الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تقلید کے بارے میں صحابہ کرام کی کیا رائے تھی۔
وعن ابن مسعود رضی اللہ عنہ قال لا یقلد احدکم دینہ رجلا ان آمن آمن وإن کفر کفر۔ (ارشاد الفحول ج ۲ص ۳۵۷ اعلام الموقعین ج۲ ص۱۶۸)
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا ہے کہ تم میں سے کوئی آدمی اپنے دین کے بارے میں کسی آدمی کی...
معين تعداد ميں استغار كى تحديد كرنا !!!
كيا معين تعداد ميں استغفار كرنا مثلا آج سو بار اور كل دو سو بار استغفار كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
مسلمان كے ليے استغفار بكثرت كرنا مستحب ہے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم خود بھى دن اور رات ميں سو بار استغفار كيا كرتے تھے.
اغر مزنى رضى اللہ تعالى عنہ...
معين تعداد ميں استغار كى تحديد كرنا
كيا معين تعداد ميں استغفار كرنا مثلا آج سو بار اور كل دو سو بار استغفار كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
مسلمان كے ليے استغفار بكثرت كرنا مستحب ہے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم خود بھى دن اور رات ميں سو بار استغفار كيا كرتے تھے.
اغر مزنى رضى اللہ تعالى عنہ بيان...
ذکر و اذکار اور ورد و وظائف کے سلسلہ میں اصل یہ ہے کہ کتاب و سنت کی نصوص میں جہاں کہیں تعداد اور وقت کا تعین ہے، وہاں ان کا اہتمام ہونا چاہیےاور جس جگہ ان کو مطلق چھوڑا گیا ہے وہاں اپنی طرف سے متعین کرنا بدعت کے زمرہ میں شامل ہے۔
جیسا کہ - کوئی روزانہ اکتالیس بار سورۃ یٰسین پڑھنے کو امتحان میں...
ماں كے ساتھ حسن سلوك كى بنا پر جہاد سے پيچھے رہ جانے والے شخص كو تسلى دينا !!!
ميں جہاد سے پيچھے نہيں رہ سكتا، اور ميرى والدہ ميرے جہاد ميں جانے سے انكار كرتى ہے، اللہ تعالى آپ كو جزائے خير عطا فرمائے مجھے كچھ نصيحت كريں، كيونكہ ميں نے اسلام كے ليے كچھ بھى پيش نہيں كيا.
الحمد للہ:
دعوت و...
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مقابلے میں کوئی اور چیز پیش کرنے پرغصہ ہونا !
حیا کاثمرہ
(مسلم ،رقم ٣٧)
عِمرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: أَلْحَيَاءُ لَا يأتِیْ إِلَّا بِخَيْرٍ،...
تلمیذ بھائی آپکو پورا مکالمہ پوسٹ کرنا تھا کیا یہ خیانت نہیں ؟
ذِکر و اذکار میں گنتی متعین کرنا!!!
دین اسلام میں ذکر الٰہی کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ بہت ساری نصوص میں ذاکرین کی تعریف اور ان کے لیے بہت سے سارے دنیوی و اخروی انعامات کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ذکر کرنے کے سلسلے میں دین اسلام نے...
سکینت کا لفظ سکون واطمینان کے لیے آتا ہے۔ نیکی کی راہ اگرچہ ایک مشکل راہ ہے، لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ چونکہ ہماری فطرت کے عین مطابق ہے، اس لیے ہمیں جوسکون اور اطمینان اس میں حاصل ہوتا ہے، وہ کسی اور چیز سے حاصل نہیں ہو سکتا۔
غور فرمائیے!
· حج یا عمرے کا کیا مقصد ہے؟ اللہ تعالی نے یہ عبادات کیوں مقرر کی ہیں؟
· ہمارے ہاں حج یا عمرہ ادا کرتے وقت ان کے اصل مقصد کو نظر انداز کیوں کر دیا جاتا ہے؟
حج و عمرہ کا مقصد کیا ہے؟
حج یا عمرے کے سفر میں انسان اپنے رب کے دربار میں جارہا ہوتا ہے۔ دنیا میں اپنے محبوب سے ملنے کے لئے انسان کیسا سج سنور کر تیار ہوتا ہے اور کیسے جوش و جذبے کے ساتھ اس کی طرف جاتا ہے۔ یہاں کائنات کے مالک سے ملنے کے لئے جس کی محبت ایک بندہ مومن کا کل اثاثہ ہے، انسان محض...
حج و عمرہ کا مسنون طریقہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں :
{وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا وَ مَنْ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ}
''اللہ کے لیے ان لوگوں پر بیت اللہ کا حج کرنا فرض ہے جو اس کی طرف راستے کی استطاعت رکھتے ہوں اور جو...