• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    کیا سنن ترمذی میں موضوع احادیث پائی جاتی ہیں؟ جامع ترمذی کا شمار صحاح ستہ میں سے ہے۔خود امام ترمذی نے اکثر احادیث پر صحت یا ضعف کا حکم لگایاہے ، بعض احادیث کی صحت یا ضعف کے بارے میں علماء نے امام ترمذی سے اختلاف کیاہے ، حافظ ابن الجوزی نے اپنی کتاب الموضوعات میں سنن ترمذی کی (۲۳یا ۲۹) احا دیث...
  2. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    صحاح ستہ میں سنن ترمذی کا مقام ومرتبہ صحاح ستہ میں جامع ترمذی کی اہمیت وافادیت کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں ہے ،لیکن صحیحین کے بعد سنن اربعہ میں اس کا کیا مرتبہ ہے، اس کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ یہ صحیحین کے بعد تیسرے نمبر کی کتاب ہے یا چوتھے نمبر پر ہے۔ بعض اہل علم کے نزدیک ترمذی کا درجہ...
  3. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    ٭حافظ ابن رجب (۷۲۶-۷۹۵ھ) شرح العلل میں ترمذی کی احادیث پر یوں تبصرہ کرتے ہیں: ترمذی نے اپنی کتاب میں صحیح اور حسن جو صحیح سے نیچے درجے کی حدیث ہے، اور اس میں بعض ضعف ہوتا ہے اور غریب حدیث تخریج کی ہے، ترمذی نے جن غریب احادیث کا ذکر کیا ہے ، ان میں بعض بڑی ضعیف احادیث ہیں بالخصوص کتاب الفضائل میں...
  4. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    دوسرا طبقہ پہلے طبقہ کی طرح ہی انتہا درجہ کی صحت کا حامل ہے البتہ یہ پہلے سے کچھ کم درجہ کے ہیں، اور ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ پہلے طبقہ کے رواۃ امام زہری کی صحبت میں دوسرے طبقہ کے مقابلے میں زیادہ رہے ، نیز اس طبقہ کے لوگ (حدیث کی روایت وحفظ کے باب میں ) اتقان اور پختگی میں پہلے طبقہ کے لوگوں...
  5. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    سنن ترمذی کی شرط ٭حافظ ابو الفضل محمد بن طاہر مقدسی (ت: ۵۰۷ھ) اپنی کتاب شروط الائمہ الستہ میں لکھتے ہیں : ائمہ حدیث ( بخاری ،مسلم ،ابوداود ، نسائی ، ترمذی اور ابن ماجہ) میں سے کسی سے یہ منقول نہیں ہے کہ میں اپنی کتاب میں یہ حدیثیں فلاں اور فلاں شرط کے تحت ذکر کروں گا۔ لیکن جب ان کی تصانیف کا...
  6. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    شاہ عبد العزیز دہلوی بستان المحدثین میں لکھتے ہیں : امام ترمذی کی علم حدیث کے اندر متعدد تصانیف ہیں جن میں سب سے بہترین تصنیف جامع ترمذی ہے۔ اس کتاب میں چند خوبیاں ایسی ہیں جس کی بنا پر یہ تمام کتب احادیث سے بہتر اور فائق ہے۔ پہلی خوبی یہ ہے کہ اس کی ترتیب بہت اچھی ہے اور اس میں تکرار نہیں پائی...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    صحیحین، سنن ابو داود اور سنن ترمذی پر شاہ ولی اللہ کا جامع تبصرہ شاہ ولی اللہ دہلوی (ت: ۱۱۷۶ھ) حجۃ اللہ البالغہ میں لکھتے ہیں : میرے نزدیک وسعت علم اور افادیت کے اعتبار سے مشہور چار ائمہ ہیں جو سب کے سب ہم عصر ہیں ایک امام بخاری، دوسرے امام مسلم، تیسرے امام ابو داود اور چوتھے امام ترمذی ۔ جہاں...
  8. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    نیز ابن الأثیر کہتے ہیں:صحیح جامع ترمذی بہترین اور مفید تر کتب احادیث میں سے ہے۔ جس کی ترتیب بڑی ہی اچھی ہے ، اس میں تکرار بھی کم ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں مختلف مذاہب اور ان کے وجوہ استدلال کا بھی ذکر ہے۔ اس میں حدیث کی اقسام صحیح، ضعیف اور غریب کو واضح کیا گیا ہے اور اس میں جرح و تعدیل بھی...
  9. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    جامع ترمذی کے فضائل و محاسن اور امتیازات جامع ترمذی کا شمار ان چھ کتب احادیث کے اندر ہوتا ہے جن کی بیشتر احادیث صحیح ہیں اورجو ''صحاح ستہ'' کہلاتی ہیں۔ امام ترمذی خوداپنی سنن کے بارے میں فرماتے ہیں: جب میں نے یہ کتاب تصنیف کی تو اسے حجاز، عراق اور خراسان کے علمائے حدیث پر پیش کیا ، سبھوں نے اس...
  10. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    صحیح حدیث پر عمل کرنا اور اختلاف کے وقت اصول وفروع میں اس کی طرف رجوع کرنا اور اس کو حکم تسلیم کرنا سلف کا اجماعی مسئلہ ہے ، اہل رائے وقیاس جن کی اکثریت عراق میں تھی ، سے اسی بناپر ائمہ حدیث اجتناب کرتے تھے کہ وہ حدیث کی موجودگی میں قیاس اور رائے پر اعتماد کرتے تھے، جو سلف کے یہاں متفقہ طور پر...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    پھر حنفی محشی لکھتے ہیں: ظاہر ہے کہ ابوداود حنبلی مذہب سے زیادہ قریب ہیں، کیونکہ حنابلہ کی کتابیں ان کے روایت کردہ امام احمد کے اقوال سے پٹی پڑی ہیں، اس قول کو موصوف نے العرف الشذی سے نقل کیا ہے، اوپر اس کا جواب آپ کو معلوم ہوگیا ہے ، اب اگر آپ یہ کہیں کہ اگر امام بخاری امام شافعی کے مقلد نہیں...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    یہ بات قابل ذکر ہے کہ صحاح ستہ کے مؤلفین میں پانچ ائمہ کا ذکر فقہائے حدیث کی اس فہرست میں موجود ہے، اور وہ بخاری ، مسلم ، ابوداود، نسائی اور ترمذی ہیں۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ -رحمہ اللہ- نے اپنے فتاویٰ اور رسائل میں فقہائے حدیث کی اصطلاح سکیڑوں بار استعمال کی ہے، اور مسائل میں اُن کے دلائل اور...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    پھرملاعلی قاری سے ترمذی کی اصطلاح ''اصحابنا'' کا معنی نقل کرتے ہیں کہ اس سے ان کی مراد'' اہل حدیث'' ہیں، اور یہی قول امام طیبی کا ہے(المرقاۃ شرح المشکاۃ )۔محدث مبارکپوری اس کے بعد کہتے ہیں: یہی بات حق اور صواب ہے، امام ترمذی کے اقوال سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے ۔ امام حاکم نے معرفۃ علوم الحدیث کی...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    علامہ عبدالرحمن محدث مبارکپوری تحفۃ الأحوذی کے مقدمہ میں فائدہ کے عنوان سے امام ترمذی اور دوسرے محدثین کی فقہی نسبت کے بارے میں فرماتے ہیں: بعض حنفی علماء کے خیال میں امام ترمذی شافعی المذہب تھے ، اور بعض لوگوں نے آپ کو حنبلی المذہب کہا ہے ،یہ ان کے اپنے خانہ ساز اقوال اور زعم باطل دعوی ہے...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    امام ترمذی کا فقہی مسلک سنن ترمذی کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ امام ترمذی اپنے شیوخ بالخصوص امام بخاری کی طرح کتاب وسنت سے آزادانہ طور پر استدلال کرتے اور صحیح اور ثابت شدہ مسئلے پر عمل کرتے تھے ،اور اپنے اسلاف معتبر فقہائے امت کے فتاویٰ سے استفادہ کرتے تھے ، جس کی آپ کو گہری واقفیت...
  16. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    شروع ہی سے عقائد کے باب میں انحراف کی روش رکھنے والوں کی کج فکری اور اعتقادی گمراہیوں پر نقد ونظر ائمہ دین کے یہاں بہت معروف ومشہور بات ہے ،بلکہ راہ اعتدال سے ہٹ جانے والے حضرات پر تنقید سلف صالحین کا شعار اور منہج رہا ہے ،بالخصوص محدثین عظام نے یہ کام بڑی ذمہ داری سے انجام دیا ، گمراہ فرقوں اور...
  17. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    امام ترمذی کا عقیدہ اللہ رب العزت نے اپنے دین کی حفاظت کا وعدہ فرمایاہے ،اور مادی اسباب کی دنیا میں گروہ محدثین کواس بات کی توفیق دی کہ وہ کتاب وسنت کی محبت سے سرشار ہوکر اُس کی ممکن خدمت کریں، چنانچہ طلب علم سے لے کر تدوین حدیث کے مختلف مراحل تک کتاب وسنت کو صحیح سندوں کے ساتھ اور صحیح معانی...
  18. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    تصانیف ۱ - کتاب الجامع الصحیح (سنن الترمذی)۔ امام ترمذی کی یہ کتاب مختلف ناموں سے مشہورہے،(۱) اسے جامع ترمذی کہتے ہیں،(۲) نیز سنن الترمذی کے نام سے بھی اس کی شہرت ہے ، اس کا پورا نام یہ ہے : الجامع المختصر من السنن عن رسول الله ﷺ ومعرفة الصحيح والمعلول وما عليه العمل (فہرست ابن خیر ،ص: ۹۸)۔ حاجی...
  19. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    امام ترمذی کے علم وفضل اور قوت حافظہ کے بارے میں علماء اور محدثین کے اقوال: امام ترمذی متفق علیہ مشہور ثقہ حافظ حدیث امام ہیں ان کو حفاظ حدیث میں بہت بڑا مقام حاصل ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: میرے استاد امام بخاری نے مجھ سے کہا کہ جتنا تم نے مجھ سے فائدہ حاصل کیا اتنا فائدہ میں تم سے حاصل نہ کرسکا...
  20. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    طلب حدیث کے لئے بلاد اسلامیہ کی سیاحت: محدثین کے طریقہ کے مطابق امام ترمذی نے احادیث کی روایت و تحصیل کے لئے بلاد اسلامیہ کے علمی مراکز کا سفرکیا،اور حجاز ( مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ )، بغداد (عراق) جزیرہ، بصرہ، واسط اورخراسان وغیرہ کے علماء سے بکثرت سماع حدیث کیا،مصر اور شام نہ جاسکے ۔ حافظ ذہبی...
Top