الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
يوم الجمعہ كے فضائل:
باقى ايام سے جمعہ كے دن كو كيا امتيازى حيثيت حاصل ہے، اور يہ امتياز كيوں ہے ؟
الحمد للہ :
يوم الجمعہ كے بہت سے فضائل اور امتيازات ہيں، اللہ تعالى نے باقى ايام پر جمعہ كو عظيم فضيلت دى ہے.
ابو ہريرہ اور حذيفہ رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ...
عملوں کا اعتبار خاتمہ پر ھےاور خاتمہ سے ڈرتے رھنا (رواہ البخاری#6493)
------------------------------------------------------------------------
ھم سے علی بن عیاش نے بیان کیا، کہا ھم سے ابو غثان نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابو حازم نے بیام کیا، ان سے حضرت سہل بن ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی...
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کہ کوئی رب ہے جو گناہوں کو بخشتا ہے ؟؟
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ انہوں نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ فرماتے ہوئے سنا:
" ايك بندے نے گناہ كر ليا تو كہنے لگا: اے ميرے رب ميں نے گناہ كر ليا ہے تو مجھے بخش دے، تو اس كا رب كہتا ہے: كيا ميرے...
** بدگمانی **
السلام علیکم
"بدگمانی"
رسول کريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا بدگمانی سے بچتے رہو، کيوں کہ گمان (بدظنی) سب سے جھوٹی بات ہے? آپس ميں ايک دوسرے کي برائی کی تلاش ميں نہ لگے رہو نہ ايک دوسرے سے بغض رکھو اور نہ پيٹھ پيچھے کسی کی برائی کرو، بلکہ اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو۔...
مذموم غلو كيا ہے ؟
اسلام ميں تنطع كيا ہے، اور كيا چہرے كا پردہ كرنا اور داڑھى ركھنا اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے سب افعال كا التزام كرنا، اور دين ميں ہر نئے كام كا انكار كرنا تشدد كہلاتا ہے ؟
اور درج ذيل حديث نبوى:
" نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو جب بھى دو معاملوں كا اختيار ديا جاتا...
..''زندگی میں بعض لمحے ایسےہوتےہیں:
..''زندگی میں بعض لمحے ایسےہوتےہیں جب آپ سے خود قرآن نہیں پڑھا جاتا۔ اس وقت آپ کسی اور سے قرآن سننا چاہتے ہیں۔ آپ کا دل چاہتا ہے کہ کوئی آپ کے سامنے الله کی کتاب پڑھتا جائے اور آپ روتے جائیں۔ بعض دفعہ آپ خوش ہونے کے لیئے اس کے پاس جاتے ہیں اور بعض دفعہ صرف...