• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    دعوت اسلامی کی کہانی، بریلوی علماء کی زبانی

    جزاک اللہ خیرا طالب نور بھائی جان
  2. م

    محدث فورم میں ٹیبل کیسے بنائی جائے

    جزاک اللہ خیرا عمیر بھائی جان بہت زبردست
  3. م

    فقہ صیام

    جزاک اللہ خیرا
  4. م

    حسد کے نقصانات

    میں اس حدیث کو کافی عرصے سے یاد رکھے ہوئے تھا لیکن آج پتہ چلا ضعیف ہے۔
  5. م

    پیشاب کے چھینٹے

    جزاک اللہ خیرا لیکن اس کا جواب؟
  6. م

    کیا غسل جنابت میں شرمگاہ کو دھوتے وقت دائیں ہاتھ سے پانی بائیں ہاتھ پر پھینکنا واجب ہے؟

    جزاک اللہ خیرا اس کی وضاحت کریں۔ اس میں دو اہم باتوں کا اضافہ میں کیے دیتا ہوں ۱۔ سر کا مسح نہ کرے بلکہ سر پر پانی بہانے پر ہی اکتفاء کرے ( سنن نسائی ح ۴۲۲) ۲۔ پاؤں دھونے کے لیے اس جگہ سے ذرا ہٹ جائے جہاں اس نے غسل کیا ہے ( صحیح بخاری ح ۲۵۹)
  7. م

    ماہنامہ ’محدث‘ لاہور 1976

    جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی جان
  8. م

    فضیلت جہاد و رمضان

    آمین
  9. م

    دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

    السلام علیکم رضا بھائی جان اگر آپ کے پاس گوگل کروم ہے تو پھر ساری ہی ویب سائٹ کا فونٹ خراب ہونے کا خدشہ ہے۔کیونکہ میں نے سنا تھا کہ گوگل کروم یونی کوڈ کے لیے ان سپورٹڈ ہے۔آپ موزیلا انسٹال کر لیں۔
  10. م

    میرا نام مبشر ہے۔ اور میں لاہور سے ہوں۔

    السلام علیکم مبشر بھائی محدث فورم پر خوش آمدید اردو لکھنے کی معلومات کے لیے میرے یہ دو تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔اور کوئی بات سمجھ نہ آئے تو مجھ سے بلا جھجھک پوچھ سکتے ہیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ اردو یونی کوڈ کی بورڈ اردو لکھنے کی معلومات
  11. م

    فضیلت جہاد و رمضان

    جزاک اللہ خیرا
  12. م

    پیشاب کے چھینٹے

    السلام علیکم اگر پیشاب کے چھینٹے کپڑوں پر یا پاؤں پر پڑ جائیں تو کیا غسل لازمی کرنا ہو گا اور کپڑے بھی بدلنے ہوں گے۔اور کیا یہ عذاب قبر کا بھی باعث ہے؟
  13. م

    دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

    السلام علیکم شیخ صاحب میرے پاس باقی ویب سائٹ صحیح لینگویج میں ہے لیکن صرف "اداریہ" میں موجود مواد کی لینگویج خراب ہو گئی ہے۔ملاحظہ فرمائیں۔ میرے پاس موزیلا انسٹال ہے۔ اور آپ کی ویب سائٹ پر شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی تحاریر دیکھ کر مسرت ہوئی۔جزاک اللہ خیرا
  14. م

    دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

    جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب
  15. م

    میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے۔

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته أهلا وسهلا ومرحبا
  16. م

    دستخط کا مسئلہ

    جزاک اللہ خیرا
Top