الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابو لہب کے متعلق قرآن مجید کی پیشین گوئی!!!
ابو لہب کا اصل نام عبدالعزٰی تھا۔ قرآن مجید میں صرف اسی شخص کا نام لے کر اس کی مذمت کی گئی ہے حالانکہ مکہ میں بھی اور ہجرت کے بعد مدینہ میں بھی بہت سے لوگ ایسے تھے جو اسلام اور پیغمبر اسلام کی عداوت میں ابو لہب سے کسی طو رپر بھی کم نہ تھے۔ یہ شخص مکہ...
3)۔غلاف جنین جھلی (The Amniochorionic Membrane )
یہاں ایک پوٹلی (Amniotic Sac)ابتدائی شکل کے اردگرد ایک مخصوص مائع کی شکل میں پیدا ہو جاتی ہے۔ پھر انسانی اعضا اوردوسرا حیاتیاتی نظام اسی کے اندر افزائش پاتاہے۔ پھر جب یہ جنین نظرآنے کے قابل ہوجاتے ہیں تو یہ محض گوشت کا ایک لوتھڑا سانظرآتاہے جس...
2)۔ رحمی دیوار (The Uterine Wall)
زرخیز شدہ بیضہ کا خلیہ رحم کی لعاب دار جھلی جسے (Intrauterine Epitherlium Endometrium) بھی کہتے ہیں'میں پہنچتا ہے۔ یہ ایک جنگل کے مشابہ ہے۔ یہ اس میں ایک طرح سے جڑ پکڑ لیتا ہے اورخودوہیں مناسب جگہ قائم کر لیتاہے۔
حیاتیاتی خلیہ (Zygote)اسی جگہ پر تقسیم کا عمل...
1)۔ پہلی مادری شکمی دیوار (The Maternal Interior Abdominal Wall)
یہ پہلا مرحلہ ہے جب بیضہ والا خلیہ رحم کی دو نالیوں میں نشوونماپاتاہے۔زندگی کی ابتدا کا تجربہ اس حیاتیاتی خلیے (Zygote)کو اس پہلے مرحلے میں ہوتاہے۔دراصل ایک بیضہ والا خلیہ (Ovum)صرف اللہ کی مرضی سے بارور (Fertilized)ہوتاہے۔یہ...
جنت اور جہنم كے مرتبے اور درجات اور ان دونوں كے اعمال:
كتنى جنتيں اور جہنم پائي جاتي ہيں؟ اور ان كے مرتبے مختلف كس طرح ہيں؟ اور ہر مرتبے ميں جانے كے لئے كونسے عمل كرنا ضروري ہيں ؟
الحمد للہ :
اول :
تعداد كےبارہ ميں گزارش ہے كہ جنت بھي ايك ہے اور جہنم بھي، ليكن ان دونوں كےمرتبے اور منزليں كئى...
مرد اپنے لباس کو ٹخنے سے نیچے نہ کریں:
مر د کا اپنے لباس کو ٹخنے سے نیچے گرانا سخت گناہ ہے ، اس حوالے سے بیشمار صحیح حدیثیں سے موجود ہیں جن میں سخت وعیدیں آئی ہیں۔
ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا
''جو کپڑا ٹخنے سے نیچے ہو جہنم میں لے جائے گا''(صحیح بخاری) ۔
ایک اورحدیث میں ہے کہ...
زینت کے لئے لباس پہننا:
جہاں اسلام نمود نمائش ، بدتہذیبی اور عریانیت کے خلاف ہے وہاں زیب و زینت سے ہرگز نہیں روکتا اچھا دِکھائی دیناتمام انسانوں کا حق ہے اورایک حد میں زیب و زینت اور بناؤ سنگار جائز ہی نہیں بلکہ مستحب بھی ہے ، ارشاد باری تعالی ہے: ''اے اولاد آدم ہم نے تم پر پوشاک اتاری کہ...
مرد ریشمی لباس نہ پہنیں اور نہ ہی چمکیلے شوخ لباس:
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا کہ ''جو کوئی دنیا میں ریشمی کپڑاپہنے اس کو آخرت میں یہ کپڑا نہیں ملے گا''(صحیح بخاری)۔ اسی طرح حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ حضوررﷺنے مردوں کو زعفران کے رنگ(زرق برق لباس) سے منع فرمایا'' (صحیح بخاری)۔
لباس میں غیر قوم(کافر و فاسق فوم ) کی مشابہت اختیار نہ کی جائے:
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا
''جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ ان میں سے ہے'' (ابوداؤد :۲۳۲)۔
وہ لباس جو کسی کافر و مشرک قوم کی شناخت ہو پہننا درست نہیں۔ جیسے 'زنار' ہندوؤں اور 'ٹائی' اہل مغرب (یہودنصارٰی) کی...
عورتیں مردوں کے لباس اور مرد عورتوں کے لباس نہ پہنیں:
حضرت ابو ہرہرہؓ سے روایت ہے کہ
'' رسول ﷺ نے اس مرد پر لعنت کی جو عورتوں کا لباس پہنے اوراس عورت پر بھی لعنت کی ہے جو مردوں کا لباس پہنے''۔ایک اور حدیث میں یوں آیا ہے کہ'' حضرت عائشہؓ سے کسی نے کہا کہ ایک عورت مردانہ جوتا پہنتی ہے ، ام...
لباس مشہور ہونے کے لئے یا تکبر کی نیت سے نہ پہنا جائے:
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا ''جس نے مشہور ہونے کے لئے کپڑا پہنا ، اللہ تعالی اسے قیامت کے دن ایسا ہی لباس پہنا ئے گا اور اس میں آگ لگادیگا'' (ابوداود)۔ حضرت عبداللہ ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا ''جو شخص تکبر کی راہ...
تقویٰ کا لباس!!!
مصنف: کاشف نصیر
اللہ تعالی نے بنی نوح انسان کو اپنا خلیفہ بناکر اس دنیا میں بھیجا اور اس کی تن پوشی کے لئے لباس کو پسند فرمایا کیونکہ عریانیت اللہ کے یہاں انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے۔ ہمارے ماں باپ حضرت بی بی حوا اور حضرت آدم علیہ سلام بھی بلاشبہ حیادار تھے۔ جب ابلیس کے جال...
ماں،جنت کو پانے کا ایک آسان راستہ!!!
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
ماں،کیا تعریف کروں میں اس لفظ کی شاید ایسے الفاظ ہی نہیںبنے جو اس لفظ کی اہمیت کو بیان کر سکے دُنیا کو اگر کبھی تولنا ہو تو اُس کے مقابلے میں ماںکو دوسری طرف رکھ دو۔
ماں،جنت کو پانے کا ایک آسان راستہ۔ماں،جس کا احساس انسان...
سود كو حلال قرار دينا:
سود كو حلال قرار دينے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ :
كتاب و سنت اور اجماعى قطعى كے ساتھ سود حرام ہے، لہذا جس نے بھى اسے حلال قرار ديا وہ كافر ہے.
كيونكہ قاعدہ اور اصول يہ ہے كہ: جس نے بھى ايسى چيز كا انكار كيا جس پر علماء كرام نے واضح اجماع كيا ہو وہ شخص كافر ہے.
شيخ...