جزاک اللہ خیرا بھائو سمیع اللہ بلوچ اور آپ کو اس مفید فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں
ادا آپ کونسے بلوچ ہیں اور میرپور شہھر میں کس علائقے میں رہتے ہیں؟ سٹلائٹ ٹاون یا کہیں اور؟ میرواہ جیمس آباد دگھڑی سمن گوٹھ بیلاڑو شاخ یہ سب آپ کے نزدیک ہیں نا؟
اسٹیشن کے نزدیک اسلامی بوک اسٹال ہیں نا ؟
میں بھی...