الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ یہود وہی لوگ ہیں کہ جن کے بارے میں اللہ عزوجل کا فرمان یوں بھی ہے:
{لُعِنَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ بَنِیْٓ اِسْرَآئِ یْلَ عَلٰی لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَی ابْنِ مَرْیَمَ ذٰلِکَ بِمَا عَصَوْا وَّ کَانُوْا یَعْتَدُوْنَ o} [المائدہ:۷۸]
''پھر جب اس نے سورج چمکتا ہوا دیکھا، کہا یہ میرا رب ہے،...
یہ یہود وہ قوم ہے کہ جن کی بدکرداری ،اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولوں سے دشمنی کی بنا پر ربّ کائنات نے اپنے مومن، مسلمان بندوں کو اس بات سے منع فرمایا ہے کہ وہ ان جیسے ہوجائیں۔ یہ وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے موسیٰ علیہ السلام کو تکلیف پہنچانے سے بھی دریغ نہ کیا حالانکہ وہ ان کے بہت بڑے محسن تھے۔ اللہ...
یہود وہ قوم ہے کہ جنہوں نے اللہ عزوجل سے اس بات کا پختہ عہد باندھا تھا کہ وہ ایک اللہ عزوجل کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے۔ والدین کے ساتھ نیک سلوک کریں گے۔ قریبی رشتہ داروں، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ اچھا برتاؤ رکھیں گے۔ لوگوں کو نیکی کی دعوت دیں گے، نماز قائم کریں گے اور زکوٰۃ بروقت دیا...
یہ یہودی وہی لوگ ہیں کہ جن کے متعلق اللہ تعالیٰ کا فرمان اس طرح بھی ہے:
{وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّکَ لَیَبْعَثَنَّ عَلَیْہِمْ اِلٰی یَوْمِ الْقَیٰمَۃِ مَنْ یَّسُوْمُہُمْ سُوْٓئَ الْعَذَابِ اِنَّ رَبَّکَ لَسَرِیْعُ الْعِقَابِ وَ اِنَّہٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌo وَ قَطَّعْنٰہُمْ فِی الْاَرْضِ اُمَمًا...
یہ یہود وہی قوم ہے کہ جنہیں سیّدنا موسیٰ علیہ السلام نے کسی شخص کے قتل ہوجانے پر انہیں حکم دیا کہ وہ ایک گائے ذبح کریں۔ مگر یہ لوگ جناب موسیٰ علیہ السلام سے بحث مباحثہ اور جھگڑا کرنے لگے کہ یہ گائے کس عمر کی، کس رنگ کی اور کون سی خوبیوں والی ہو؟ اس ضمن میں وہ سوالات کرکے اپنے آپ پر سختی کرتے چلے...
یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب
اللہ عزوجل اپنے ان دشمنوں کے بارے میں قرآن عظیم کی سب سے پہلی سورت میں ارشاد فرماتے ہیں:
{غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ} [الفاتحہ:۷]
''(اللہ کریم اپنے مومن بندوں کو دعا سکھاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ اپنی نمازوں میں اپنے رب سے یوں مانگا کریں) اے اللہ! اُن کا راستہ و...
اللہ تعالیٰ نے انعام یافتہ انبیاء کی مدح و ستائش کی ہے جو اللہ کی آیات سن کر رو پڑتے اور سجدے کی حالت میں چلے جاتے، سورۃ مریم میں فرمایا:
{إِذَا تُتْلٰی عَلَیْھِمْ اٰیٰتُ الرَّحْمٰنِ خَرُّوْا سُجَّدًا وَّبُکِیًّا o} [مریم: ۵۸]
'' ان کے سامنے جب رحمان کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی تھی یہ سجدہ کرتے...
دو قطرے اور دو نشانات
جامع ترمذی کی حدیث میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ:
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم :
(( لَیْسَ شَيْئٌ أَحَبُّ إِلَی اللّٰہِ مَنْ قَطْرَتَیْنِ وَأَثَرَیْنِ: قَطْرَۃُ دُمُوْعٍ مِنْ خَشْیَۃِ اللّٰہِ، وَقَطْرَۃُ دَمٍ تُھْرَاقُ فِيْ سَبِیْلِ...
10-كِتَاب الرَّضَاعِ
۱۰-کتاب: رضاعت کے احکام ومسائل
1-بَاب مَا جَاءَ يُحَرَّمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يُحَرَّمُ مِنَ النَّسَبِ
۱-باب: رضاعت سے بھی وہ سارے رشتے حرام ہوجاتے ہیں جونسب سے ہوتے ہیں
1146- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا...
43- بَاب مَا جَاءَ فِي الزَّوْجَيْنِ الْمُشْرِكَيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا
۴۳-باب: اگر مشرک وکافر میاں بیوی میں سے کوئی اسلام لے آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟
1142- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَهَنَّادٌ قَالاَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان ، نئی آن
گفتار میں، کردار میں، اللہ کی برہان
قہاری و غفاری، قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم
دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں، وہ طوفان
اے شیخ! بہت اچھی مکتب کی فضا ، لیکن
بنتی ہے بیاباں میں فاروقی و سلمانی
صدیوں میں...
چنانچہ اللہ عزوجل فرماتے ہیں:
{یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا لَقِیْتُمْ فِئَۃً فَاثْبُتُوْا وَ اذْکُرُوا اللّٰہَ کَثِیْرًا لَّعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَo}[الانفال:۴۵]
''اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم کسی گروہ کے مقابل ہو تو جمے رہو اور اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تم فلاح پائو۔ ''
اس...
اگر ان اسباب کے علاوہ کسی بھی وجہ سے معرکہ والے دن میدان قتال سے فرار اختیار کرے گا تو وہ ان سات ہلاک کرنے والے بڑے جرائم میں سے ایک جرم کا ارتکاب کرے گا جن کے بارے میں سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
((إِجْتَنِبُوا السَّبْعَ...
قتال فی سبیل اللہ کے دن میدانِ جنگ سے فرار ہونے پر اللہ کا غضب
اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن حکیم میں ارشاد فرماتے ہیں:
{یٰٓا أَ یُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوْہُمُ الْاَدْبَارَo وَمَنْ یُّوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہٗٓ اِلَّا مُتَحَرِّفًا...
ایسا انسان قیامت کے دن بہت بڑے خطرے اور عذاب عظیم میں مبتلا ہوگا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( ثَـلَاثَۃٌ لَا یُکَلِّمُھُمُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَلَا یَنْظُرُ إِلَیْھِمْ، وَلَا یُزَکِّیْھِمْ، وَلَھُمْ عَذَابٌ أَلِیْمٌ۔)) قَالَ فَقَرَأَھَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ...