الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اعجاز علی شاہ بھائی جان،یہ آپ کے "اذکار مسنونہ" پر مشتمل تھریڈ ہی نمونہ ہیں۔
مثلا جیسے آپ نے پھلوں میں برکت والی دعا کے گرافکس میں ڈیزائننگ ہے اور دوسرے تھریڈز میں بھی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیرا
اگر آپ واقعی کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ شاکر بھائی سے رابطہ کریں وہ آپ کو مکتبہ محدث میں شامل کر لیں گے (ان شاءاللہ)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید طاہر بھائی،آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی،ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید محمد ارسلان سلفی بھائی،آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی،ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔