الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نیز فرمایا:
{قُلْ إِِنَّ الْمَوْتَ الَّذِیْ تَفِرُّونَ مِنْہُ فَإِِنَّہٗ مُلاَقِیکُمْ o} [الجمعۃ:۸]
'' آپ فرما دیں! بے شک وہ موت کہ جس سے تم بھاگتے ہو وہ یقینا تمہیں ملنے والی ہے۔''
بعض لوگوں کا قول ہے کہ اس سے مراد دار آخرت کی طرف جانا اور جو اللہ کے پاس ہے اسے طلب کرنا ہے۔ موت کا مفہوم لینا...
شریح بن ہانی اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور کہا: اے ام المومنین! میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث سنی ہے۔ اگر وہ حدیث ایسی ہی ہے تو ہم ہلاک ہوگئے ۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواب دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سے ہلاک ہونے والا ہی (حقیقت میں) ہلاک...
اللہ تعالیٰ کی ملاقات کو پسند کرنے والا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
(( مَنْ أَحَبَّ لِقَائَ اللّٰہِ أَحَبَّ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ وَ مَنْ کَرِہَ لِقَائَ اللّٰہِ کَرِہَ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ۔ ))1
'' جو اللہ سے ملنے کا شوق رکھتا ہے، اللہ اس کی ملاقات کو محبوب رکھتا ہے اور جو اللہ سے...
قدیم علماء کہتے ہیں: مسواک اس منہ کی صفائی کا آلہ ہے جو ذکر و مناجات کا محل اور رب تعالیٰ کو خوش کرنے کی جگہ ہے یا اس کی رضا مندی کا سبب ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ خود بھی جمیل ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے، صاف چیز، جگہ اور صفائی کو پسند کرتا ہے اور مسواک اللہ تعالیٰ کے ساتھ سرگوشیوں...
یہ حدیث مسواک کے معاملہ کی تاکید پر دلالت کرتی ہے کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیمار ہونے کے باوجود اس میں کوتاہی نہیں کی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مختلف اوقات میں بھی مسواک کرتے دیکھا گیا ہے، چنانچہ حضرت ابوبردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، کہا: میں...
الشوص:... بمعنی دھونا صفائی کرنا اور ملنا ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ نیچے سے اوپر کی طرف دانتوں پر کسی چیز کو گزارنا، ابن دقیق العید کا قول ہے: اس حدیث سے نیند سے بیداری کے وقت مسواک کرنے کا استحباب ثابت ہوتا ہے۔ نیند منہ کا ذائقہ بدلنے کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ اس کی طرف معدہ سے بدبو آچڑھتی ہے اور...