الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پانچ نمازوں میں فرض و نفل رکعات کی تعداد
فرائض
ہر دن کی پانچ نمازوں کے فرائض کی تعداد ۱۷ ہے جو صحیح روایات اور اُمت کے عملی تواتر سے ثابت ہیں۔
سنت مؤکدہ
اسی طرح نمازوں کے فرائض سے پہلے یا بعد کے نوافل جو آپ کی عادت اور معمول تھا کی تعداد زیادہ سے زیادہ ۱۲ ہے جس کی تاکید و ترغیب بھی آپ سے...
باب صدقہ فطر میں اگر جودے تو ایک صاع اداکرے
(۱۴۱۲) ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا کہا کہ ہم سے سفیان نے زید بن اسلم سے بیان کیا ان سے عیاض بن عبداللہ نے اور ان سے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ ہم ایک صاع جو کا صدقہ دیا کرتے تھے (تفصیل سے بتلایا جا چکا ہے کہ صاع سے مراد صاع حجازی...
باب اللہ تعالی نے سورئہ توبہ میں فرمایا زکوۃ کے تحصیلداروں کو بھی زکوۃ سے دیا جائے گا۔
اور ان کو حاکم کے حساب سمجھانا ہوگا۔ یہاں کان اور رکاز کو رسول کریمﷺ نے الگ الگ بیان فرمایا اوریہی باب کا مطلب ہے ۔
(۱۴۰۷) ہم سے یوسف بن موسی نے بیان کیا کہا کہ ہم سے ابو اسامہ نے بیان کیا کہا کہ ہم سے ہشام...
باب رکاز میں پانچواں حصہ واجب ہے
اور امام مالک اور امام شافعی نے کہا رکاز جاہلیت کے زمانے کا خزانہ ہے۔ اس میں تھوڑا مال نکلے یا بہت پانچواں حصہ لیا جائے گا اور کان رکاز نہیں ہے اورآنحضرتﷺ نے کان کے بارے میں فرمایا ا س میں اگرکوئی کرکر یا کام کرتا ہوامر جائے تو اس کی جان مفت گئی اور رکاز میں...
باب نبی کریمﷺ کی بیویوں کی لونڈی غلاموں کو صدقہ دینا درست ہے
(۱۴۰۰) ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا کہا کہ ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا ان سے یونس نے ان سے ابن شہاب نے کہا کہ مجھ سے عبیداللہ بن عبداللہ نے بیان کیا اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ نے میمونہ رضی اللہ عنہ کی...
{علم حدیث کو طلب کرنا ساری عبادتوں سے افضل عبادت ہے}
امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نہیں جانتا کہ روئے زمین پرکوئی عمل علم حدیث کی طلب سے افضل ہو اس کے لئے جو اللہ تعالیٰ کی رضا مندی چاہتا ہو۔
آپ کافرمان ہے کہ میرے نزدیک حدیث سے بڑھ کر بوجھل اور اس سے افضل چیز کوئی اور نہیں۔ افضل تو اس...
السلام علیکم
اس ویڈیو کو دیکھیں ،ایک قاری صاحب بہت ہی خوبصورت آواز میں سورۃ آل عمران کی تلاوت کر رہے ہیں،اور سنا ہے کہ اس ویڈیو کو 10 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔اب یہ بات صحیح ہے یا غلط،اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے،بہرحال بہت خوبصورت تلاوت کی ہے آپ لوگ بھی سن کر دیکھیں۔
نوٹ: اس قاری صاحب کا نام...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
لا باس طھورا ان شاءاللہ
السلام علیکم
بعض اوقات کسی حدیث کی سند کچھ محدثین کے نزدیک "ضعیف" ہوتی ہے اور کچھ کے نزدیک "حسن" یا "حسن لغیرہ"،تو ایسی صورت میں ایک عام آدمی کیا کرے؟
یعنی اس حدیث پر عمل کرے یا نہ کرے؟
اور
"حسن لغیرہ" کیا ہوتا ہے؟
کفایت اللہ صاحب،میرے پاس ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کی فائلیں ایکسٹریکٹ ہونے کے بعد ایرر دے دیتی ہیں کیا آپ کے پاس یہ سافٹ وئیر صحیح چل رہا ہے،تو لنک دیجیے۔شکریہ