• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    محرم الحرام۱۴۳۴ ....... اسلامی سال نو کا آغاز

    نئے ھجری سال کی مبارکباد دینے کاحکم کیانئے ھجری سال پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے برکت کی دعا دینایا ہرسال تم خيریت سے رہو کہنا یا کوئي خط وغیرہ ارسال کرنا جس میں اسے نئے سال کی خير وبرکت کی دعا لکھنا جائز ہے ؟ الحمد للہ : شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی سے پوچھاگیا کہ نئے سال...
  2. محمد عامر یونس

    ( لوگوں کے حساب کا وقت قریب آچکا ہے اور وہ پھر بھی غفلت میں منہ پھیرے ہوئےہیں ) الانبیاء / 1

    ﻣﻮﺕ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ۔ ﺍﮮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺮﺹ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ, ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺩﻟﻔﺮﯾﺒﯿﺎﮞ,ﺭﻧﮕﯿﻦﯾﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﯿﺎﺷﯿﺎﮞ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﺟﻮﺍﻧﯽ ,ﺻﺤﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﭨﮭﮑﯿﻠﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﭼﻨﭽﻞ ﭘﻦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔ ﻣﯿﻮﺯﯾﮑﻞ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﭦ ﻧﭽﮭﺎﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﮉﯼ ﻭﺩﮬﻤﺎﻝ ﮐﯿﻠﺌﮯ...
  3. محمد عامر یونس

    محرم الحرام۱۴۳۴ ....... اسلامی سال نو کا آغاز

    لیکن سال نو کا آغاز ہمیں وہی پرانا سبق یاد دلاتا ہے کہ : یعنی آج بھی اگر کفر پھر سے اتحاد بنا کر اسلام کو کچلنے کے لیے دنیا بھر میں محاذ گرمائے ہوئے ہے ، تو کوئی بات نہیں سَیُہْزَمُ الْجَمْعُ وَیُوَلُّونَ الدُّبُرَ (القمر: ٤٥)عنقریب اتحادی شکست خوردہ ہو جائیں گے اور دم دبا کے بھاگ اٹھیں گے۔...
  4. محمد عامر یونس

    محرم الحرام۱۴۳۴ ....... اسلامی سال نو کا آغاز

    محرم الحرام۱۴۳۴ ....... اسلامی سال نو کا آغاز الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین أما بعد! محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے ۔ اور اسلامی سال کو سن ہجری کہا جاتا ہے ۔ یہ سن ہجری ہجرت کے پرشکوہ واقعہ کی یاد کو تازہ کرتا ہے ۔ اور ہر سال نو کا آغاز ہمیں...
  5. محمد عامر یونس

    توبہ غسل کی طرح ہے !!!

    لوگو کثرت سے استغفار کرو اگر کوئی بہت ہی زیادہ مصروف ہے جس کے پاس وقت نام کی کوئی چیز ہی نہیں اسے بھی چاہئیے کہ کم سے کم دن میں سو بار استغفار ضرور کرے پانچوں نمازوں کے ساتھ ٢٠ بیس بار بھی کر لیا جائے تو با آسانی ہو جائے گا اور اس کے فوائد ؟ ہماری سوچ سے بہت زیادہ بڑھ کر ہیں دلیل حضرت حسن بصری...
  6. محمد عامر یونس

    استغفار

    جزاکم اللہ خیرا
  7. محمد عامر یونس

    {گھر سے ھزاروں کلومیٹر ان دیکھے لوگوں سے دوستیاں ۔۔۔ اور ھمسایے کی خبر نہیں }

    جزاک اللہ خیرا بھائی میں نہ یہ پوسٹ فیس بک سے اٹھائی ہے -
  8. محمد عامر یونس

    یا اللہ ہم سب کو صرف نصیحت کرنے والا نہیں عمال کرنے والا مسلمان بنا دے - آمین

    یا اللہ ہم سب کو صرف نصیحت کرنے والا نہیں عمال کرنے والا مسلمان بنا دے - آمین حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (مسلم)
  9. محمد عامر یونس

    {گھر سے ھزاروں کلومیٹر ان دیکھے لوگوں سے دوستیاں ۔۔۔ اور ھمسایے کی خبر نہیں }

    {گھر سے ھزاروں کلومیٹر ان دیکھے لوگوں سے دوستیاں ۔۔۔ اور ھمسایے کی خبر نہیں } ایک بات میں پچھلے دنوں سے شئیر کرنا چارھا تھا ۔۔۔ جس کی زد میں بزات خود میں بھی آتا ہوں چند دن پہلے مجھے ایک سرکاری محکمے میں کسی ضروری کام کی بابت جانا پڑا ۔۔۔ نمبر نکال کر ویٹنگ روم میں داخل ھوا سلام کیا مگرصرف...
  10. محمد عامر یونس

    نبی صلی اللہ وسلم رشید احمد گنگوہی کی شکل میں

    مجھے اللہ کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میرا بھروسہ اسی پر ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے
  11. محمد عامر یونس

    پیپر کرنسی چند اھم سوالات ؟ِ

    جی بھائی میں اس کو دیکھ چکا ہو
  12. محمد عامر یونس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندیوں کی ٹرین میں (نعوزباللہ) :

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندیوں کی ٹرین میں (نعوزباللہ) :
  13. محمد عامر یونس

    شیعوں سے ایک سوال ؟

    شیعوں سے ایک سوال ؟
  14. محمد عامر یونس

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    اہل حدیث دین کو کس طرح سمجھتے ہیں تلمیذ بھائی کیا آپ کو علم ہے ؟
  15. محمد عامر یونس

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%AA-%D9%88%D8%B5%D9%81%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%9F.15609/
Top