• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    آئیے عقیدہ سیکھیں

    توحید کے ثمرات س: توحید کے ماننے والے کو کیا کہتے ہیں؟ س: توحید پر عمل کرنے کا کیا نتیجہ ہو گا؟ س: جنت کسے کہتے ہیں؟ س: اصل کامیابی کیا ہے؟ س: جنت کتنی بڑی ہے؟ س: جنت کے کتنے دروازے ہیں؟ س: جنت کے کتنے درجے ہیں؟ س: جنت میں کیا چیز ملے گی؟ س: جنت میں سب سے پہلا...
  2. م

    پردہ

    مرد و عورت کا آزادانہ میل جول چہرے کی بے پردگی سے عورتوں اور مَردوں کا اختلاط عمل میں آتا ہے۔جب عورت دیکھتی ہے کہ وہ بھی مَردوں کی طرح چہرہ کھول کر بے پردہ گھوم پھر سکتی ہے تو آہستہ آہستہ اسے مَردوں سے کھلم کھلا دھکم پیل کرنے میں بھی شرم و حیا محسوس نہیں ہوتی اور اس طرح کے میل جول میں بہت بڑا...
  3. م

    پردہ

    مَردوں کا فتنے میں مبتلا ہونا بے پردہ عورت سے مُردوں کا فتنے میں پڑنا طبعی امر ہے ،خصوصا جبکہ وہ خوبصورت بھی ہو،نیز ملنساری ،خوش گفتاری یا ہنسی مذاق کا مظاہرہ کرے۔ایسا بہت سی بے پردہ خواتین کے ساتھ ہو چکا ہے۔جیسا کہ کسی نے کہا ہے: نظرۃ فسلام فموعد فلقاء شیطان انسانی جسم میں خون کی طرح رواں...
  4. م

    پردہ

    شرم و حیا کا جاتے رہنا اس عادتِ بد کی وجہ سے رفتہ رفتہ عورت سے شرم و حیا ختم ہوتی جاتی ہے جو ایمان کا جز ار فطرت کا لازمی تقاضا ہے۔ایک زمانے میں عورت شرم و حیا میں ضرب المثل ہوتی تھی ،مثلا کہاجاتا تھا: احیا من العذراء فی خدرھا شرم و حیا کا جاتے رہنا نہ صرف یہ کہ عورت کے لیے دین و ایمان کی...
  5. م

    پردہ

    فتنے میں پڑنا عورت جب اپنے چہرے کو بے پردہ رکھتی ہے تو اپنے آپ کو فتنے میں ڈالتی ہے کیونکہ اسے ان چیزوں کا اہتمام و التزام کرنا پڑتا ہے جس سے اس کا چہرہ خوبصورت ،جاذب نظر اور دلکش دکھائی دے۔اس طرح وہ دوسروں کے لیے فتنے کا باعث بنتی ہے اور یہ شر و فساد کے بڑے اسباب میں سے ہے۔
  6. م

    پردہ

    باب 2 عُریاں چہرے کے نقصانات عورت کے چہرے کو بے پردہ رکھنے کے بڑے بڑے نقصانات مندرجہ ذیل ہیں:
  7. م

    پردہ

    قیاس صحیح کی روسے چہرے کے پردے کا وجوب اسلامی تعلیمات کے مطابق ہر مسلمان کو شرعی کاموں میں اجتہاد اور درست فقہی قیامس پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔یعنی مصالح اور ان کے حصول کے ذرائع کو برقرار رکھنے کی ترغیب اور مفاسد اور ان کے وسائل کی مذمت اور ان سے اجتناب کرنے کی تلقین جیسے سنہری اصول پر عمل پیرا...
  8. م

    پردہ

    وجہ استدلال وجہ استدلال اس حدیث میں یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خاطب (پیغام نکاح دینے والے) سے گناہ کا مرتفع ہونا اس حالت کے ساتھ مشروط کیا ہے کہ وہ خِطبہ (پیغام نکاح)کے لیے دیکھ رہا ہے۔پس ثابت ہوا کہ اس مقصد کے بغیر دیکھنے والا گناہ گار ہے۔اسی طرح اگر خاطب بھی خِطبہ کے لیے نہیں بلکہ صرف لطف اندوز...
  9. م

    پردہ

    سنت مطہرہ سے دلائل اب سنت نبوی سے چہرے کا پردہ واجب ہونے کے چند دلائل ذکر کیے جاتے ہیں: (1)رسول اکرم ﷺ کا فرمان ہے: (اذا خطب احدکم المراۃ فان استطاع فان ینظر منھا الی ما یدعوہ الی نکاحھا فلیفعل)
  10. م

    پردہ

    قرآن حکیم سے چند دلائل پہلی دلیل ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَقُل لِّلْمُؤْمِنَٰتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَٰرِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ ۖ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا...
  11. م

    پردہ

    باب 1 چہرے کے پردے کا وجوب ہر مسلمان کو چاہیے کہ غیر محرم مردوں سے عورت کا پردہ کرنا اور منہ ڈھانپنا فرض ہے۔ اس کی فرضیت کے دلائل رب العزت کی کتاب عظیم اور نبی رحمت ﷺ کی سنت مطہرہ میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ اجتہاد اور درست فقہی قیاس بھی اسی کے متقاضی ہیں۔
  12. م

    ولاء کا مستحق کون ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ولاء کا مستحق کون ہے؟ اللہ ،اللہ کا رسول ﷺ اور تمام اہل ایمان ہی مسلمانوں کی محبت اور دوستی کے مستحق ہیں إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ ٱللَّهُ وَرَسُولُهُۥ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُمْ رَٰكِعُونَ ﴿55﴾وَمَن يَتَوَلَّ...
  13. م

    ولاء کا مطلب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ولاء کا مطلب ولاء کا مطلب ہے محبت،دوستی،قرابت ،حمایت،نصرت اور ولایت وغیرہ ٱللَّهُ وَلِىُّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يُخْرِجُهُم مِّنَ ٱلظُّلُمَٰتِ إِلَى ٱلنُّورِ ۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ أَوْلِيَآؤُهُمُ ٱلطَّٰغُوتُ يُخْرِجُونَهُم مِّنَ ٱلنُّورِ إِلَى ٱلظُّلُمَٰتِ ۗ...
  14. م

    مسلمانوں اور کافروں میں دوستی ناممکن ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مسلمانوں اور کافروں میں دوستی نا ممکن ہے مسلمان اور کافر دو مختلف گروہ ہیں ،جن میں اتحاد یا دوستی ممکن نہیں قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ ﴿1﴾لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿2﴾وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿3﴾وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿4﴾وَلَآ أَنتُمْ...
  15. م

    توحید

    جزاک اللہ خیرا
  16. م

    سواری کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ گرافکس 16)

    جزاک اللہ خیرا
  17. م

    حدیث کی صحت کیسے معلوم کی جائے؟؟

    اسی تھریڈ میں پوسٹ نمبر 10 بھی پڑھ لیں۔
  18. م

    موسیقی سے پاک موبائل فون کی گھنٹیاں

    شئیرنگ کرنے کا شکریہ
Top