الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جادوگر کی خصلتیں
جادوگر تمام لوگوں سے زیادہ خبث النفس ، طبعی طور پر سب سے بڑا فساد انگیز اور سب سے زیادہ تاریک دل والا ھوتا ہے وہ نہ صرف یہ کہ شیطان کے قریب ترین ھوتا ہے بلکہ وہ شیطان کا بجاری ، خیر و بھلائی سے راہ فرار اختیار کرنے والا ، معاشرے سے بلاوجہ انتقام لینے والا اور انتہائی بدترین...
جادو اذن الہی کے تابع
ہر جادو مسحور پر اثر انداز نہیں ھوتا کتنے ہی جادوگر ہیں کہ انھوں نے اپنی طرف سے کسی پر جادو کا بھر پور وار کیا مگر اس پر ان کے جادو کا کوئی اثر نہ ھوا ۔
ارشاد الہی ہے :
وَمَا هُم بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ
وہ کسی کو اس ( جادو ) کے ذریعے نقصان...
جادو گر اور شیطان
شیطان جادو گر کو بھڑکاتا ہے تاکہ وہ جادو کرے اور اللہ کے بندوں کو اذیت و تکلیف پہنچاۓ چنانچہ
اسی سلسلہ میں اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا ہے
اسی طرح ارشاد الہی ہے
جاری ہے
جادوگر !
جادو ٹونہ کرنے والے کو جادوگر کہتے ہیں۔ جادو دین میں ہلاکت لانے والے کئی امور کا جامع ہے مثلا جنّوں اور شیطانوں سے مدد طلب کرنا ، غیر اللہ سے دل کا ڈرنا ، اللہ پر توکل کو چھوڑ بیٹھنا اور لوگوں کے مفادات و ذرائع معاش کو تباہ کرنے کے درپے ھونا وغیرہ یہ جادو معاشرے کی جڑیں کاٹنے اور اس کی...
بسم ﷲ الرحمن الرحیم
سیدہ فاطمہ رضی ﷲ عنہا
اپنے زمانے میں اور قیامت تک دنیا کی ساری عورتوں کی سردار اور نبی ﷺ کا جگر گوشہ اور نسبت مصطفائی
سید الخلق رسول ﷲ ﷺ کی بیٹی
اور حسنین کی والدہ
زیر نظر مسئلہ یہ ھے کہ سیدہ فاطمہ رضی ﷲ عنہا کا جنازہ کس نے پڑھایا
اس مسئلہ پر بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے...
غور فرمائیے!
۱۔ قرآن مجید سے ہمارے تعلق کی اصل بنیاد کیا ہونی چاہیے؟
۲۔ اپنے لیے لائحہ عمل تیار کیجیے کہ ہم کس طرح سے قرآن کو اپنی زندگی میں علم و عمل کا محور بنا سکیں۔
قرآن مجید سے محبت !!!
قارئین محترم ! آپ کہیں گے کہ وعظ بہت طویل ہو گیا ہے لیکن یقین مانیے یہ صرف چند سوال ہیں اور وہ بھی بطور مثال ۔ حقیقت اس سے کہیں زیادہ سنگین ہے ۔اپنے ذہن پر زور دیجیے تو اس طرح کے اور بہت سے سوالات آپ خود سے کر سکتے ہیں۔اور پھر ان جوابات کے آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ کر...
قرآن مجید سے محبت !!!
١١۔قرآن کہتا ہے کہ تمہارا نظام مشورے پر مبنی ہونا چاہیے ۔ آج دنیا میں کس مسلمان ملک کا نظام اس اصول پر استوار ہے ؟ اگر کہیں جمہوریت کے نام پر مشورہ بذریعہ الیکشن ہوتا بھی ہے تو کیا اس میں ووٹر کو آزادانہ رائے کا حق حاصل ہوتا ہے یا برادری ، دولت ، دھونس ، دھاندلی سے ان کا...
قرآن مجید سے محبت !!!
قرآن مجید سے محبت١۔ قرآن نے توحید کو مسلمانوں کی زندگی کا مرکزومحور قرار دیاہے اور بتایا ہے کہ اللہ ہی خالق،مالک ، رازق، حاجت روا ، مشکل کشا اور الٰہ ہے۔ ہر دکھ ، ہر رنج ، ہر مصیبت ، ہر مشکل ، ہر بیماری اسی طرح ہر راحت ، ہر خوشی اور ہر نعمت پر مسلمان کی نگاہ سب سے پہلے...
قرآن مجید سے محبت ۔۔ چند سوالات
پچھلے دنوں امریکی فوجیوں کی طرف سے قرآن مجید کی توہین کے متعدد واقعات پیش آئے اور اس پر پاکستان اور بعض دیگر مسلم ملکوں کے عوام کی طرف سے احتجاج کے بعض مظاہر بھی سامنے آئے ۔
قرآن مجید کی توہین کایہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی کئی یورپی ممالک اور...
بھائی لنک ساتھ میں دیا ہوا ہے کیا کوئی شخص اس کا اردو میں ترجمعہ کر سکتا ہے
بھائی تاریخ میں قرآن کے سب سے بڑے دشمن کون ہے یہ سب پر واضح ہے -
قرآن کی حقانیت میں کس کو شک ہے یہ بھی سب پر واضح ہے -
http://sabq.org/K3Lfde
بھائیوں یہ پوسٹ میں نہیں کرنا چاھتا تھا مگر میرا صرف اور صرف یہ مقصد ہے کہ یہ معلوم ھو سکے کہ یہ کون لوگ ھو سکتے یہ مسلمان تو حرکت نہیں کر سکتے مگر یہ کون لوگ ھو سکتے ہیں ؟
تحديث (1) نشر في : 11 صفر 1435-2013-12-14
أعضاء الهيئة تولوا تنظيفها مرجحين امتهان السحرة لها تقرباً للشياطين
غسل مصاحف القرآن بعد استخراجها من مجاري "سلامة بالطائف"
فهد العتيبي- سبق- الطائف: تولى أعضاء هيئة الأمر بالمعروف والنهي عن المُنكر بمحافظة الطائف، عملية غسل وتطهير مصاحف القرآن...