الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میری والدہ اور بہنوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا اور صحت و تندرست عطا فرمائے آمین
دوران عدت بيوہ كا حج كے ليے جانا!!!
ايك عورت كاخاوند فوت ہو چكا ہے اور وہ ابھى عدت ميں ہى ہے، اب وہ حج كرنا چاہتى ہے كيا اس كے ليے حج پر جانا جائز ہے يا نہيں، حالانكہ وہ فرضى حج ادا كر چكى ہے ؟
الحمد للہ:
بيوہ عورت كے ليے چارہ ماہ دس دن عدت گزارنا واجب ہے كيونكہ اللہ تعالى كا فرمان ہے:
{...
مکمل نام ابوبکر رضی اللہ عنہ
(أبو بكر الصديق رضی اللہ عنہ)
عہد 8 جون 632ء (10ھ) – 23 اگست 634ء (12ھ)
پیدائش 573ء
مکہ معظمہ، عرب
مقام پیدائش مکہ معظمہ، عرب
وفات 23 اگست 634 (عمر 61 سال)
مقام وفات مدینہ منورہ، عرب
جائے تدفین بجانب قبر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد نبوی، مدینہ منورہ
پیشرو -...
اقوال
تم میں سے کوئی شخص دوسرے کی تحقیر نہ کرے، کیونکہ اللہ جل شانہ کے نزدیک ادنی درجے کا مسلمان بھی اعلی درجہ رکھتا ہے. ہم نے بزرگی کو تقوی میں، بےنیازی کو یقین میں اورعزت کو تواضح میں پایا. اللہ جل شانہ وہی اعمال قبول فرماتا ہے جو صرف اس کی رضا کیلئے کئے جائیں. جس نے پنج وقتہ نمازیں پابندی...
وفات
22 جمادی الثانی 13 ہجری بمطابق 23 اگست 634 ء کو آپ نے 63 برس کی عمر میں مدینہ منورہ میں وفات پائی. ۔ اپنی وفات سے پہلےآپ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے مسلمانوں کو ترغیب دی کی وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو خلیفہ تسلیم کر لیں۔ لوگوں نے آپ کی ہدایت پر حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو خلیفہ...
صحابہ کی نظر میں
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ " حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمارے سردار،ہمارے بہترین فرد،اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ہم سب سے زیادہ محبوب تھے.
ایک موقع پر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ " اگر ابوبکر رضی اللہ عنہ شب ہجرت میں رسالت مآب صلی...
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نظر میں
میں نے جس شخص پر اسلام پیش کیا اس نے پس وپیش سے کام لیا مگر ایک واحد ابوبکر تھے جنہوں نے میری ایک آواز پر لبیک کہا اور اسلام قبول کیا.
ابو بکر کے مال نے مجھے جتنا نفع پہنچایا اتنا نفع مجھے کسی کے مال سے نہیں پہنچا . اس پر حضرت ابوبکر صدیق...
تدوین قرآن
عہد خلافت میں آپ کے زریں کارناموں میں ایک قرآن پاک کو یکجا کرکے ایک مصحف کی تشکیل کرنا ہے. اس کی ضرورت اس لئے محسوس ہوئی کہ عربوں میں حافظہ کی قوت کو نہایت اہمیت حاصل تھی.کسی بھی چیز کو حافظہ کی بنیاد پر یاد رکھنا ، تحریر ی صورت میں یاد رکھنے پر فوقیت رکھتا تھا. اسی لئے صحابہ کرام...
کارہائے نمایاں
جیش اسامہ کی روانگی:
اس لشکر کی تشکیل رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے عہد مبارکہ میں ہی کردی تھی تاہم آپ کے وصال کے بعد ریاست الاسلامی کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کے پیش نظر صحابہ کرام کی اکثریت اس لشکر کی فوری روانگی کے حق میں نہیں تھی .اس موقع پر آپ نے موقف...
طرز حکمرانی
امیرالمومنین منتخب ہونے کے اگلے روز آپ نے قصد کیا کہ آپ اپنی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کریں تاکہ معاشی معاملات کو انجام دیا جاسکے۔ راستے میں حضرت عمر سے ملاقات ہوئی . انہوں نے آپ سے عرض کیا " یا امیرالمومنین ! آپ کہاں تشریف لے جارہے ہیں؟" آپ نے فرمایا "تجارت کی غرض سے بازار کی طرف...
اول امیر المومنین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد صحابہ کرام کے مشورے سے آپ کو جانشین رسول مقرر کیا گیا.آپ کی تقرری امت مسلمہ کا پہلا اجماع کہلاتی ہے.بار خلافت سنبھالنے کے بعد آپ نے مسلمانوں کے سامنے پہلا خطبہ دیا.
میں آپ لوگوں پر خلیفہ بنایا گیا ہوں...
حیات طیبہ میں امامت
حیات طیبہ کے آخری ایام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آپ رضی اللہ تعالٰی عنہ کو نماز وں کی امامت کا حکم دیاا. آپ نے مسجد نبوی میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم پر مصلی رسول پر 17 نمازوں کی امامت فرمائي.رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ...
ایثار و سخاوت
آپ کو بدر ،احد،خندق،تبوک،حدیبیہ،بنی نظیر ، بنی مصطلق ،حنین، خیبر،فتح مکہ سمیت تمام غزوات میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہمراہی کا شرف حاصل رہا.غزوہ تبوک میں آپ نے جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اعلی مثال قائم کی جس کی نظیر ملنا مشکل ہے.اس غزوہ میں...
مدینہ ہجرت
جب سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کو مدینہ ہجرت کا حکم دیا تو آپ کو سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہمسفر بننے کا اعزاز حاصل ہوا. اس سفر میں آپ نے تمام مواقعوں بالخصوص غار ثور میں قیام کے دوران حق دوستی ادا کردیا۔ آپ کو اس سفر ہجرت کے حوالے سے میں " ثانی الاثنین...
القاب و خطاب
صدیق اور عتیق آپ کے خطاب ہیں جو آپ کو دربار رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عطا ہوئے.آپ کو دو مواقعوں پر صدیق کا خطاب عطا ہوا.اول جب آپ نے نبوت کی بلا جھجک تصدیق کی اور دوسری بار جب آپ نے واقعہ معراج کی بلا تامل تصدیق کی .اس روز سے آپ کو صدیق اکبر کہا جانے لگا.