الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ پہلے آپ کا بلاگ میرے پاس اوپن نہیں ہوتا تھا آج اوپن ہوا تو چیک کیا،بہت اچھا بلاگ ہے ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کی دین اسلام کی خدمات کو قبول فرمائے آمین۔
السلام علیکم
شیخ ابن بشیر بھائی
اگر آپ کسی ویب سائٹ سے ہو بہو تھریڈز بنا تبدیلی فونٹ اور کلرنگ کے کاپی کر کے محدث فورم پرلگانا چاہتے ہیں تو اس تھریڈ کو چیک کریں۔آپ کا یہ تھریڈ پڑھنے میں دشواری ہو رہی تھی تو میں نے اسے محدث فورم کی فارمیٹنگ کے مطابق ڈھال دیا اُمید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔
تقي عثماني صاحب نے کو ثر ی صا حب کو کہا :علامه شيخ الاسلام ۔
آ ئیے اس شیخ الاسلا م کی حقیقت شیخ ا لبا نی کی ز با نی ملا حظہ فر ما ئیں
، و يكون في أمتي رجل يقال له أبو حنيفة هو سراج أمتي؟
قال الالباني:
570
- " يكون في أمتي رجل يقال له محمد بن إدريس أضر على أمتي من إبليس ، و...
زکریا علیہ السلام کی خاص دعا
رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
اے میرے رب ،مجھے اپنی قدرت خاص سے پاکیزہ (نیک) اولاد عطا فرمائیے بے شک آپ ہی ہر ایک کی دعا سننے والے ہیں
(سورۃ آل عمران ،آیت38)
موسی علیہ السلام کی خاص دعا
رَبِّ ٱشْرَحْ لِى صَدْرِى ﴿25﴾ وَيَسِّرْ لِىٓ أَمْرِى ﴿26﴾ وَٱحْلُلْ عُقْدَةًۭ مِّن لِّسَانِى ﴿27﴾ يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى ﴿28﴾
کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان کردے اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ وہ بات سمجھ لیں
(سورۃ طہ،آیت...
یوسف علیہ السلام کی خاص دعا
فَاطِرَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ أَنتَ وَلِىِّۦ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْءَاخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِى مُسْلِمًۭا وَأَلْحِقْنِى بِٱلصَّٰلِحِينَ
اے آسمانو ں اور زمین کے بنانے والے! دنیا اور آخرت میں تو ہی میرا کارساز ہے تو مجھے اسلام پر موت دے اور مجھے نیک بختوں میں شامل کر دے...
یونس علیہ السلام کی خاص دعا
أَن لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو پاک ہے بے شک میں ظالموں میں سے تھا
(سورۃ الانبیاء،آیت 87)
آدم علیہ السلام کی خاص دعا
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلْخَٰسِرِينَ
اے رب ہمارے ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم ضرور تباہ ہوجائیں گے
(سورۃ الاعراف ،آیت 23)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا و آخرت میں بھلائی کی دعا
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّ فِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی اور آخرت میں بھی نیکی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا
(سورۃ البقرہ،آیت 201)