الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
43- بَاب اللَّعِبِ بِالنَّرْدِ
۴۳- باب: نرد (چوسر) کھیلنے کا بیان۱؎
وضاحت۱؎: شطرنج اور گنجفہ چوسر کے حکم میں ہے یہ سب حرام اور مکروہ ہیں، کیونکہ ان کھیلوں میں اوقات ضائع ہوتے ہیں، اور شرط لگائے تو جوا ہو جاتا ہے، اکثر علمائے امت کا یہی قول ہے۔
3762- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،...
41- بَاب الشِّعْرِ
۴۱- باب: شعر کہنے کا بیان ۱؎
وضاحت۱؎: شعر: موزوں کلام کو کہتے ہیں اور اس کی تاثیر دل میں زیادہ ہوتی ہے، اسی واسطے مشرکین عرب اس کی تاثیر دیکھ کر قرآن کو بھی شعر کہتے تھے، بعضوں نے شعر گوئی اور شعر کے سننے اور یاد رکھنے کو مطلقاً مکروہ کہا ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ شعر بھی اور...
29- بَاب النَّهْيِ عَنْ سَبِّ الرِّيحِ
۲۹-باب: ہوا کو بُرا بھلا کہنے کی ممانعت ۱ ؎
وضاحت ۱ ؎ : ہوا پانی، مٹی، آگ، چاند ، سورج، بادل، گرج، چمک اور بجلی یہ سب اللہ تعالی کے حکم کے تابع اور اس کی اطاعت میں ہیں، پس ان کو براکہنا آدمی کی حماقت ہے، اور اکثر بے وقوف ایسا کرتے ہیں کہ کہیں چاند کی ہجو...