الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عورتوں کو سر کے بال مُنڈانے کی ممانعت
عن علي قال: نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن تحلق المرأة رأسها
یہ روایت سندا کمزور ہے ،شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے اسے ضعیف ترمذی اور ضعیف نسائی میں درج کرنے کے علاوہ "الضعیفہ" میں بھی اس کے ضعف پر بحث کی ہے۔(دیکھیے السلسلۃ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
علم و ادب کے میدان میں الولاء و البراء کی خلاف ورزی
افسوس اور تعجب کی بات تو یہ ہے کہ علم و ادب کے میدان میں بھی محبت اور دوستی کے اس اسلامی عقیدے کا خیال رکھنے والے بہت کم لوگ ہیں کسی آدمی کے قول اور فعل کو پسند کرنا اس سے محبت اور عقیدت ہی کی علامت ہے۔رسول اکرم ﷺ کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"ولاء" اور "براء" کی وضاحت
ولاء عربی زبان کا لفظ ہےجس کا مادہ "و،ل،ی"ہے ولی کا مطلب ہے دوست،مددگار ،حلیف ،قریبی ،حامی اسی سے ولاء کا لفظ بنا ہے جس کا مطلب ہے دوستی،قربت،محبت،نصرت،حمایت ۔جب یہ لفظ ال کے اضافے کے ساتھ الولاء کے طور پر استعمال ہوتا ہےتو یہ ایک شرعی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبداللہ آدم بھائی!آپ نے تھریڈ کا عنوان ہی ایسا رکھا کہ دل چاہا کہ آپ کا تھریڈ پڑھا جائے۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اُمید ہے ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ان شاءاللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بے دین،بدعتی،مشرک اور کافر سے محبت اور دوستی کا عبرتناک انجام
دوستی اور محبت خواہ فحاشی اور بے حیائی پھیلانے والے فلمی ستاروں اور ٹی وی ایکٹروں سے ہو یا قوم کو گمراہ کرنے والے سیاستدانوں اور دانشوروں سے ہو یا بے دین،بدعتی اور مشرک لوگوں سے ہو یا کفار کے لیڈروں سے،دنیا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وطن پاکستان میں نوجوان نسل کی اکثریت کی محبت کن سے؟
ایک نظر وطن عزیز میں نوجوان نسل پر ڈالئے لڑکوں اور لڑکیوں کی اکثریت اپنے انجام سے بے خبر سٹیج ڈراموں کے اداکاروں ،فلمی ستاروں،ٹی وی میں کام کرنے والوں اور کھلاڑیوں سے اس حد تک محبت کرتی ہے کہ ان کی دیکھا دیکھی دنوں میں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تمام طبقات کو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت
میں جب کالج میں زیر تعلیم تھا تو ایک بار ایک صاحب جو کہ اسی کالج میں ٹیچر تھے اور امام ابوحنیفہ صاحب کی تقلید بھی کرتے تھے اور غالبا بریلویت سے ان کا تعلق تھا انہوں نے کلاس میں امام...
وعلیکم السلام
مجھے تو کوئی ایسا ویسا (مردانہ جنسی و جسمانی مسائل وغیرہ کے بارے میں) سوال پوچھنا ہو تو میں ابو الحسن علوی بھائی کو زاتی پیغام بھیج دیتا ہوں۔میرے کئی سوالات کے جوابات دے چکے ہیں شیخ علوی صاحب۔
اور اگر کسی کا مریض ٹھیک ہو جائے؟یا کوئی پریشانی اللہ کے حکم سے ٹل جائے؟تو خیرات کرتے ہیں کہ ہمارا فلاں مسئلہ حل ہو گیا اس لیے ہم نے اللہ کے نام پر خیرات کی ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے اور ایسا کھانا کھانا جائز ہے؟