الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تقلید کی شروعات:
وھذاامرانما ظھر فی القرن الرابع فقط مع ظھور التقلید و انما ظھر القیاس التابعین علی سبیل الرای و الاحتیاط و الظن لا علی ایجاب حکم بہ و الا انہ حق مقطوع۔
(الاحکام فی اصول الاحکام ۔ ج:2، ص:38)
''قیاس اور تقلید کا ظھور چوتھی صدی میں ہوا تابعین کے دور میں مقلد صرف احتیاط کی بنا پر...
ماسٹر امین اوکاڑوی کے مطابق شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب قرۃ العینین میں صحابہ کو دو گروہوں میں منقسم بتلایا ہے۔ مجتہد اور مقلد۔
اسی طرح امام غزالی الستصفی نامی کتاب جلد دوم سے یہ قول بھی نقل کیا ہے کہ تقلید پر سب صحابہ کا اجماع ہے۔
اور اسی طرح عقد الجید ص 36 اور 39 کے حوالے سے بھی یہ بات...
جمشید بھائی نے کہا ہے
آپ نے چیلنج کیاتھاکہ کسی صحابی سے تقلید کا کوئی لفظ ثابت کردو وہ کام تلمیذ بھائی کرچکے ہیں!
جمشید بھائی آپ پوسٹ کو دوبارہ دیکھ لے میں دوبارہ پوسٹ کر دیتا ہو -
میرا سوال یہ تھا
تمام مقلدیں کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)...
اللہ تعالی کے پسندیدہ لوگ
اللہ کے لیے کسی مومن سے محبت کرنے والا:
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں:
(( أَنَّ رَجُلًا زَارَ أَخًا لَہُ فِيْ قَرْیَۃٍ أُخْرٰی فَأَرْصَدَ اللّٰہُ لَہُ عَلیٰ مَدْرَجَتِہِ مَلَکًا فَلَمَّا أَتٰی عَلَیْہِ قَالَ...
تم لوگ صفیں برابر نہیں کرتے !!
عن بشير بن يسار الأنصاري،
عن أنس بن مالك، أنه قدم المدينة فقيل له ما أنكرت منا منذ يوم عهدت رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ما أنكرت شيئا إلا أنكم لا تقيمون الصفوف. وقال عقبة بن عبيد عن بشير بن يسار قدم علينا أنس بن مالك المدينة بهذا.
بشیر بن یسار انصاری سےروایت...
جمشید بھائی نے کہا ہے
اوراتباع اورتقلید میں کیاجوہری فرق ہے؟
اس سے بھی آپکو سمجھ آ جائے گا -انشا اللہ
اتباع اور تقلید میں فرق
ابوالاسجدصدیق رضا۔کراچی
اس مضمون میں اتباع اور تقلید میں جوبنیادی فرق ہے وہ واضح کیا گیا ہے۔سردست اس مضمون کا مقصد یہ بتانا ہے کہ اللہ تعالی کے مقرر کردہ آخری امام...
جمشید بھائی نے کہا ہے
اوراتباع اورتقلید میں کیاجوہری فرق ہے؟
اس سے آپکو سمجھ آ جائے گا
تقليد اور دليل كى اتباع، اور كيا ابن حزم حنبلى تھے ؟
يہ كيسے ممكن ہے كہ آئمہ اربعہ ميں سے كسى ايك كى اتباع كرتے ہوئے مقلد نہ ہو ؟
ميں يہ سوال اس ليے كر رہا ہوں ميں نے ابن حزم كى سيرت پڑھى كہ وہ...
جمشید بھائی :
مجھے علماء احناف کی طرف سے پیش کی گئی تقلید کی تعرئف پر اعتراض نہیں کیوں کہ آپ مقلد ہو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے جو تعریف آپ کے علما نے کی ہے اس ہی سے بات کو آگے بڑھاتے ہیں
معمولات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
از محمد طیب معاذ
امام بخاری رحمہ اللہ نے کتاب الطلاق میں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے کہ رسول مکرم میٹھی چیز اور شہد کو پسند فرماتے تھے چنانچہ نمازِ عصر سے فراغت کے بعد آپ اپنی ازواج مطہرات کے پاس تشریف لے جاتے اور ایک ایک کا حال معلوم...
شہد ایک نعمت:
شہد کے متعلق اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں:
فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ.
(النحل، 16 : 69)
اُس میں لوگوں کے لئے شفاء ہے۔
شہد انسان کیلیئے قدرت کی عطا کردہ بیش بہا نعمت ہے جس کا نعم البدل کوئی نہیں۔خالق کائنات نے انسان کو جتنی غذائی نعمتیں بخشی ہیں ان سب میں شہد کو ممتاز...
شہد کا استعمال بہت سی بیماریوں میں شفا بخش ہے
شہد
اللہ تعالی نے شہد کو انسان کے لیۓ بہت سی بیماریوں سے شفا کا ذریعہ بنایا ہے ۔ شہد کی اہمیت قرآن اور احادیث سے واضح ہوتی ہے ۔ قرآن مجید میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ شہد کے اندر انسان کے لیۓ بہت سی بیماریوں کی صورت میں شفا رکھی ہے ۔ احادیث میں...
جب بھى بندہ گناہ كرے اور توبہ كرلے تو كيا اللہ تعالى توبہ قبول كرتا ہے، چاہے كئى بار ہو؟
اللہ تعالى اپنے بندے كو كب تك بخشتا ہے، جب كوئى بندہ گناہ سے توبہ و استغفار كرلينے كے بعد دوبارہ اسى گناہ كا مرتكب ہو اور پھر توبہ كر لے اور پھر كچھ عرصہ بعد وہى گناہ كر بيٹھے، اور اسى طرح ہوتا رہے، ميرا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم **
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ **
حنفی۔ سنا ہے اہلحدیث ایک نیا فرقہ نکلا ہے جو نہ صحابہ کو مانتے ہیں اور نہ اماموں کو، بلکہ بزرگوں کو بھی گالیاں دیتے ہیں۔
محمدی۔ بھئی! یہ سب یاروں کا پروپیگنڈا ہے۔ ورنہ دیانتداری کی بات ہے ہم نہ کسی کو برا کہتے ہیں نہ کسی کو گالی...
"وھابی کی تعریف"
ایک مجرم تمہیں دکھاتا ہوں
جرم اسکے سبھی بتاتا ہوں
دین حق کا وہ شیدائی ہے
موت سے اس کی آشنائی ہے
ہے خدا پر فقط نظر اسکی
ہے جسارت ہے یہ کس قدر اسکی
مصطفی صلی علیہ وسلم صرف رہنما اسکے
بادشاہ ہیں تبھی خفااس سے
آگے آگے قدم بڑھاتاہے
موت کوبھی گلے لگاتاہے
زیر خنجر بھی حق سناتاہے
حق کی...
سلفی علماء کا احترام نہ کرنےاورانہيں وھابی کہنے والوں کو نصیحت
آپ ان لوگوں کے بارہ میں کیا کہتے ہیں جوموجودہ دور کے علماء کرام کا کسی بھی سبب کی بنا پر نہ تومعترف ہیں اورنہ ہی ان کی موافقت کرتے ہيں مثلا شيخ عثیمین رحمہ اللہ تعالی اورشیخین علامہ البانی اورابن باز رحمہم اللہ تعالی ؟
اوربعض...
وھابی کون ہیں اوران کی دعوت کیا ہے
میں کچھ مدت قبل مسلمان ہوا ہوں اوربہت سے لوگوں نےمجھے کہا ہے کہ میں وھابیوں سے دوراوربچ کررہوں ، تووھابی کون ہیں اوران کی دعوت کیا ہے ؟
الحمد للہ
مسلمان پر واجب اورضروری ہے کہ وہ سلف صالحین جوصحابہ کرام اوران کی متبعین جنہون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی...