الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے تو آج تک خوابوں میں بھی یہ ملٹی چارجر نہیں دیکھا شاہد بھائی۔شاید کراچی میں ملتا ہو۔البتہ باریک پن اور موٹی پن والا چارجر ایک ہی چارجر میں یہ دونوں پنز میں نے خانپور میں دیکھی ہیں۔
میں پہلے بھی بائی لیکس پر جاتا رہا ہوں۔
اور اب بھی روم میں موجود ہوں ایک صاحب توحید پر زبردست تقریر کر رہے ہیں۔میرا آئی ڈی نام بائی لیکس پر
AhleToheed ہے۔
غسل جنابت میں شرمگاہ کو دھونے کے بعد اور وضو کرنے سے پہلے ہاتھوں کو صابن کے ساتھ دھو لینا چاہیے شرمگاہ کو ہاتھوں سے دھونے کے باعث ۔کیونکہ انہی ہاتھوں سے وضو میں منہ میں پانی ڈال کر کلی کی جاتی ہے اور منہ دھویا جاتا ہے؟