وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوسف ثانی بھائی!
جی ضرور دے سکتے ہیں،آپ کو یہاں اپنا موقف بیان کرنے کی بالکل اجازت ہے۔آپ میرے موقف کے خلاف ضرور دلائل دیں لیکن تنقید برائے اصلاح کی نیت سے ناکہ تنقید برائے تنقید کی نیت سے۔
"علمی وادبی شعور" اپنی جگہ ،لیکن کوئی بھی ایسی نظم جو ہمارے پیدا کرنے...