الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجاہدین
اللہ عزوجل فرماتے ہیں:
{إِِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَأَنَّہُمْ بُنیَانٌ مَّرْصُوْصٌ o} [الصف: ۴]
تشریح...: جو لوگ اللہ تعالیٰ کے کلمہ کو بلند اور کافروں کے کلمہ کو پست کرنے کے لیے جنگ و قتال کرتے اور اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں اور اس کا دین...
دوسری روایت کے الفاظ ہیں کہ
مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ مِنْهُ فَهُوَ رَدٌّ
یہ حدیث قواعد اسلام میں سے عظیم قاعدہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جوامع کلمات میں سے ہے۔
کیونکہ اس میں ہر بدعت اور اختراع کا ردّ پنہاں ہے۔ پہلی روایت کے ذریعہ جب بدعتیوں کی پکڑ کی جاتی ہے تو بعض یہ...
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والے
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
{قُلْ إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ} [آل عمران: ۳۱]
"کہہ دیجیے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود...
صابرین
اللہ عزوجل فرماتے ہیں:
{وَاللّٰہُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ} [آل عمران:۱۴۶]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(اَلْاِیْمَانُ: اَلصَّبْرُ وَالسَّمَاحَۃُ۔) صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۲۷۹۲
صبر...: لغوی لحاظ سے رک جانے کا نام ہے۔ شرعی اصطلاح میں نفس کو ناراضی اور واویلا سے روکنا اور زبان...
البتہ وحی کے ذریعے توحید کے مختلف گوشے بیان کیے جاتے تھے، تزکیۂ نفس کی رغبت دلائی جاتی تھی۔ مکارم اخلاق پر ابھارا جاتا تھا۔ جنت اور جہنم کا نقشہ اس طرح کھینچا جاتا تھا گویا وہ آنکھوں کے سامنے ہیں۔ ایسے بلیغ وعظ ہوتے تھے جن سے سینے کھل جاتے تھے۔ روحیں آسودہ ہو جاتیں اور اہل ایمان اس وقت کے...
ابن اسحاق کا بیان ہے کہ اس کے بعد مردوں اور عورتیں اسلام میں جماعت در جماعت داخل ہوئیں، یہاں تک کہ مکہ میں اسلام کا ذکر پھیل گیا اور لوگوں میں اس کا چرچا ہو گیا۔ (سیرت ابن ہشام ۱/۲۶۲)
یہ لوگ چھپ چھپا کر مسلمان ہوئے تھے اور رسول اللہ ﷺ بھی چھپ چھپا کر ہی ان کی رہنمائی اور دینی تعلیم کے لیے ان کے...
ان کے بعد امینِ امت (اس لقب سے ملقب کیے جانے کی وجہ کے لیے ملاحظہ ہو: صحیح بخاری، مناقب ابی عبیدہ بن جراح ۱/۵۳۰) حضرت ابو عبیدہ ؓ عامر بن جراح ؓ ، ابو سلمہ بن عبد الاسد مخزومی، ان کی بیوی ام سلمہ، ارقم بن ابی الارقم مخزومی، عثمان بن مظعون اور ان کے دونوں بھائی قدامہ اور عبداللہ، اور عبیدہ بن...
پہلا مرحلہ:
دعوت الی اللہ
خفیہ دعوت کے تین سال:
سورۂ مدثر کی گزشتہ آیات نازل ہونے کے بعد رسول اللہ ﷺ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف دعوت دینے کے لیے اٹھ گئے۔ چونکہ آپ کی قوم جفاکار تھی۔ بت پرستی اور درگاہ پرستی اس کا دین تھا۔ باپ دادا کی روش اس کی دلیل تھی۔ غرور و تکبر اور حمیت و انکار اس کا...
وحی کے اقسام :
اب ہم سلسلہ بیان سے ذرا ہٹ کر، یعنی رسالت و نبوت کی حیاتِ مبارکہ کی تفصیلات شروع کرنے سے پہلے وحی کے اقسام ذکر کردینا چاہتے ہیں۔ کیونکہ یہ رسالت کا مصدر اور دعوت کی کمک ہے۔ علامہ ابن ِ قیم ؒ نے وحی کے حسبِ ذیل مراتب ذکر کیے ہیں :
سچا خواب: اسی سے نبی ﷺ کے پاس وحی کی ابتدا ہوئی۔...
یہی آیات آپ ﷺ کی رسالت کا نقطۂ آغاز ہیں۔ یہ رسالت آپ کی نبوت سے اتنا ہی عرصہ متأخر ہے جتنا عرصہ وحی بند رہی۔ اس میں دو قسم کی باتوں کا آپ کو مکلف کیا گیا ہے اور اس کے نتائج بھی بتلائے گئے ہیں۔
پہلی قسم:... تبلیغ اور ڈراوے کی ہے۔ جس کا حکم ''قم فانذر'' سے دیا گیا ہے۔ کیونکہ اس کے معنی یہ ہیں کہ...
جبریل ؑ دوبارہ وحی لاتے ہیں:
حافظ ابن حجرؒ فرماتے ہیں کہ یہ (یعنی وحی کی چند روزہ بندش) اس لیے تھی تاکہ آپ پر جو خوف طاری ہو گیا تھا وہ رخصت ہو جائے اور دوبارہ وحی کی آمد کا شوق و انتظار پیدا ہو جائے۔ (فتح الباری ۱/۲۷) چنانچہ جب یہ بات حاصل ہو گئی اور آپ وحی کی آمد کے منتظر رہنے لگے تو اللہ نے...
وحی کی بندش:
رہی یہ بات کہ وحی کتنے دنوں تک بند رہی تو اس سلسلے میں ابن سعد نے ابن عباسؓ سے ایک روایت نقل کی ہے۔ جس کا مفاد یہ ہے کہ بندش چند دنوں کے لیے تھی اور سارے پہلوؤں پر نظر ڈالنے کے بعد یہی بات راجح بلکہ یقینی معلوم ہوتی ہے اور یہ جو مشہور ہے کہ وحی کی بندش تین سال یا ڈھائی سال تک رہی...
بیشتر سیرت نگار کہتے ہیں کہ یہ ربیع الاوّل کا مہینہ تھا لیکن ایک گروہ کہتا ہے کہ یہ رمضان کا مہینہ تھا۔ بعض یہ بھی کہتے ہیں کہ رجب کا مہینہ تھا۔ (دیکھئے: مختصر السیرۃ از شیخ عبد اللہ ص:۷۵) ہمارے نزدیک دوسرا قول زیادہ صحیح ہے کہ یہ رمضان کا مہینہ تھا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: شَهْرُ...
جبریل ؑ وحی لاتے ہیں:
جب آپ ﷺ کی عمر چالیس برس ہو گئی ... اور یہی سن کمال ہے، اور کہا جاتا ہے کہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے ... تو آثار نبوت چمکنا اور جگمگانا شروع ہوئے، چنانچہ مکہ میں ایک پتھر آپ کو سلام کرتا تھا۔ نیز آپ کو سچے خواب نظر آتے تھے۔ آپ ﷺ جو بھی خواب دیکھتے وہ سپیدۂ صبح کی طرح...
نبوت و رسالت کی چھاؤں میں
غارِ حِراء کے اندر:
رسول اللہ ﷺ کی عمر شریف جب چالیس برس کے قریب ہو چلی...اور اس دوران آپ ﷺ کے اب تک کے تاملات نے قوم سے آپ ﷺ کا ذہنی اور فکری فاصلہ بہت وسیع کر دیا تھا... تو آپ ﷺ کو تنہائی محبوب ہو گئی۔ چنانچہ آپ ﷺ ستو اور پانی لے کر مکہ سے کوئی دو میل دور کوہِ حراء...
نبوت و دعوت کا مکی دور
نبوت و رسالت سے مشرف ہونے کے بعد رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے دو واضح دور ہیں جو ایک دوسرے سے مکمل طور پر ممتاز ہیں۔ جو یہ ہیں :
(۱) مکی دور...تقریبا تیرہ سال
(۲) مدنی دور ...پورے دس سال
پھر دونوں میں سے ہر دور کے کئی مرحلے ہیں اور ہر مرحلے کی اپنی خصوصیات ہیں۔ جن کے ذریعہ سے...
نبی ﷺ اپنی قوم میں شیریں کردار، فاضلانہ اخلاق اور کریمانہ عادات کے لحاظ سے ممتاز تھے۔ چنانچہ آپ سب سے زیادہ بامروت، سب سے خوش اخلاق، سب سے معزز ہمسایہ، سب سے بڑھ کر دُور اندیش، سب سے زیادہ راست گو، سب سے نرم پہلو، سب سے زیادہ پاک نفس، خیر میں سب سے زیادہ کریم، سب سے نیک عمل، سب سے بڑھ کر پابندِ...