• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ "تاریخ مدینہ منورہ" کا مطالعہ کر لیں۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ "تاریخ مدینہ منورہ" کا مطالعہ کر لیں۔
  2. م

    کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

    شاکر بھائی سے ملاقات نہ ہو سکی کراچی کے سفر میں میں جس بات پر خوش تھا ان میں سے سب سے زیادہ یہی بات تھی کہ میں شاکر بھائی سے ملاقات کروں گا لیکن مجھے دکھ ہوا کہ شاکر بھائی نے جو ملاقات کا وقت دے رکھا تھا اس سے پہلے ہمارا واپس جانے کا پروگرام بن گیا۔خیر کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی۔ان شاءاللہ
  3. م

    کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

    مفتی عبداللہ صاحب سے ملاقات جی ہاں جناب،ہماری ملاقات مفتی صاحب سے بھی ہوئی،ماشاءاللہ بہت ہی اچھے اور پیارے بھائی تھے،مفتی صاحب سے ملاقات کے وقت میرے بھائی بھی میرے ساتھ تھے،مفتی صاحب اپنے کزن کے ہمراہ موجود تھے مفتی صاحب سے ملاقات کر کے بہت خوشی ہوئی۔ مزے کی بات یہ ہے کہ مفتی صاحب اردو صحیح نہ...
  4. م

    کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

    شاہد نزیر بھائی اور علی اوڈ بھائی سے ملاقات کراچی پہنچ کر صدر کے علاقے میں کمرہ کرایے پر لیا اور وہی پر سامان رکھ دیا اور پھر تھورا آرام کیا،شام کو قریبا تین یا چار بجے کے قریب شاہد نزیر بھائی اور علی اوڈ بھائی،علی اوڈ صاحب کی بائیک پر سوار ہو کر آگئے۔ھالانکہ مجھے دو تین گھنٹے سے کہہ رہے تھے کہ...
  5. م

    کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اس ملاقات سے پہلے بھی میری ملاقات شاہد نزیر بھائی اور علی اوڈ بھائی سے ہو چکی تھی کراچی میں جس کا احوال اردو مجلس فورم پر علی بھائی نے لکھا تھا۔اس بار بھی میری ملاقات تین دوستوں سے ہوئی جن میں شاہد نزیر بھائی،علی اوڈ بھائی اور مفتی عبداللہ صاحب سے ہوئی۔مجھے...
  6. م

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    جزاک اللہ خیرا سرفراز فیضی صاحب
  7. م

    مسجد نبوی کا اندرونی نظارہ -3D View

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
  8. م

    توحید سے متعلق کتب کی فرمائش

    جزاک اللہ خیرا حیدر بھائی جان
  9. م

    دین اور خواتین

    جزاک اللہ خیرا
  10. م

    (أخروهن حيث أخرهن الله) ایک بے اصل روایت۔

    جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب
  11. م

    میرا تعارف

    السلام علیکم خوش آمدید حافظ ابن القیم صاحب
  12. م

    السلام علیکم نوید صاحب شاہد بھائی نے جواب دیا ہے۔

    السلام علیکم نوید صاحب شاہد بھائی نے جواب دیا ہے۔
  13. م

    ہماری بھانجی کے لئے اللہ کے حضور دعا کریں

    أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  14. م

    تعارف

    خوش آمدید ‏ . . . . . . . . . . . . .
  15. م

    شکوہ

    اللہ تعالی ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین.
  16. م

    نکاح کے مسائل

    أَلْحُقُوْقُ الْمُشْتَرَکَۃُ بَیْنَ الزَّوْجَیْنِ میاں بیوی کے ایک دوسرے پر مشترک حقوق خیر اور نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کو تاکید کرتے رہنا دونوں پر واجب ہے۔ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ ص قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا (( رَحِمَ اللّٰہُ رَجُلاً قَامَ مِنَ اللَّیْلِ فَصَلّٰی وَ اَیْقَظَ...
  17. م

    نکاح کے مسائل

    حُقُوْقُ الزَّوْجَۃِ بیوی کے حقوق نان و نفقہ عورت کا حق ہے جسے برضا و رغبت ادا کرنا مرد پر واجب ہے۔ عَنْ حَکِیْمِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ عَنْ اَبِیْہِ ص اَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِیَّ ا مَا حَقُّ الْمَرْأَۃِ عَلَی الزَّوْجِ ؟ قَالَ (( اَنْ یَطْعَمَہَا اِذَا طَعِمَ وَ اَنْ یَکْسُوَہَا اِذَا...
  18. م

    نکاح کے مسائل

    اَہَمِیَّۃُ حُقُوْقِ الزَّوْجَۃِ بیوی کے حقوق کی اہمیت عورت کے حقوق کی قانونی حیثیت وہی ہے جو مرد کے حقوق کی ہے۔ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَمْرٍو بْنِ الْاَحْوَصِ ص قَالَ : حَدَّثَنِیْ اَبِیْ اَنَّہٗ شَہِدَ حَجَّۃَ الْوَدَاعِ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ا فَحَمِدَ اللّٰہَ وَاثْنٰی عَلَیْہِ وَ ذَکَرَ...
  19. م

    نکاح کے مسائل

    حُقُوْقُ الزَّوْجِ شوہر کے حقوق خاندانی نظم کے اعتبار سے (ایمان اور تقوی کے اعتبار سے نہیں )شوہر کی برتر حیثیت (قوامیت )کو تسلیم کرنا بیوی پر واجب ہے۔ اپنی ہمت اور بساط کے مطابق شوہر کی اطاعت اور خدمت کرنا بیوی پر واجب ہے۔ شوہر ،بیوی کی جنت یا جہنم ہے۔ عَنْ حُصَیْنِ بْنِ مِحْصَنٍ قَالَ ...
  20. م

    نکاح کے مسائل

    اَہَمِیَّۃُ حُقُوْقِ الزَّوْجِ شوہر کے حقوق کی اہمیت جو عورت اپنے شوہر کا حق ادا نہیں کر سکتی وہ اللہ کا حق بھی ادا نہیں کر سکتی۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ص قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا (( وَالَّذِیْ نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہٖ لاَ تُؤَدِّی الْمَرْأَۃُ حَقَّ رَبِّہَا حَتّٰی...
Top