الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مختصر طریقہ نماز
نماز کے لیے قبلہ رخ کھڑے ہوں اور تکبیر کہ کر دونوں ہاتھ کندھوں یاکانوں تک اٹھائیں اور سینہ پر ہاتھ باندھ لیں۔
ثنا کے بعد سورہ فاتحہ پڑھیں اور تعوذ وتسمیہ کے بعد قرآن میں سے کچھ پڑھیں،سری نمازوں میں آہستہ اور جہری نمازوں میں امام اونچی آواز میں پڑھے۔
سورہ فاتحہ کے بعد...
السلام علیکم
مکتبہ دارالسلام نے ایک کتاب شائع کی ہے جس کا نام "جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی" ہے اور اس کتاب کے مصنف "ڈاکٹر عبدالرحمن العریفی صاحب" ہیں۔یہ کئی سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک معلوماتی کتاب ہے۔میں چاہتا ہوں کہ یہ کتاب اپلوڈ کر دی جائے۔شکریہ
اردو زبان میں "انشا" کا مطلب "تحریر" ہوتا ہے۔قرآن مجید میں جہاں بھی "ان شاءاللہ" لکھا ہے وہاں "ان شاءاللہ" لکھا ہے کہیں پر "انشاءاللہ" نہیں لکھا،اور آپ بھی جب "ان شاءاللہ" لکھتے ہیں تو عربی زبان کے الفاظ ہی لکھتے ہیں اردو کے الفاظ سمجھ کر تو نہیں لکھتے۔تو محترم جس طرح آپ "جزاک اللہ خیرا" یا...
نماز کی بعض ضروری اصطلاحات
تکبیر تحریمہ:
اسے ’تکبیر اولیٰ‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہ نماز میں کھڑے ہوتے وقت اللہ اکبر کہتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا ہے۔
ثنا
دعائے استفتاح کا پڑھنا مثلاً سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالیٰ جدک ولا الہ غیرک
قیام
تکبیر تحریمہ سے لے کر...
غسل ِواجب میں وضو شامل ہے
غسل ِواجب کے بعد دوبارہ وضو کرنا ضروری نہیں کیونکہ وضو اسی غسل میں شامل ہے یا اگر نواقض وضو میں سے کوئی عارضہ لاحق ہوجائے ، مثلاً شرمگاہ کو ہاتھ لگ جانا وغیرہ تو غسل کے بعد نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہوگا۔
میمونہ آپ کے غسل جنابت کا طریقہ یوں بیان کرتی ہیں:
’’فغسل...
نماز میں سلام کا جواب
نماز میں سلام کا جواب صرف ہاتھ کے اشارہ سے دیا جاسکتا ہے چونکہ نماز میں کلام نماز کو باطل کردیتا ہے اس لئے نمازی کا ہاتھ کے اشارہ سے جواب دے دینا ہی کافی ہے یا پھر نماز سے فارغ ہوکر جواب دے دیا جائے۔
عبداللہ کہتے ہیں کہ
کنا نسلم علی النبی! وھو في الصلاۃ فیرد علینا من...
بھائی توبہ گناہوں پر کی جاتی ہے کیا آپ کو سوھنڑا (خوبصورت) لکھنا گناہ ہے۔دلیل دیں؟
بھائی جان پشتو میں کیا کیا غلط ہے اس کی لسٹ فراہم کر دیں تاکہ ہم آئندہ احتیاط کریں۔شکریہ
"سوھنڑا" سرائیکی میں خوبصورت چیز کو کہا جاتا ہے مثلا "وہ بہت سوھنڑی لڑکی ہے" تو اس کا مطلب ہو گا " کہ وہ بہت خوبصورت لڑکی ہے"
اگر آپ کو یہ منظور نہیں ہے تو کوئی بات نہیں برادر،اب مجھے تو نہیں پتہ کہ پشتو میں ہمارا کون کون سا لکھا لفظ گالی بن جاتا ہے (ابتسامہ)
عورت کا ننگے سرنما زپڑھنا
یوں تو عورت کا سارا جسم ہی ستر ہے ،کیونکہ اکثر طور پر سر کا حصہ ننگا رکھنے میں سستی ہوجاتی ہے اس لئے اس کے بارے میں تاکید آئی ہے۔ عائشہ سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا:
)لا یقبل اﷲ صلاۃ حائض إلا بخمار( (صحیح ابوداود:۵۹۶)
کپڑا یا بال سمیٹنا
نمازمیں کپڑا یا بالوں کو...
نماز کے چند ضروری مسائل
کپڑوں کا پاک ہونا
نماز پڑھنے کے لئے ضروری ہے کہ نمازی کے کپڑے پاک ہوں۔
معاویہ نے اُم حبیبہ سے پوچھا: ھل کان رسول اﷲ! یصلی في الثوب الذی یجامعھا فیہ؟ فقالت نعم! إذا لم یرفیہ أذی (صحیح ابوداود:۳۵۲)
’’کیا رسول اللہ1 جن کپڑوں میں مجامعت کرتے انہی کپڑوں میں نماز پڑھ...