الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
سہج صاحب آپ کا نام "حسین" ہے آج پتہ لگا۔اچھا نام ہے ماشاءاللہ
حسین بھائی شاید آپ کو (ء) اور (ی) کو اکھٹے لکھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔اس کے لیے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں۔
اردو لکھنے کی معلومات
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
میں بھی اردو نہیں لکھ سکتا تھا لیکن آہستہ آہستہ سیکھا۔جب اردو پیجز پر رومن انگلش لکھتا تھا تو عادت نہیں تھی پھر باذوق حفظہ اللہ نے یونی کوڈ اردو لکھنا شروع کی تو مجھے عجیب لگتا تھا کہ یار یہ ایسا کیوں لکھتے ہیں۔لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ تو آسان طریقہ ہے۔
مزے کی...
بھائی یہ بتائیں کہ آپ نے لکھتے وقت جوابی خانے کا کون سا موڈ سلیکٹ کر رکھا تھا۔
میں اس وقت جو لکھ رہا ہوں تو میرے کمپیوٹر میں انگلش لینگویج سلیکٹ ہے اور جوابی خانے کا موڈ "سورس موڈ" ہے۔اور میرے پاس صحیح لکھا جا رہا ہے۔
(ء) اور (ی) جن لفظوں میں آئے ہیں ان کو دیکھیں مجھ سے کیسے لکھے جاتے ہیں۔...
السلام علیکم
پبلک کمپیوٹر پر بھی لاگ ان ہونے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب آپ لاگ آوٹ ہو جائیں اور پھر کسی وقت دوبارہ اس کمپیوٹر پر لاگ ان ہونا پڑے تو براوزر (یعنی موزیلا فائر فاکس) میں آپ کا نام سیو ہو جائے گا آپ نام والے خانے میں ڈبل کلک کریں گی تو آپ کا نام نیچے لسٹ میں کھل جائے گا جس پر کلک...
میرا اکاونٹ ہے لیکن میں نے استعمال ہی نہیں کیا کیونکہ مجھے اس کا طریقہ کار بھی نہیں آتا تھا یہ بھی میں نے اپنے دوست کے کہنے پر بنایا تھا ورنہ نہ بناتا۔اور پھر جب سے فیس بک پر رسول اللہ ﷺ کی گستاخی کا معاملہ ہوا تو تب سے اس کا بائیکاٹ کر دیا۔
معلومات کا شکریہ عامر بھائی جان
سیکھ
sikh
لیکن اگر میرے تھریڈ کا بغور مطالعہ کیا جائے اور متعدد بار پریکٹس کی جائے تو گوگل کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہو گی۔ان شاءاللہ
سدرہ بہن کو دیکھ لے کتنی جلدی انہوں نے سیکھا ماشاءاللہ