الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محدث فورم پر آنے والے ہر ممبر کو آزادی رائے کا مکمل حق حاصل ہے۔الحمدللہ
اور یہاں کی انتظامیہ بھی صرف اس وجہ سے پوسٹیں یا تھریڈ حذف نہیں کرتے کہ یہ ان کے نظریات کے خلاف ہیں۔
صراط مستقیم پر استقامت کی دعا
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
اے ہمارے رب ہمارے دلوں کو ہدایت کے بعد ٹیڑھا نہ کیجیے اور ہمارے اپنے پاس سے رحمت عطا فرما یقینا آپ ہی بہت زیادہ عطا فرمانے والے ہیں
(سورۃ آل...
آخرت کی رسوائیوں سے بچنے کی دعا
رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ
اے ہمارے رب ہمیں وہ نعمتیں عطا فرمائیے جن کا وعدہ آپ نے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے کیا تھا اور ہمیں قیامت کے دن رُسوا نہ کیجیے بے شک آپ وعدہ...
بےاعتدالیوں کی معافی کی دعا
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے ہمارے رب ہمارے گناہ اور جو بے اعتدالیاں ہم سے اپنے معاملات میں سر زد ہوئیں معاف فرما دیجیے اور ہمیں ثابت قدم رکھیے اور کفار پر ہمیں فتح...
مصیبت کے وقت صبر اور ثابت قدمی کی دعا
رَبَّنَآ أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًۭا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَٱنصُرْنَا عَلَى ٱلْقَوْمِ ٱلْكَٰفِرِينَ
اے ہمارے رب ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے اور ہمارے پاؤں جمائے رکھ اور اس کافر قوم پر ہماری مدد کر
(سورۃ البقرۃ،آیت250)
اولاد کی اصلاح کے لیے دعا
رَبَّنَا وَٱجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَآ أُمَّةًۭ مُّسْلِمَةًۭ لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَآ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ
اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنا دے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنافرمانبردار بنا...
ہر قسم کے عذاب سے نجات کے لیے دعا
رَّبَّنَا ٱكْشِفْ عَنَّا ٱلْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ
اے ہمارے رب ہم سے عذاب دور کر دے بے شک ہم ایمان لانے والے ہیں
(سورۃ الدخان،آیت 12)
گناہوں کی بخشش کی دعا
رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے رب ہمارے یقینا ہم آپ پر ایمان لے آئے ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا
(سورۃ آل عمرآن،آیت 16)
بخشش مانگنے کی دعا
رَبَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغْفِرْ لَنَا وَٱرْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ
اے ہمارے رب ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کرو اور تو بہت بڑا رحم کرنے والا ہے
(سورۃ المومنون،آیت 109)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دعوت توحید
عقیدہ توحید اسلام کی اصل بنیاد ہے،اللہ تبارک و تعالیٰ نے جتنے بھی انبیاء و رسل علیھم السلام مبعوث فرمائے سب کی بنیاد دعوت توحید ہی تھی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَآ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِىٓ إِلَيْهِ أَنَّهُۥ لَآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنَا۠...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مشرکین کا اللہ کے بارے میں عقیدہ
مشرکین مکہ اللہ تعالیٰ کی ذات کا اقرار کرتے تھے ،اسے خالق و مالک ،سورج و چاند مسخر کرنے والا ،روزی رساں اور موت وحیات کا مالک قرار دیتے تھے ،جیسا کہ ارشاد بای تعالیٰ ہے:
قُلْ مَن يَرْزُقُكُم مِّنَ ٱلسَّمَآءِ وَٱلْأَرْضِ أَمَّن يَمْلِكُ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
بھائیوں
ء اور ی کو ملا کر لکھنے میں دشواری کے لیے میرے اس تھریڈ کا مطالعہ کریں۔
اردو لکھنے کی معلومات