الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
10- بَاب الْجَارِحِ يُفْتَدَى بِالْقَوَدِ
۱۰- باب: زخمی کرنے والا بدلے میں فدیہ دے تو اس کے حکم کا بیان۱؎
وضاحت۱؎: اس لئے کہ ان زخموں میں مساوات مشکل ہے، البتہ ناک، کان اور زبان کاٹنے میں یا آنکھ پھوڑنے میں یا جوڑ پر سے انگلی کاٹنے میں یا ذکر یا انثیین کاٹنے میں قصاص لیا جائے گا (الروضۃ...
9- بَاب مَا لا قَوَدَ فِيهِ
۹- باب: جن چیزوں میں قصاص نہیں بلکہ دیت ہے ان کا بیان
2636- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَعَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ دَهْثَمِ بْنِ قُرَّانَ، حَدَّثَنِي نِمْرَانُ بْنُ جَارِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلا...
5- بَاب دِيَةِ شِبْهِ الْعَمْدِ مُغَلَّظَةً
۵- باب: قتل عمد کے مشابہ یعنی غلطی سے قتل میں دیت سخت ہے۱؎
وضاحت۱؎: قتل کی تین قسمیں ہیں: قتل عمد: یعنی کوئی دوسرے کو جان بوجھ کر قتل کے ارادے سے کسی ہتھیار سے یا ایسے بھاری پتھر یا لکڑی سے مارے جس سے اکثر آدمی کی موت ہو جاتی ہے، اور قتل خطا یہ ہے کہ...
3- بَاب مَنْ قُتِلَ لَهُ قَتِيلٌ فَهُوَ بِالْخِيَارِ بَيْنَ إِحْدَى ثَلاثٍ
۳- باب: مقتول کے ورثاء کو تین باتوں میں سے کسی ایک بات کا اختیار ہے
2623- حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَأَبُو بَكْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ (ح) و حَدَّثَنَا أبُو بَكْرٍ وَعُثْمَانُ...
{21- كِتَاب الدِّيَاتِ}
۲۱- کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
1- بَاب التَّغْلِيظِ فِي قَتْلِ مُسْلِمٍ ظُلْمًا
۱- باب: مسلمان کو ناحق قتل کرنے پر وارد وعید کا بیان
2615- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالُوا...
علی الصباح اعلان فرمایا کہ دشمن کے مقابلے کے لیے چلنا ہے۔ اور ساتھ ہی یہ بھی اعلان فرمایا کہ ہمارے ساتھ صرف وہی آدمی چل سکتا ہے جو معرکۂ احد میں موجود تھا۔ تاہم عبد اللہ بن اُبی نے اجازت چاہی کہ آپ کا ہمرکاب ہو۔ مگر آپ نے اجازت نہ دی۔ ادھر جتنے مسلمان تھے اگرچہ زخموں سے چور، غم سے نڈھال، اور...
رسول اللہ ﷺ مدینے میں:
اسی روز، شنبہ ۷ شوال ۳ھ کو سرِ شام رسول اللہ ﷺ مدینہ پہنچے۔ گھر پہنچ کر اپنی تلوار حضرت فاطمہ ؓ کو دی۔ اور فرمایا: بیٹی! اس کا خون دھو دو۔ اللہ کی قسم! یہ آج میرے لیے بہت صحیح ثابت ہوئی۔ پھر حضرت علیؓ نے بھی تلوار لپکائی۔ اور فرمایا: اس کا بھی خون دھو دو۔ واللہ! یہ بھی آج...
مدینے کو واپسی اور محبت و جاں سپاری کے نادر واقعات:
شہداء کی تدفین اور اللہ عزوجل کی ثناء و دعا سے فارغ ہو کر رسول اللہ ﷺ نے مدینے کا رخ فرمایا۔ جس طرح دوران کارزار اہلِ ایمان صحابہ سے محبت و جاں سپاری کے نادر واقعات کا ظہور ہوا تھا اسی طرح اثناء راہ میں اہل ایمان صحابیات سے صدق و جاں سپاری کے...
حضرت عبد الرحمن بن عوفؓ کا بیان ہے کہ مُصعب بن عُمیرؓ کی شہادت واقع ہوئی - اور وہ مجھ سے بہتر تھے - تو انہیں ایک چادر کے اندر کفنایا گیا۔ حالت یہ تھی کہ اگر ان کا سر ڈھانکا جاتا تو پاؤں کھل جاتے۔ اور پاؤں ڈھانکے جاتے تو سر کھل جاتا تھا۔ ان کی یہی کیفیت حضرت خبابؓ نے بھی بیان کی ہے اور اتنا...
میں قیامت کے روز ان لوگوں کے بارے میں گواہی دوں گا (صحیح بخاری مع فتح الباری ۳/۲۴۸ حدیث نمبر ۱۳۴۳، ۱۳۴۶، ۱۳۴۷، ۱۳۴۸، ۱۳۵۳، ۴۰۷۹) عبد اللہ بن عمرو بن حرام اور عمرو بن جموحؓ ایک ہی قبر میں دفن کیے گئے، کیونکہ ان دونوں میں دوستی تھی۔ (صحیح بخاری ۲/۵۸۴ زاد المعاد ۲/۹۸)
حضرت حنظلہؓ کی لاش غائب تھی۔...
ان ہی زخمیوں میں قُزمان بھی ملا۔ اس نے جنگ میں خوب خوب داد شجاعت دی تھی۔ اور تنہا سات یا آٹھ مشرکین کو تہ تیغ کیا تھا۔ وہ جب ملا تو زخموں سے چور تھا، لوگ اسے اٹھا کر بنو ظفر کے محلے میں لے گئے۔ اور مسلمانوں نے خوشخبری سنائی۔ کہنے لگا: واللہ! میری جنگ تو محض اپنی قوم کے ناموس کے لیے تھی۔ اور اگر...
ارادہ ہے۔ پھر فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر انہوں نے مدینے کا ارادہ کیا تو میں مدینے جا کر ان سے دو دو ہاتھ کروں گا۔ حضرت علیؓ کا بیان ہے کہ اس کے بعد میں ان کے پیچھے نکلا تو دیکھا کہ انہوں نے گھوڑے پہلو میں کر رکھے ہیں۔ اونٹوں پر سوار ہیں۔ اور مکے کا رُخ ہے۔ ( ابن ہشام...
جب کوئی جواب نہ ملا تو اس نے کہا: چلو ان تینوں سے فرصت ہوئی۔ یہ سن کر حضرت عمرؓ بے قابو ہو گئے۔ اور بولے: او اللہ کے دشمن! جن کا تو نے نام لیا ہے وہ سب زندہ ہیں۔ اور ابھی اللہ نے تیری رسوائی کا سامان باقی رکھا ہے۔ اس کے بعد ابو سفیان نے کہا: تمہارے مقتولین کا مُثلہ ہوا ہے۔ لیکن میں نے نہ اس کا...
اور آپ ﷺ نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو ایک بے ریش تیر دے کر فرمایا: اسے چلاؤ۔ حضرت سعدؓ نے چلایا تو وہ تیر حِبان کے حلق پر لگا۔ اور وہ چت گرا۔ اور اس کا پردہ کھل گیا۔ اس پر رسول اللہ ﷺ اس طرح ہنسے کہ جڑ کے دانت دکھائی دینے لگے۔ اور فرمایا: سعد نے اُمِ ایمن کا بدلہ چکا لیا۔ اللہ ان کی دعا قبول...