الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سہج صاحب،آپ کی ان باتوں کا جواب تو گڈ مسلم بھائی اور زاہد بھائی دیں گے(حالانکہ پہلے بھی اتنی بہترین وضاحت کر چکے ہیں گڈ مسلم بھائی لیکن سہج صاحب کے پلے وہ پڑی نہیں یا سہج صاحب جانتے بوجھتے نظریں چرا رہے ہیں)لیکن سہج صاحب آپ نے زاہد بھائی کی پوسٹ کا جواب دینے کی بجائے راہ فرار کیوں اختیار کر رہے...
سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الا اللہ واللہ اکبر ولاحول ولا قوۃ الا باللہ
کیا بات ہے گڈ مسلم بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کو قیامت والے دن نبی کریم ﷺ کے حوض کوثر کا پانی نصیب فرمائے آمین۔اللہ تعالیٰ قیامت والے دن آپ کو روشن سفید چہرے والوں میں شامل کرے۔آمین
اپنے نام کی طرح عملی طور پر بھی گڈ...
ماشاءاللہ ،سبحان اللہ
دیکھیں سہج بھائی جو بات میں یہاں لکھی ہے۔اس کو زیادہ بہتر انداز میں یہاں میرے پیارے بھائی جوائن پیس نے بیان کر دیا ہے۔حقیقت یہ ہے سہج بھائی کہ جوائن پیس بھائی کی اس پوسٹ کے بعد آپ کا مزید اعتراض کرنا بجا نہیں۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس کے اعلیٰ درجوں میں جگہ عطا فرمائے...
دیکھیں سہج بھائی،مسلک اہلحدیث کا ایک اصول یاد رکھے کہ بنا تھقیق کے اہلحدیث کے نزدیک ان کے اپنے علماء کرام بھی حجت نہیں بن سکتے جب تک کہ وہ قرآن و حدیث کے مطابق بات نہ کریں۔آپ اعتراض کرنے سے پہلے اتنا سوچ لیا کریں کہ اگر میں نے واقعتا ان کے علماء کرام کی غلطی ثابت کر دی تو یہ لوگ بلا جھجھک اس کا...
جزاک اللہ خیرا زاہد بھائی
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں نازیبا باتیں اپنی زبان سے کہتے ہیں۔ہم تو اللہ کے ان نیک بندوں کے اللہ کے لیے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں۔
ماشاءاللہ،سہج بھائی آپ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں اچھے خیالات کا اظہار کیا۔لیکن بھائی یہ ضروری تو نہیں کہ تمام حنفی حضرات آپ جیسی سوچ رکھتے ہیں۔کیا آپ پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ آپ کی یہ بات پورے مسلک احناف کی ترجمانی کرتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے آمین
ہاں بھائی ابھی سرسری طور پر پڑھا ہے بہت اچھا تھریڈ ہے۔
مکمل پڑھ کر تبصرہ پیش کروں گا۔ان شاءاللہ
شاکر بھائی کی پروفائل میں آپ کا ایک تلخ پیغام پڑھ کر بے تاب ہوں کہ آخر ایسا کیا ہوا ہے ؟
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
اعجاز بھائی آپ نے جو ان تمام ڈیزائننگ والی فائلز کو ذپ کر کے ای میل کی تھی تو وہ ڈاونلوڈنگ کرنے میں پرابلم ہو رہی ہے کیا کوئی اور لنک نہیں ہے؟