• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    شریعت قرآن و سنت کا نام ہے !!!

    چہارم: نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے بيان كيا ہے كہ جس سنت كو وہ لائے ہيں وہ اللہ كى جانب سے ہونے اور حجت اور بندوں پر لازم ہونے كے اعتبار سے مثل قرآن ہے، اور آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے امر و نہى كے معاملات ميں صرف اكيلے قرآن مجيد كو لينے سے ڈرايا ہے، اور حرام كى مثال دے كر واضح كيا جو صرف سنت...
  2. محمد عامر یونس

    شریعت قرآن و سنت کا نام ہے !!!

    سوم: اللہ سبحانہ و تعالى نے اپنے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم كو دين اسلام دے كر مبعوث كيا، اور يہ عظيم نعمت صرف اكيلا قرآن ہى نہيں، بلكہ يہ قرآن اور سنت ہے، اور جب اللہ سبحانہ و تعالى نے امت پر احسان كا ذكر كرتے ہوئے دين كے مكمل اور اس نعمت كى تكميل بيان كى تو اس سے مقصود نزول قرآن نہيں تھا،...
  3. محمد عامر یونس

    شریعت قرآن و سنت کا نام ہے !!!

    دوم: جو شخص يہ گمان كرتا ہے كہ مسلمانوں كے ليے سنت نبويہ كى كوئى ضرورت نہيں بلكہ صرف قرآن مجيد ہى كافى ہے اس كا رد كرتے ہوئے يہ كہا جائيگا: اس سے تو وہ اللہ تعالى كے فرمان كا رد كر رہا ہے جو كتاب عزيز ميں بہت سارى آيات ميں ہے كہ: نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم جو لائے ہيں اسے قبول كيا جائے، اور...
  4. محمد عامر یونس

    شریعت قرآن و سنت کا نام ہے !!!

    الحمد للہ: اول: دشمان دين اسلام ابھى تك اللہ كى شريعت پر مختلف صورتوں اور اساليب كے ساتھ طعن و تشنيع كر رہے ہيں، اور دين اسلام كے بارہ ميں مسلمانوں ميں اپنے شبہات اور گمراہياں پھيلا رہے ہيں، اور بعض كمزور ايمان اور جاہل قسم كےمسلمان ان كے پيچھے چل نكلتے ہيں، اگر ان عام لوگوں ميں سے كوئى ايك...
  5. محمد عامر یونس

    شریعت قرآن و سنت کا نام ہے !!!

    قرآن مجيد كامل ہے تو پھر حديث كى ضروت كيا ہے ؟ اگر قرآن مجيد كامل اور شريعت كے ليے پورا ہے تو پھر حديث كى كيا ضرورت ہے ؟
  6. محمد عامر یونس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین کرتے رہے۔۔۔حتیٰ کے دنیا سے تشریف لے گئے !!!

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین کرتے رہے۔۔۔حتیٰ کے دنیا سے تشریف لے گئے !!! ========================================= (سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:) البتہ میں آپکو ضرور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھاؤں گا۔ اس میں نہ زیادہ کروں گا اور نہ کم۔ پس انہوں نے اللہ کی قسم کھا کر کہا...
  7. محمد عامر یونس

    انسان کس وجہ سے ہمیشہ لوگوں کی دلوں میں زندہ رہتا ہے ؟...!

    انسان کس وجہ سے ہمیشہ لوگوں کی دلوں میں زندہ رہتا ہے ؟...! 1- خوبصورتی کی وجہ سے . 2- مال و دولت کی وجہ سے . 3- حسب و نسب کی وجہ سے . 4- اچھے اخلاق کی وجہ سے.
  8. محمد عامر یونس

    جو شخص اسلام کے سوا اوردین تلاش کرے اس کا دین قبول نہیں کیا جائے گا !!!

    فرقہ ناجیہ ( کامیاب) کےخصائص : کامیاب اورفرقہ ناجیہ کی اہم اورظاہر خصوصیات اورصفات کیا ہیں ؟ اورکیاان خصوصیات کےناقص ہونےسےانسان فرقہ ناجیہ سےنکل جا تا ہے ؟ الحمدللہ فرقہ ناجیہ کی اہم اور ظاہر خصوصیات یہ ہیں کہ : عقیدہ وہ ہو جوکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا ، عبادات بھی اس طرح ہوں جس طرح...
  9. محمد عامر یونس

    جو شخص اسلام کے سوا اوردین تلاش کرے اس کا دین قبول نہیں کیا جائے گا !!!

    اس امت کے مختلف عقائد کے مالک فرقے ایک کے علاوہ سب کے سب آگ میں اگر آپ اسلامی گروہوں کے بنیادی اختلاف کی وضاحت فرمائيں تو میں آپ کا ممنون رہوں گی ، باوجود اس کے مجھے اس کا علم ہے کہ اسلام ایک ہی دین ہے ؟ الحمد للہ اے سائلہ بہن آپ کے سوال کا جواب بہت طویل ہے جس کے لۓ یہ ویپ سائٹ نہیں بلکہ...
  10. محمد عامر یونس

    جو شخص اسلام کے سوا اوردین تلاش کرے اس کا دین قبول نہیں کیا جائے گا !!!

    جب مجھے میرے مذھب کا پوچھا جاۓ تو کیا کہوں !!! بعض آنے والے بھائ مجھے سے بہت ہی زیادہ میرے مذھب کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ آیا میں حنبلی ہوں یا کہ شافعی وغیر ہ ۔۔ اور میں حقیقت میں اس معاملہ سے بالکل غافل ہوں ، مجھے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ میں مسلمان ہوں ، اوراگر مجھے دینی معاملہ میں مشکل پیش...
  11. محمد عامر یونس

    جو شخص اسلام کے سوا اوردین تلاش کرے اس کا دین قبول نہیں کیا جائے گا !!!

    اسلامی فرقے اور ان کا دوسرے ادیان سے متاثر ہونا اسلامی فرقوں کی تعداد کتنی ہے اوراسلام دوسرے ادیان پر کیسے اثر انداز ہو گا ؟ الحمد للہ دین اسلام کے علاوہ کو‎ئ اور دین اللہ تعالی کے ہاں قابل قبول نہيں ، اور یہ وہ واحد راستہ اور منھج ہے جس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضی...
  12. محمد عامر یونس

    جو شخص اسلام کے سوا اوردین تلاش کرے اس کا دین قبول نہیں کیا جائے گا !!!

    اللہ سبحانہ وتعالی نے مخلوقات کوایک عظيم مقصد اورغرض وغایت کے لیے پیدا فرمایا ہے ، جو کہ اللہ وحدہ لاشریک کی عبادت ہے !!! اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایاہے : { میں نے جنات اورانسانوں کو صرف اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری ہی عبادت کریں ، نہ تومیں ان سے روزی چاہتا ہوں اورنہ ہی میری چاہت ہے کہ وہ...
  13. محمد عامر یونس

    دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے . دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے . ضرور دیکھں

    صحیح مسلم میں ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: "چھ (آفتوں) سے پہلے پہلے جتنا کچھ کر سکتے ہو کر لو: اس سے پہلے کہ جب سورج اپنے غروب ہونے کی جگہ سے طلوع ہو پڑے۔ اس سے پہلے کہ دھواں رونما ہو جائے۔ اس سے پہلے کہ دجال نکل آئے۔ اس سے پہلے کہ دابۃ الارض کا خروج ہو۔ اس سے پہلے کہ وہ زمانہ آئے...
  14. محمد عامر یونس

    ڈرتا ہو موت سے مگر مرنا ضرور ہے !!!

    صحیح مسلم میں ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: "چھ (آفتوں) سے پہلے پہلے جتنا کچھ کر سکتے ہو کر لو: اس سے پہلے کہ جب سورج اپنے غروب ہونے کی جگہ سے طلوع ہو پڑے۔ اس سے پہلے کہ دھواں رونما ہو جائے۔ اس سے پہلے کہ دجال نکل آئے۔ اس سے پہلے کہ دابۃ الارض کا خروج ہو۔ اس سے پہلے کہ وہ زمانہ آئے...
Top