• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کافر کون ہیں؟

    مسلم بھائی ! "سلام" کا مطلب ہے "سلامتی ہو" اور "السلام علیکم" کا مطلب ہے "تم پر سلامتی ہو" وعلیکم السلام هُوَ ٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَٰبِ مِن دِيَٰرِهِمْ لِأَوَّلِ ٱلْحَشْرِ ۚ ترجمہ: وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔...
  2. م

    اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔

    شاکر بھائی کہو "ان شاءاللہ"
  3. م

    اوجھری

    یاد دہانی
  4. م

    عربی نشید کے الفاظ

    یاد دہانی
  5. م

    قرآن مجید میں انگور کا ذکر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن مجید میں انگور کا ذکر قرآن مجید میں انگور کا کئی ایک مقامات پر ذکر موجود ہے۔قرآن مجید ہی نے واضح طور پر اس جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ یہ پھل ایسا ہوتا ہے جس کی بیلیں چھتوں پر چڑھائی جاتی ہیں۔سورۃ الانعام میں انگور کا دوبار اس طرح تذکرہ موجود ہے کہ: وَهُوَ ٱلَّذِىٓ...
  6. م

    پانی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پانی پانی آسمان کی طرف اٹھے تو "بھاپ" آسمان سے نیچے آئے تو "بارش" جم کر گرے تو "اولے" گر کر جمے تو "برف" پھول کی پتی پر ہو تو "شبنم" پتی سے نکلےتو "عرق" جمع ہو جائے تو "جھیل" بہہ پڑے تو "ندی" آنکھوں سے نکلے "آنسو" جسم سے نکلے تو "پسینہ" حضرت اسمائیل علیہ السلام...
  7. م

    وقت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم وقت کہہ رہا ہے بہتا دریا وقت کا قیمتی ہے لمحہ لمحہ وقت کا اہل ہمت اپنی منزلیں پائیں گے جو ہیں کاہل پیچھے رہ جائیں گے وقت کے جو ساتھ چلتے رہے کامیاب و کامران وہ ہو گئے وقت کا پنچھی کہیں رُکتا نہیں وقت کا پرچم کبھی جھکتا نہیں مانتا ہے جو بھی کہنا وقت کا وقت بھی بن...
  8. م

    ماں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ماں ماں زندگی ہے مرکز صبر و قرار ہے ماں ایک چمن ہے جس میں مسلسل بہار ہے ماں لطف ہے سکون ہے شفقت ہے پیار ہے ماں ایک عظیم نعمتِ پروردگار ہے ماں پہلی درسگاہ ہے عقل و شعور کی ماں شمع فروزاں ہے محبت کے نور کی ماں نظارہ ہے قدرتِ رب جلیل کا ماں چشمہ خلوص ہے الفت کی...
  9. م

    کافر کون ہیں؟

    السلام علیکم بھائی ترجمہ قرآن کی آیت کے مطابق ہے۔اہل کتاب یہودی بھی ہیں اور نصاری بھی۔البتہ ہیڈنگ میں فرق ہے یہ تھریڈ میں نے "محمد اقبال کیلانی صاحب" کی کتاب "دوستی اور دشمنی" سے لکھا ہے۔اس میں ہیڈنگ ایسے ہی تھی۔
  10. م

    مسنون دم جھاڑ

    جزاک اللہ خیرا آیات کے نمبر نہیں لکھے ہوئے۔
  11. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    عقلی اعتبار سے اس کا رد سونے والا کبھی سچے خواب بھی دیکھتا ہے اور کبھی اصلی شکل وصورت میں نبی ﷺ کی زیارت بھی کر لیتا ہے اور جس نے رسول اللہ ﷺ کو آپ کے اوصاف کے مطابق دیکھا بلاشبہ اس نے آپ ہی کو دیکھا،حالانکہ سونے والا اس فرد سے جسے وہ خواب میں دیکھتا ہے،بہت دور اپنے کمرے کے بستر پر محو خواب...
  12. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    حسی اعتبار سے اس کا رد سونے والا شخص کبھی خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ بہت وسیع ،پر فضا اور کوش گوار مقام پر ہے اور وہاں طرح طرح کی نعمتیں اور راحتوں سے لطف اندوز ہو رہا ہے (تو وہ اپنے اندر فرحت و شادمانی محسوس کرتا ہے۔)اور اگر وہ یہ دیکھتا ہے کہ وہ ایک وحشت ناک اور تنگ و تاریک جگہ پر ہے اور اس سے...
Top