الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میں نے ایک عربی نشید میں یہ الفاظ سنے ہیں "لبیک لبیک رسول اللہ"آپ بتائیے کہ یہ الفاظ کہنا کیسا ہے؟
اور عربی نشید بھی ہیں جس میں "یا طیبہ یا طیبہ" اور "یا مکہ یا مکہ" کے لفظ آئے ہیں۔ان اناشید کو سننا کیسا ہے؟