• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    آئیے تلاوت قرآن کریں

    جزاک اللہ بھائی 15 منٹ میں کوشش کی مگر پوری طرح نہ کر سکا
  2. محمد عامر یونس

    آئیے تلاوت قرآن کریں

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻋﻤﺪﮦ ۔۔ﺍﺑﻮ ﻃﻠﺤﮧ ﺑﺎﺑﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ
  3. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    علم نجوم اور جادو حرام ہے
  4. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    جادو،نظربد اور حسد سے بچنے کی دعا
  5. محمد عامر یونس

    وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط !!!

    دودھ سےدُھلے ہوئے آپ بھی نہیں ہیں محمد علی جواد صاحب۔۔ کیا دعوت کے میدان میں کسی کو اس طرح کے جملے کہنے چاھیے ؟
  6. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    حوالہ جات 1- متفق علیہ 2- سنن نسائی فتح المجید شرح کتاب التوحید میں شارح نے لکھا ہے:" یہ حدیث اس بات کی نص صریح ہے کہ جادو گر مشرک ھو جاتا ہے کیونکہ شرک کۓ بغیر جادو گر کا جادو کارگر نہیں ھوتا "۔ 3- سورۂ اعراف: 113 4- مسند احمد بن حنبل 5- سورۃ بقرہ : 102 6- سورۃ بقرہ : 102 7- سورہ فاطر : 43 8-...
  7. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    گانا و موسیقی اور جادو گناھوں اور ہر طرح کی موسیقی سے بچیں یہ شیاطین کو گھروں میں کھینچ لانے کا ایک بڑا ذریعہ ہے ۔ جب کسی بندے کا پیٹ ذکر الہی سے خالی ھو اور وہ اپنے رب کی عبادت بہت کم کرتا ھو اور وہ قرآن کریم کی تلاوت بھی نہ کرے تو اس پر جادو گر کا وار بہت جلد چل جاتا ہے ۔ لھذا بکثرت قرآن...
  8. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    توبہ و استغفار توبہ و استغفار بھی بکثرت کرتے رہا کریں اس کی بدولت آپ کے تمام غم دور کر دیۓ جائيں گے اور آپ کی تمام مشکلات حل کر دی جائيں گی ۔ گر آپ اپنے رب کی طرف پیش قدمی کریں جبکہ آپ مظلوم بھی ھوں تو یہ اس سے بدرجہا بہتر ہے کہ آپ اس کی طرف آئیں جبکہ آپ ظالم ھوں اللہ کی طرف لوٹ کر اسے ہی اپنا...
  9. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    جادو سے بچنے کی دعائیں دعائے ذوالنون: آپ ذوالنون حضرت یونس علیہ السلام والی بکثرت کرتے رہا کریں اور ان ک وہ دعاء یہ آیت کریمہ ہے : علامہ ابن قیم رحمۃ علیہ لکھتے ہیں : " یہ ایک مجرب نسخہ ہے تو جو شخص بھی اس کو سات مرتبہ پڑھے گا تو اللہ تعالٰی اس کی دعاء قبول کرے گا۔ " مصیبت سے بچاؤ کی...
  10. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    مظلوم کی بد دعا مظلوم و مسحور کی بددعاء عند اللہ مقبول ھوتی ہے ۔ اگر آپ صبر و شکیب سے کام لیں گے اور اللہ کا تقوی اخیار کۓ رہیں گے تو حسن انجام آپ کا مقدر ھو گا ۔
  11. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    سحر زدہ مظلوم سحر زدہ ( مسحور ) مظلوم ھوتا ہے ۔ عین ممکن ہے کہ کسی کے حسد و جادو کی وجہ سے اس سے جو نعمت چھن گئی ھو اللہ تعالٰی اسے اس سے بھی بڑی نعمت سے نواز دے ۔ اللہ تعالٰی اپنے بندوں میں سے جیسے چاہتا ہے آزمائش میں مبتلا کرتا ہے تاکہ اس کی کامیابی کی صورت میں رفعت و بلندی عطا کرے اور اس کے...
  12. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    حسد و جادو کا وبال جو شخص جادو گر کے پاس جاتا ہے وہ اپنے رب کو ناراض اور اس کی نعمتوں پر ظلم کرتا ہے ۔ وہ دوسروں پر اللہ کی نعمتوں کو دیکھ دیکھ کر اتنا کڑھتا ہے اور اس حد تک حسد میں مبتلا ھو جاتا ہے کہ جادو کے ذریعے وہ انہیں اس سے زائل کروانا چاہتا ہے اور کسی کے لۓ جادو کروانے والے کا وبال خود...
  13. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    نواقض اسلام جادوگر کے اس واضح نقصان کے باوجود جو کہ معاشرے اور دین کو لاحق ھوتا ہے ، آپ دیکھتے ہیں کہ کتنے ہی لوگ ہیں جو کہ اپنا دین بگاڑ کر رکھ لیتے ہیں کیونکہ وہ یکے بعد دیگرے کئی کئی مرتبہ جادوگروں کے پاس جاتے رہتے ہیں ۔ مسلمانو ! جس نے کسی جادوگر کا دروازہ کھٹکھٹایا تاکہ وہ اس کے لۓ کسی کو...
  14. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    جادوگر کی سزا جادوگروں کے مسلمانوں پر خطرات بہت ہی بڑھ چکے ہیں اور ان کی سزا یہ ہے کہ ان کی گردنیں ان کے دھڑوں پر ( سر تن سے ) جدا کر دیۓ جائیں تاکہ معاشرہ ان کے شرور و برائیوں سے محفوظ رہ سکے ۔ جبکہ آخرت میں ان کی سزا دخول جہنم ہے ۔
  15. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    مبتلائے شرک و کفر کرنا کتنے لوگ ایسے ہیں کہ انہیں ان جادوگروں نے دین سے نکال باھر کیا ہے کیونکہ وہ ان کی دی ھوئی غیبی خبر کی تصدیق کر دیتے ہیں حالانکہ غیب کو اللہ کے سوا کوئي نہیں جانتا ۔ چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے : " جو کسی عراف و جادوگر یا کاہن و ٹیوے باز کے پاس آیا...
  16. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    مال کھانا یہ جادو گر لوگوں کو مصائب و غموں اور پریشانیوں میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔ کتنے ہی صحتمند و تندرست لوگ ہیں کہ جن کی بیماری کا باعث یہ جادو گر بن گۓ ہیں ۔ کتنے ہی فقیر و نادار لوگ ہیں کہ جو جادوگروں کے ہاتھوں چھنی عافیت کی بازیابی کے لۓ قرضوں کے نیچے دب گۓ ہیں اور اپنے علم غیب کے دعوے اور...
  17. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    میاں بیوی میں جھگڑے اور اولاد کا انحراف جادو گر کا نقصان پورے معاشرے پر مرتب ھوتا ہے اور اس کے افعال ظلمت در ظلمت اور اندھیروں پر اندھیرے ھوتے ہیں ۔ وہ معاشرے کے کتنے ہی افراد کو شرک میں پھنسا چکے ہیں اور ان پر مصائب و مشکلات گھر آئی ہیں۔کئی سعادتمند اور ہنستے کھیلتے خاندان تتر بتر ھو کر رہ گۓ...
  18. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    جادوگر کا لوگوں سے شرک کروانا جادو دوسرے کے ساتھ مکربازی و فریب دہی کرتا اور انہیں شرک کی طرف دعوت دیتا ہے ۔ وہ اپنے پاس آنے والوں کو غیر اللہ کے نام جانور ذبح کرنے کا حکم دیتا ہے۔ جادو گر لوگوں کو یہ دھوکہ دیتا اور انہیں اس وھم میں مبتلا کرتا ہے کہ وہ اپنے پاس آنے والوں کے بارے میں یہ جانتا ہے...
  19. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    جادو گر کی حب مال جادو گر مال سے انتہائی محبت کرتا ہے اور اسے کمانے کے لۓ سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ و فریب دیتا ہے ۔ جب فرعون نے جادوگروں سے مطالبہ کیا کہ وہ حضرت موسی علیہ السلام کا مقابلہ کریں تو انھوں نے بھی اس سے مال کا مطالبہ کیا تھا ۔ اللہ تعالٰی نے ان کے اس واقعہ کی خبر دیتے ھوۓ فرمایا...
  20. محمد عامر یونس

    جادوگر :

    جادو گر کا کفر جادو گر کا سحر و جادو اس وقت تک تکمیل نہیں پاتا جب تک کہ وہ عظمت والے اللہ کے ساتھ کفر نہ کرے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے : " جس نے جادو کیا اس نے شرک کیا۔ [2] "
Top