الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
تھریڈ کو ایک طریقے کے ساتھ شروع کریں اور اس پر گفتگو کریں تاکہ پڑھنے والوں کے لیے سہولت ہو کہ تھریڈ کا موضوع کیا ہے اور کس کا کیا موقف ہے۔شکریہ
جزاک اللہ خیرا
شاکر بھائی کی یہ بات سمجھنے کی ہے،واقعی نیکی کر لینا آسان ہے،نماز پڑھ لی،روزہ رکھ لیا،لیکن اپنے آپ کو گناہوں کے بچانا بھی ضروری ہے۔لعن دین کے معاملات،رشتہ داری،اور دیگر کاموں میں جب ہم دین دار لوگوں کا کردار اور باتیں سنتے ہیں تو شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔اللہ ہمارے حالوں...
جزاک اللہ خیرا
ہمارے معاشرے میں یہ سود کی لعنت بہت دور تک پھیل گئی ہے،جس سے ہمارا معاشی سسٹم تباہ ہو گیا ہے اور مزید تباہ ہو رہا ہے اب تو اس کے نام بھی بدل دئے گئے ہیں۔دنیا کے فتنوں کے بارے میں سوچنے لگیں تو دماغ چکرانے لگتا ہے۔یا اللہ ہم پر رحم فرما آمین
السلام علیکم
شاہین صاحب سے وہ چار سوال کیجیے جو اعجاز احمد تنویر صاحب نے اپنی کتاب "منکرین حدیث سے چار سوالات" میں کیے ہیں،اُمید ہے کہ یہ مرتے دم تک اس کا جواب نہیں دے سکیں گے۔ان شاءاللہ
السلام علیکم
شاکر بھائی،اگر مجھے کوئی تھریڈ یا پوسٹ پسند آئے اور میں اسے یاہو ،ہاٹ میل،سکائی پی کے ذریعے کسی کو ای میل کرنا چاہوں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟