• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    تراویح کی حقیقت

    بڑا علمی لیکچر ہے- جزاک اللہ
  2. M

    یہ کتب اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟

    السلام علیکم، مجھے درج ذیل کتب کی ضرورت ہے۔ جلدی نہیں ہے، جب موقع ملے لازمی اپلوڈ کیجئے گا- ١-حافظ عبدالقادرروپڑی کی کتاب ''فتوہات اہل الحدیث المعروف میزان مناظرہ'' ٢-''تصویر بڑی صاف ہے سبھی جان گئے بجواب آئینہ ان کودکھایا تو برا مان گئے'' از حافظ عبدالقدوس خان قارن یہ اثری صاحب کی کتاب...
  3. M

    جماعت اہل حدیث کا عقیدہ اور نصب العین

    مجھے ڈاکٹر خالد ظہیر اور جاوید غامدی کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا وہ پرویزی(منکرین حدیث) میں سے ھیں؟؟ کیوں کہ ایک ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر خالد ظہیر بخاری پر اعتراض کر رہے تھے۔ نیز علماء اہل الحدیث کا ان دونوں کے بارے موقف سے آگاہ کیجئے۔ جزاک اللہ
  4. M

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    میری رائے بھی یہی ہے کے مَلک عبد اللہ دعا کر رہے، درود پڑھ رھے ھوں- قبر پر جا کر دعا کرنا تو ضروری ہے۔ قبر والے کو دینے کے لئے جانا چاھئے نہ کے اس سے لینے- اس کے لئے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کرنی چاھئے- میرا دوست چند ہفتے پہلے عمرہ کرکے آیا ہے، وہ بتا رھا تھا کہ ایک سعودی شہزادہ روضہ...
  5. M

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    میں آپ سے متفق ہوں، لیکن معترضین کہتے ھیں کہ ایک کام خود کے لئے تو جائزہے،جب کوئی بریلوی کرے تو اس کو پہرےدار شرک ! شرک! کہہ کر پاس نھہیں جانے دیتے؟؟ شاہ عبد اللہ تو حادم الحرمین ھیں ان کے حکم پر ھی اس طرح کے کاموں سے عام لوگوں کو منع کیا جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ بذات خود شاہ صاحب حافظ قرآن بھی ھیں۔ ۔...
  6. M

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    السلام علیکم، میں نے یہ تصویرفیس بک پر دیکھی تھی۔مجھے اس کا جواب درکارہے۔ جزاک اللہ
  7. M

    خارجیت

    السلام علیکم، خارجیت کے بارے جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کریں- خارجی فرقے کی پہچان - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز مزید براں یہ سب سے متشدد فرقہ آج بھی موجودہے۔یہ گناہ گار مسلمانوں کو کافر کہتے ھیں-جو ین کے عقائد سے اتفاق نہیں...
  8. M

    حضرت علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ

    بھائی جن صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے حوالہ سے داڑھی رکھنے والی احادیث ملتی ھیں جن میں سیدنا عبد اللہ بن عمر اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما ھیں تو یہ عظیم شخصیات خود داڑھی کترواتے تھے(منڈوانا،شیو کرنا اور چیز ہے)- کتروانے کی حد میں اختلاف ہے- زیادہ صحیح یہ ہے کے ایک مٹھی سے نیچے تک کٹوانے...
  9. M

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    مولوی اسحاق صاحب بہت بڑے عالم ھیں-بہت سی ان کی تقاریر خلافت اور وحدت امت کے موضوع پر ھیں-اس لئے وہ دوسرے مسالک کا دفاع بھی کرتے ھیں- کئی ایک تقاریر متنازعہ بھی بنی- کئی تقاریر میں شیعوں کی حمایت کی- فیصل آباد کے علماءاھل الحدیث نے ان پر فتوٰی صادر فرمادیا- جنہوں نےفتوٰی طلب کیا انہوں نے زیادتی...
  10. M

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    بھائی میں آپ سے سوفیصد اتفاق کرتا ہوں-"غلطی سےکوئی جنت، دوزخ کا فیصلہ نہیں ھوجاتا" اس بات کو سمجھنے میں شائد آپ کو غلطی لگی ہے-میرا یہ مطلب نہیں تھاجوآپ سمجھے-میرا مطلب تھا کہ اگر کوئی بالفرض حدیث عمار کی بنا پر سیدنا معاویہ کے گروہ کو باغی کہتا ہے تو اس کا قطعًا یہ مطلب نہیں کہ وہ جنتی نہیں-...
  11. M

    موضوعاتِ کبیر لازمی اپلوڈ کریں-

    کب تک اپلوڈ ہوگی؟؟
  12. M

    مہربانی فر ماکرمحلًی اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    کیا ابن حزم کی کتاب المحلًی فرمائشی کتب کی لسٹ میں شامل ہو چکی ہے؟ جزاک اللہ
  13. M

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    السلام علیکم، طالب بھائی، قاضی شوکانی نے نیل الاوطار اور ابن حزم نے المحلٰی میں کئی اموی دورکے وقت صحابہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ ابن حزم نے تو علی علیہ السلام پرمنبروں پر لعنت کرنے والو پرلعنت کی ھے- اور سب جانتے ھیں کہ اموی دور میں علی علیہ السلام پرمغیرہ بن شعبہ جیسے جلیل القدرصحابی بھی لعنت...
  14. M

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    میں نے ایک اھل الحدیث عالم سے سنا تھا کہ ارشاد الحق اثری صاحب کی کتاب مقام صحابہ میں بہت احادیث ضعیف ھیں۔ انہوں نے نشان لگا کربھیجے تھے،اثری صاحب نے اس ک جواب نہیں دیا- تو ہمیں تخریج شدہ مل جائے تو بہتر ہے- جزاک اللہ
  15. M

    براہ کرم فتح الباری اردو upload کر دو

    السلام وعلیکم، فیض الباری ترجمہ فتح الباری کی کیا صرف اتنی ھی جلدیں ہیں؟؟ جزاک اللہ
  16. M

    فیض عالم کون تھا؟؟

    السلام علیکم، میں نے اثری صاحب کی کتاب کا حوالھ پڑھا، اس میں فیض عالم کے قتل کا ذکر تھا- سوال یہ ھے کہ کیا فیض عالم قتل ہوا تھا اور کس نے کیا؟ جزاک اللہ
  17. M

    کیا یہ ایک ہی شخص کے دو نام ہیں؟

    تلبیس ابلیس کے مصنف عبد الرحمن بن علي بن محمد ابوالفرج ابن الجوزی معروف محدث ہیں- آپ کی معروف تصانیف میں المغني في التفسير،المنتظم في تأريخ الأمم، الموضوعات الكبرى،التحقيق سیرت العمرین وغیرہ- تین مشھورابن الجوزی ہیں- ١-ابوالفرج ابن الجوزی ٢-ابن قیم الجوزی ٣-سبط ابن الجوزی (ابوالفرج ابن...
  18. M

    مہربانی فرماکر حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کی کتب اپلوڈ کردیں

    السلام علیکم، Ahle Hadees K Baray Main Ghalat Fahmia aur Azalaa مکمل اپلوڈ ہو سکتی ہے؟؟؟ جزاک اللہ
  19. M

    کتاب الاجماع اپلوڈ کردیں-

    السلام علیکم، امام محمد بن ابراہیم ابن المنذر کی کتاب الاجماع اپلوڈ کردیں-اردو ترجمہ ہوچکا ہے- ممکن ہو تو ابن تیمیہ امر ابن حزم کی بھی کتاب الاجماع اپلوڈ کردیں- جزاک اللہ
  20. M

    عبد المنان راسخ کی کتب اپلوڈ کر دیں-

    ہمیں حسین سے کیوں محبت ہے؟ یہ کتاب تفصیل ضیغم (اہل الحدیث) صاحب کی ہے۔ بہت شاندار کتاب ہے-
Top