• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عربی نشید کے الفاظ

    السلام علیکم میں نے ایک عربی نشید میں یہ الفاظ سنے ہیں "لبیک لبیک رسول اللہ"آپ بتائیے کہ یہ الفاظ کہنا کیسا ہے؟ اور عربی نشید بھی ہیں جس میں "یا طیبہ یا طیبہ" اور "یا مکہ یا مکہ" کے لفظ آئے ہیں۔ان اناشید کو سننا کیسا ہے؟
  2. م

    مرد کے لیے کالے اور سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟

    السلام علیکم مرد کے لئے کالے اور سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟
  3. م

    اوجھری

    السلام علیکم کیا اوجھری حلال ہے؟
  4. م

    دیوث

    السلام علیکم دیوث کسے کہتے ہیں اور دیوث کی سزا کیا ہے؟
  5. م

    مال بڑھانے کی نیت سے صدقہ کرنا

    السلام علیکم کیا کوئی شخص اس نیت سے صدقہ کر سکتا ہے کہ میرا مال تھوڑا ہے اور یہ بڑھ جائے۔یعنی نیت مال بڑھانے کی ہو اور صدقہ اللہ کی راہ میں کرے۔
  6. م

    اللہ کے نام

    السلام علیکم اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے "الرحمن" کیا قرآن مجید میں جہاں جہاں یہ لفظ "الرحمن" آیا ہے وہاں ترجمے میں لفظ "اللہ تعالیٰ" لکھ سکتے ہیں۔
  7. م

    ایک دیہاتی کا فتویٰ

    صحیح کہا بھائی،آج اگر کسی سے پوچھو کہ بھائی تم جو یہ عمل کر رہے ہو یہ سنت رسول ﷺ سے ثابت بھی ہے یا نہیں تو کہتے ہیں جی فلاں عالم صاحب تو کرتے ہیں۔
  8. م

    ’’ربنا لک الحمد۔۔۔‘‘ آہستہ پڑھیں یا بآواز بلند؟

    جزاک اللہ خیرا شاہد نزیر بھائی
  9. م

    ’’ربنا لک الحمد۔۔۔‘‘ آہستہ پڑھیں یا بآواز بلند؟

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ صاحب
  10. م

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    جزاک اللہ خیرا
  11. م

    حکم وضعی کی اقسام: اصول الفقہ

    جزاک اللہ خیرا
  12. م

    امام بخاری اپنے شیوخ کی نظر میں

    جزاک اللہ خیرا
  13. م

    امام بخاری اپنے معاصرین کی نظر میں

    جزاک اللہ خیرا
  14. م

    ماہنامہ ’محدث ‘ نومبر۔دسمبر 1980

    جزاک اللہ خیرا
Top