الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
22- بَاب الْحَسَدِ
۲۲- باب: حسد کا بیان ۱؎
وضاحت۱؎: حسد بڑی مذموم صفت ہے اور حاسد کو ہمیشہ رنج رہتا ہے آخر حسد میں مر جاتا ہے وہ یہ ہے کہ آدمی دوسرے کی نعمت اور راحت کو دیکھ کر رنج کرے اور اس کا زوال چاہے اگر زوال نہ چاہے صرف اپنے لئے بھی اس نعمت کی آرزو کرے تو وہ غبطہ اور رشک ہے اور یہ اچھے...
18- بَاب الْحِلْمِ
۱۸- باب: حلم اور بردباری کا بیان ۱؎
وضاحت۱؎: حلم اور بردباری یہ ہے کہ آدمی ذرا ذرا سی بات پر جلدی غصہ نہ ہو جیسے بیوقوفوں کی عادت ہوتی ہے بلکہ دنیا کے لئے غصہ ہی نہ ہو البتہ اللہ تعالی کی رضا مندی کے واسطے غصہ ہو اس پر جو خلاف شرع کام کرے، اور توبہ کے ساتھ ہی پھر غصہ دور...
17- بَاب الْحَيَاءِ
۱۷- باب: شرم و حیا کا بیان۱؎
وضاحت۱؎: شرم و حیا عمدہ صفت ہے جو آدمی کو برے کام اور گناہ کے کام کرنے سے روکتی ہے اور یہی محمود اور قابل تعریف حیا ہے لیکن نیک کام میں شرم و حیا کرنا ضعف نفس ہوتا ہے، اور وہ مذموم ہے، اسی طرح دین کے مسائل دریافت کرنے میں حیا کرنا بھی برا ہے،...