الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میں یہ بحث پڑھ رہا ہوں ابھی تھوڑی سی پڑھی،اس سے علم میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج تک اتنے باریک مسئلے کی طرف کبھی توجہ نہیں کی تھی۔بہت علمی بحث ہے۔ماشاءاللہ
جاری رکھیں۔
مثال کے طور پر ایک فریج نقد لیں تو 30 ہزار کا ملے اور قسطوں پر لیں تو وہی فریج 35 ہزار کا ملے تو کیا قسطوں پر چیز دینے کی وجہ سے پانچ ہزار اضافی سود ہوں گے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ
جزاک اللہ خیرا بھائی ،میں اس لائق نہیں ہوں یہ اللہ کا کرم ہے مجھ پر اور اللہ کی عطا کردہ توفیق سے میں یہ کتاب لکھ رہا ہوں۔آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ ہابیل بھائی بھی لاہور میں رہتے ہیں میں جب لاہور گیا تو ملاقات کروں گا۔ان شاءاللہ
السلام علیکم
نہیں بھائی میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میں نے بھی ایک مرتبہ ایک کتاب کی فرمائش کر کے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس طرف توجہ دلانی کی کوشش کی تھی جس پر ابو الحسن علوی بھائی نے ان الفاظ کے ساتھ میری اصلاح کی تھی۔
السلام علیکم
شیخ آپ کے حصہ ملانے کا ایک فائدہ تو یہ ہو گیا کہ مجھے آپ کے دستخط سے تین اچھی ویب سائٹس (بالترتیب دین مبین،رد باطل اور شیعت رافضیت) کے لنکس مل گئے۔(ابتسامہ)
لیکن "رد باطل" کے لنک میں ایرر جوں کا توں ہے اس کی کیا وجہ ہے آپ کی عدم توجہ یا میرے نیٹ کا مسئلہ؟