الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جبکہ یہی مشہور عالم عقیدہ توحید اور علمائے سلف کی خدمات میں لکھتے ہیں۔
صفحہ 109 پر لکھتے ہیں
نواب عالی جناب ، عالم با عمل، فقیہ وقت، محب السنة، وحید الزماں بن مسیح الزمان الدکنی
کیا بقول حافظ صاحب متروک الحدیث کو محب السنۃ کہا جا سکتا ہے اور کہ بھی رہے شیخ العرب والعجم
کیا...
شکریہ نور بھائی آپ نے میرے مراسلے کے جواب میں لکھا کہ شاہد بھائی غیر حاضر ہیں سو اس دھاگے میں اس بارے میں لکھا جائے سو بندہ حاضر ہے،
میں نے یہ دھاگہ پڑھا ایک جگہ زبیر علی زئی صاحب لکھتے ہیں کہ علامہ موصوف متروک الحدیث تھے، عجیب بات ہے کہ صحیح بخاری طبع ٢٠٠٤، مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند تو...
میرے بھائی شاہد نذیر نے شکوہ ظاہر کیا کہ مقلدین ہر معاملے میں علامہ وحید الزماں کو لے آتے ہیں مسائل میں تو اس کی چند وجوہات ہیں کہ ہر معاملے علامہ وحید الزماں آ ہی جاتےہیں۔ ہم فقہ کی چھوٹی بڑی کتابوں کو چھوڑیں، صحیح بخاری جو اس وقت ہر معقول ویب سائٹ پر موجود ہے وہ علامہ داود راز کی ترجمہ شد ہے...
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ امت کا کثیر طبقہ اور علمائے اہل حدیث کی اکثریت ایک مجلس کی تین طلاق کو تین ہی قرار دیتی ہے، اور اس کو عین قرآن و سنت کے مطابق قرار دیتی ہے، دوسری طرف کچھ اہل حدیث حضرات اس موقف کو قرآن و سنت سے ہٹا ہوا قرار دیتے ہیں، اور اس کی زد میں بے شمار ائمہ اہل حدیث ، و صحابہ...
جزاک اللہ ابوالحسن بھائی !
سب سے پہلے تو میں شاکر بھائی کا شکریہ ادا کروں گا کہ انہوں نے اصول و قواعد واضح کیے، میں تو اس پر یقین رکھتا ہوں کہ ہم تمام امتوں سے افضل امت سے تعلق رکھتے ہیں اور اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں کہ جو سراپا اخلاق تھے سو کیا وجہ ہو کہ ہم اپنے نبی صلی اللہ...
ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر
محترم محفل کے محترم بھائیو یہ دھاگہ شاکر بھائی کے مشورہ سے شروع کر رہا ہوں مقصد اس کا میرے اور میرے جیسے بے شمار بھائیوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے لا تعداد سوالوں کے جواب تلاش کرنا ہے۔
جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ یہ وہ قانون ہے کہ جس کو خلیفہ راشد...
جزاک اللہ شاکر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی تحریر سے سوائے ایک جملے کہ آپ نے لکھا کہ ہمارے اپنے بھائی ہم سے ناراض ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مسلمانان عالم کا دو تہائی حصے کو آپ اپنے بھائیوں میں شمار نہیں کرتے۔
بہرحال آپ کا مشورہ صائب اور بات نہایت معقول ہے سو میں آپ...
مجھے امید ہے کہ شائشتگی کے دائرے میں رہ کر دلیل سے بات کی جائے گی جیسا کہ دلیل طلب کرنا میرا یا کسی کا بھی حق ہے، آپ جب کسی کو قرآن و سنت سے ہٹا ہوا کہتے ہیں تو اس کو دائرہ اسلام سے خارج کرتے ہیں؟ کہ اسلام اور کیا ہے قرآن و سنت؟ اور اس پر دلیل طلب کرنا میرا حق ہے امید ہے دلیل عنایت کی جائے گی...
معذرت چاہتا ہوں کہ میری پوسٹ کا مقصد واضح نہیں ہو سکا۔
کہنے سے مراد یہ تھی کہ عظیم محدث امام احمد بن حبل، امام مالک، امام شافعی اور شیخ وہاب نجدی یہ سب کے سب ایک مجلس کی تین طلاق کے تین ہی ہونے کے قائل ہیں اور اسے ایک قرار نہیں دیتے جیسا کہ برصغیر پاک و ہند کے اہل حدیث حضرات ایک مجلس کی تین...
سبحان اللہ !
کیا میرے محدث بھائی صاحب ایک سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ
١۔ کیا امام احمد بن حنبل اہل حدیث نہیں تھے ؟ کہ وہ ایک مجلسی کی تین طلاق کے ایک ہونے کا فتویٰ نہیں دیتے تھے ؟
٢۔ کیا امام مالک اہل حدیث نہیں تھے ؟ کہ وہ ایک مجلس کی تین طلاق کے ایک ہونے کا فتویٰ نہیں دیتے تھے؟
٣۔ کیا...