الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے سورج سے پوچھا !!!
میں نے سورج سے پوچھا۔ تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آ ب و تاب میں ہوتے ہو۔ تمہاری کرنوںسے محسوس ہوتا ہے جیسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو۔ لیکن مغرب میں تمہیں کیا ہو جاتا ہے کہ مرجھائے ہوئے پھول کی طرح لگتے ہو؟
سورج نے کہا !!!
مجھے مشرق کی عادتیں اچھی لگتی ہیں۔ ما ں باپ کا...
س... ہمارا ایک مسئلے پر بحث و مباحثہ چلتا رہا، جس میں ہر ایک شخص اپنے اپنے خیالات پیش کرتا رہا، مگر تسلی ان باتوں سے نہ ہوئی۔ بحث کا مرکز "۷۸۶" تھا جو کہ عام خط و کتابت میں پہلے تحریر کیا جاتا ہے، جس کا مقصد ہم "بسم الله الرحمن الرحیم" جانتے ہیں۔ آیا خط کے اُوپر ۷۸۶ لکھنا جائز ہے؟ اگر جائز ہے...
قرب قیامت!!!
کیا قیامت کا دن قریب ہے کیونکہ اس وقت سب لوگ گناہ بہت زیادہ کرنے لگ گۓ ہیں ؟
الحمدللہ
فرمان باری تعالی ہے :
( لوگوں کے حساب کا وقت قریب آچکا ہے اور وہ پھر بھی غفلت میں منہ پھیرے ہوئےہیں ) الانبیاء / 1
ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ :
اللہ تعالی کی جانب سے یہ قیامت کے...
نماز جنازہ ميں سورۃ فاتحہ پڑھنے كا کیا حكم ہے؟
نماز جنازہ ميں سورۃ فاتحہ پڑھنے كا حكم موطا امام مالك كى درج ذيل حديث كا درجہ كيا ہے؟
نافع رحمہ اللہ تعالى نے بيان كيا ہے كہ:
" عبد اللہ بن عمر رضى اللہ تعالى عنہما نماز جنازہ ميں سورۃ فاتحہ نہيں پڑھا كرتے تھے"
الحمد للہ :
يہ اعلى درجہ كا صحيح...
مقتدى كے ليے امام كے پيچھے سورۃ فاتحہ كے علاوہ اور قرآت كرنى جائز نہيں
كيا جب امام قرآت لمبى كرے تو مقتدى كے ليے امام كے ساتھ قرآن پڑھنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
جھرى نمازوں ميں مقتدى كے ليے سورۃ الفاتحہ سے زيادہ قرآت كرنى جائز نہيں، بلكہ مقتدى سورۃ الفاتحہ كے بعد خاموشى سے امام كى قرآت سنے(...
کنعان اس کو پڑھیں
علماء ديوبند كى ام المومنين سيده عائشه رضى الله عنها كى شان ميں گستاخى
حضرت عائشه (رض) كو مكتوب على(رض) :
اسى طرح ايك خط حضرت على رضى الله عنه نے حضرت عائشه رضى الله عنها كے نام بھيجا تها جس كا مضمون يه تها-
"امابعد ! آپ اپنے گهر كى چارديوارى سے نكل آئيں اور يه سمجھ رهى ھيں...
"جمشید بھائی اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے -
ولادت باسعادت تهانوى كى
حضرت صاحب كى ولادت باسعادت كا واقعه نهايت عجيب و غريب هے جو خاندان ميں اسى وقت سے مشهور چلا آ رها هے اور جس كو خود حضرت والا نے اپنے بزرگوں اور حاضرين واقعه سے سن كر قلمبند فرما ليا (ملاحظه هو مقدمه حسام عبرت) وه واقعه يه...