• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عطاء اللہ صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمین یا رب العالمین۔
  2. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    اللہ تعالیٰ پر ایمان اللہ تعالیٰ پر ایمان چار امور پر مشتمل ہے: اللہ تعالیٰ کے وجود پر ایمان اللہ تعالیٰ کے وجود پر عقل،فطرت ،حس اور شریعت سبھی چیزیں دلالت کرتی ہیں۔ *وجود باری تعالیٰ پر فطری دلائل: ہر مخلوق کا اپنے خالق پر ایمان کی ھالت میں پیدا ہونا ایک ایسا فطری اور پیدائشی وصف ہے جو غور...
  3. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    "دین اسلام" جیسا کہ پہلے بیان ہو چکا ہے "عقیدے اور شریعت" کا نام ہے اور گزشتہ صفحات میں ہم دین اسلام کے بعض شرائع ،یعنی احکام کی جانب اشارہ اور اس کے ان ارکان کا جو ان شرائع اور احکام کی بنیاد ہیں،تذکرہ کر چکے ہیں۔اب ہم "ایمانیات" کا ذکر کریں گے۔ ایمان یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ،اس کے فرشتوں ،اس کی...
  4. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    باب :2 ایمانیات *اللہ تعالیٰ پر ایمان *فرشتوں پر ایمان *کتابوں پر ایمان *رسولوں پر ایمان *یوم آخرت پر ایمان *تقدیر پر ایمان(چاہے اچھی ہو یا بری)
  5. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    دین اسلام کی اہمیت و برکت دین اسلام پر ایمان کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جو کچھ بطور دین نازل ہوا ہے ننہ صرف اس کی تصدیق کی جائے بلکہ (دل سے)اسے قبول کرنا اور اس کی پیروی کرنا بھی ضروری ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ جو دین لے کر آئے تھے اس کی تصدیق ،اور اس بات کی گواہی کہ یہ دین تمام دینوں سے...
  6. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    یاد رہے کہ پہلے ہم نے جن "ثمرات" کا ذکر کیا ہے،ان کا تعلق اسلام کی بنیاد سے ہے،اور جو چیزیں ہم ذکر نہیں کر پائے ان میں سے بہت سی ایسی ہیں جو ایک قوم کو پاک صاف،اللہ تعالیٰ کے دین حق پر ثابت قدم اور مخلوق کے ساتھ عدل و سچائی کا معاملہ کرنے والی عظیم اسلامی امت بنا دیتی ہیں۔کیونکہ ان کے علاوہ جو...
  7. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    بیت اللہ کا حج *یہ بھی اللہ تعالیٰ کی ایک عبادت ہے جو شعائر حج ادا کرنے کی غرض سے بیت اللہ کی زیارت کے ذریعے سے پوری ہوتی ہے۔ حج کے ثمرات *اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور فرمانبرداری کے لیے مستعد ہونا اور جہاں تک ہو سکے مالی اور جسمانی جدوجہد اور قربانی کے لیے اپنے دلوں کو مطیع بنانا اس کے فوائد میں...
  8. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    رمضان کے روزے رکھنا *یہ بھی عبادت الہی ہے جو ماہ رمضان کے دنوں میں کھانے پینے کی چیزوں اور نفسانی خواہشات سے اپنے آپ کو روکے رکھنے سے پوری ہوتی ہے۔ روزے کے ثمرات *اللہ عزوجل کی رضا کا مطیع ہونا،اس کے جملہ فوائد میں سے ہے۔
  9. م

    اسلام کے بنیادی عقائد

    زکاۃ ادا کرنا *یہ بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے جو اپنے مال و دولت میں سے واجب مقدار میں ادا کرنے سے پوری ہوتی ہے۔ زکاۃ کے ثمرات *بری عادات مثلا بخل وغیرہ سے دلوں کی پاکیزگی ،دین اسلام اور مسلمانوں کی ضرورتوں کا پورا کرنا ،اس کے ثمرات میں سے ہے۔
Top