• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نکاح کے مسائل

    مغرب کے اس آزاد جنسی طرز معاشرت نے اہل مغرب کو کیا کیا تحفے عنایت کئے ہیں ، چلتے چلتے اس کابھی تذکرہ ہوجائے ان تحائف میں خاندانی نظام کی بربادی ، امراض خبیثہ کی کثرت ، شرح پیدائش میں کمی اور خود کشی کے رجحان میں اضافہ سرفہرست ہیں۔ چند حقائق درج ذیل ہیں: خاندانی نظام کی بربادی یورپ کے صنعتی...
  2. م

    نکاح کے مسائل

    آزادیٔ نسواں کیامغرب میں عورت کو اس بات کی آزادی حاصل ہے کہ وہ گھربیٹھے ہر ماہ اپنی تنخواہ وصول کرتی رہے؟ کیا اسے اس بات کی آزادی حاصل ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کئے بغیر اپنی کار سڑک پر چلا سکے؟ کیا اسے اس بات کی آزادی حاصل ہے کہ وہ جس بنک کو چاہے لوٹ لے؟ جی نہیں ! ہر گز نہیں ، عورت بھی...
  3. م

    نکاح کے مسائل

    مساوات مردو زن وائس آف جرمنی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں عورتوں کو مردوں کے مقابلے میں کم تنخواہ ملتی ہے۔ جرمنی میں سماجی امداد پر گزارہ کرنے و الے مزدوروں میں معمر خواتین کا تناسب 90فیصد ہے جنہیں بڑھاپے کی پنشن نہیں ملتی ۔ جرمنی میں کام کرنے والی تین چوتھائی عورتوں کی آمدنی اتنی نہیں ہوتی...
  4. م

    نکاح کے مسائل

    زناکاری ، فحاشی اور بے حیائی کے اس ابلیسی طوفان نے مغرب کے تمام ترقی یافتہ ممالک کو جنسی درندوں کا جنگل بنا دیا ہے۔ امریکی جریدہ ’’ٹائمز‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق جرمنی ، فرانس، چیکوسلواکیہ، رومانیہ ، ہنگری اور بلغاریہ کی بڑی بڑی شاہراہوں پر فاحشہ عورتیں قطار باندھے کھڑی دکھائی دیتی ہیں۔ برلن اور...
  5. م

    نکاح کے مسائل

    ترقی یافتہ ممالک میں زنا کاری ، فحاشی ، اور بے حیائی کے اس کلچر کی ایک اور تصویر نیوز ویک کی اس رپورٹ سے سامنے آتی ہے جس میں امریکہ اور یورپ کے سترہ ممالک میں بن بیاہی مائوں کی شرح فیصد شائع کی گئی ہے جو کہ درج ذیل ہیں: نمبر شمار نام ملک بن بیاہی مائوں کی شرح فیصد 1 سویڈن 50 فیصد 2 ڈنمارک 47...
  6. م

    نکاح کے مسائل

    مغربی طرز معاشرت اٹھارویں صدی کے آخر میں یورپ میں صنعتی انقلاب برپا ہوا تو بڑی تیز رفتاری سے کارخانے اور فیکٹریاں بننی شروع ہوگئیں۔ ان فیکٹریوں اور کارخانوں میں کام کرنے کے لئے جب مردوں کی تعداد کم پڑ گئی تو مزید ہاتھ مہیا کرنے کے لئے سرمایہ دار نے عورت کو چادر اور چاردیواری سے نکال کر صنعتی...
  7. م

    نکاح کے مسائل

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ اَمَّا بَعْدُ! نکاح انسان کی زندگی کے انتہائی اہم موڑکی حیثیت رکھتا ہے ۔ والدین کے ہاں بیٹاپیدا ہوتا ہے تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہتا ، ماں باپ بڑے پیار اور...
  8. م

    نکاح کے مسائل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نام کتاب نکاح کے مسائل تالیف محمد اقبال کیلانی ناشر حدیث پبلیکیشنز
  9. م

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    السلام علیکم کلیم حیدر بھائی ان دو کتابوں کو لسٹ میں شامل کر دیں نماز نبوی ﷺ با دلائل کتاب زکوۃ کے مسائل کا بیان
  10. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    حواشی ضمیمہ مختصر صفۃ الصلاۃ از البانی مترجم سعید مجتبیٰ سعیدی مختصر طریقہ نماز از شیخ ابن باز مرد عورت کی نماز کا فرق احادیث اور عربی عبارتوں پر اعراب تمام حوالے ۱۱ پوائنٹ میں حواشی نیچے جس میں صرف صحت وضعف یا زیادہ سے زیادہ کسی کتاب کا حوالہ ڈال دیں ہر بحث کے آخرمیں مراجع کا تذکرہ...
  11. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    نماز کسوف وخسوف (سورج و چاند گرہن کے وقت کی نماز) یہ نماز سورج یا چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔ ابومسعود سے روایت ہے کہ : قال النبی: (إن الشمس والقمر لا ینکسفان لموت أحد من الناس ولکنھما آیتان من آیات اﷲ فإذا رائیتموھا فقوموا فصلوا) (صحیح بخاری:۱۰۴۱) ’’بے شک سورج اور چاند لوگوں میں سے کسی...
  12. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    نماز عیدین عیدکی نماز آبادی سے نکل کر پڑھنی چاہئے۔ ابوسعید خدری سے روایت ہے : کان النبی یخرج یوم الفطر والاضحی إلی المصلی(صحیح بخاری:۹۵۶) ’’ نبی نماز عید الفطر اور اضحی کے لیے عید گاہ (آبادی سے باہر) کی طرف نکلتے تھے۔‘‘ عیدالفطر اور عیدالاضحی کی نماز کا ایک ہی طریقہ ہے۔ ان دونوں نمازوں کے...
  13. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    نماز تسبیح یہ نماز کم از کم زندگی میں ایک مرتبہ ضرور پڑھنی چاہئے: عباس کو نبی نے فرمایا: (إن استطعت أن تصلیھا فی کل یوم مرۃ فافعل فإن لم تفعل ففي کل جمعۃ مرۃ فإن لم تفعل ففي کل شھر مرۃ فإن لم تفعل ففي کل سنۃ مرۃ فإن لم تفعل ففي عمرک مرۃ) ’’اگر تو روزانہ ایک دفعہ پڑھنے کی طاقت رکھتا ہے تو...
  14. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    دیگر نمازیں نمازِ جمعہ جمعہ کی نماز کی فرضیت اسی طرح ہے جس طرح کہ نماز پنجگانہ کی۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: {یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا إذَا نُوْدِیَ لِلصَّلـٰوۃِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا إلـٰی ذِکْرِاﷲِ وَذَرُوْا الْبَیْعَ ذَلِکُمْ خَیْرٌ لَّکُمْ إنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ}...
  15. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    نماز میں ٹخنے ڈھانپنا دورانِ نماز دونوں ٹخنوں پر کپڑا لٹکانایعنی ٹخنوں کا چھپ جانا ایسا معاملہ ہے کہ جسے ہم روزمرہ زندگی میں عام دیکھتے رہتے ہیں۔ نمازیوں کی اکثریت اس بات کا التزام نہیں کرتی کہ نماز میں ٹخنوں پر سے کپڑا ہٹا ہوا ہونا چاہئے۔اگرچہ بالخصوص دورانِ نماز ٹخنوں کے ننگے کرنے کے متعلق...
  16. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    نمازکی بعض عام کوتاہیاں اسلامی عبادات میں یہ پہلا رکن بلکہ رکن عظیم ہے جس کی ادائیگی امیر و غریب، بوڑھے و جوان، مرد و عورت اور بیمار و تندرست سب پر یکساں فرض ہے۔ ایسی عبادت کہ جس کا حکم کسی بھی حالت میں ساقط نہیں ہوتا۔ ایمان لانے کے بعد مسلمان سے اولین مطالبہ ہی یہ ہے کہ وہ نماز قائم کرے۔...
  17. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    نماز کے بعد کے اذکار * عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ ’’کنت أعرف انقضاء صلوٰۃ النبی بالتکبیر‘‘(بخاری:۸۴۲) ’’میں نبی کی نماز کا اختتام تکبیر (اللہ اکبر) سے پہچان لیتا تھا۔‘‘ * ایک روایت میں ہے کہ ’’ما کنا نعرف انقضاء صلوٰۃ رسول اﷲ إلا بالتکبیر‘‘› ’’ہمیں رسول اللہ کی نماز کا ختم ہونا معلوم...
  18. م

    خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی

    جزاک الله خیرا
  19. م

    عورتیں سجدے میں بازو نہ بچھائیں

    جزاک اللہ خیرا
  20. م

    موضوع اور ضعیف احادیث کا فتنہ

    السلام علیکم عنوان درست کریں۔
Top