• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    اسلام سے تعارف

    اسی بحث میں 3،5 اور 6 نمبر میں آپ نے آیات کے حوالے دیئے ہیں۔ میں نے مذہب کا ترجمہ دین کبھی نہیں کیا۔ 22:78 میں ہے "یہ ملت/مذہب ہے تمہارے آباء ابراہیم کا۔۔۔۔۔۔۔" مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ شاید یہ آیات پہلے آپ نے اس طرح نہیں دیکھیں جس طرح میں ان کی نشاندہی کر رہا ہوں (ملت ابراہیم علیہ سلام کے...
  2. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    رفیق صاحب۔ پوری آیت کا ترجمہ تحریر فرمادیں۔ لناس کا ترجمہ انسانوں کے لئے/لوگوں کے لیئے دونوں ایک ہی بات ہے۔ معلوم نہیں آپ اسے غلط کیوں کہہ رہے ہیں؟
  3. M

    اسلام سے تعارف

    اوپر آیت کا ریفرنس 2:95 کی جگہ 3:95 ھے۔
  4. M

    اسلام سے تعارف

    ندیم بھائی۔ آپ نے جو آیات اس مضمون میں تحریر کی ہیں ان کی روشنی میں آپ کی یہ وضاحت درست ثابت نہیں ہورہی۔ ان آیات کا دوبارہ غور سے مطالعہ کریں۔ آپ نے لکھا ہے "ہر آسمانی مذہب کی پیروی کرنے والے مسلمان اور ہر اللہ کی طرف سے نازل کردہ مذہب اسلام تھا" بھائی صاحب آسمانی مذہب کی کوئی اصطلاح اگر...
  5. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    رفیق طاہر صاحب۔ بہت معذرت خواہ ہوں۔ مجھے بغیر تحقیق کہ ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔ اللہ مجھے معاف فرمائے۔ آپ نے لکھا ہے کہ میں نے ترجمہ بگاڑ دیا ہے۔ بھائی آپ غلطی بتا دیں اور درست ترجمہ جو آپ سمجھ رہے ہیں تحریر کردیں۔
  6. M

    حرمت والے مہینے اور منکرین حدیث

    علوی ٖصاحب۔ یہ ہی تو میں بتانا چارہا ہوں۔ بے شک ابراہیم علیہ سلام کی اور دیگر انبیاء کی اور محمدﷺ کی سب کی احادیث صرف قرآن میں موجود ہیں۔ قرآن سے باہر نہیں۔ ابرہیم علیہ سلام کی دعا کتنی جامع ہے۔ اے ہمارے رب ان میں انہی میں سے ایک رسول مبعوث کر۔جو ان پر تیری آیات تلاوت کرے۔ اور انہیں کتاب اور...
  7. M

    اسلام سے تعارف

    اللہ کے نذیک دین(فیصلہ) اسلام ہے 3:19 اور اللہ میں جہاد کرو جیسا کہ جہاد کرنے کا حق ہے۔اس نے تمہارا انتخاب کر لیا ہے اور دین(فیصلے) میں اس نے تمہارے لیئے کوئی تنگی نہیں رکھی۔ یہ تمہارے آباء ابراہیم کا مذہب/ملت (Religion) ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔22:78 1. دین اسلام ہے۔(جو شروع سے ایک ہی ہے) یعنی ساری...
  8. M

    اسلام سے تعارف

    ندیم بھائی آپ نے آیات کا ترجمہ صحیح نہیں کیا۔ المائدہ 3۔ "آج کے دن تم پر تمہارا دین مکمل کردیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ کا دین اسلام تو ہمیشہ سے مکمل ہے۔
  9. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    بھائی صاحب۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل بے کار کی بحث، جس کے بارے میں اللہ نہیں پوچھے گا، مجھے پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
  10. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    آپ کو ترجمہ میں غلطی نظر آرہی ہے تو نشاندہی فرما دیں اور آپ جو ترجمہ درست سمجھ رہے ہیں وہ لکھ دیں۔ ناراض کیوں ہورہے ہیں۔ اللہ نے تو کل مثل بیان کردی ہیں۔ آپ کو آیت پر ایمان لانے سے شیطان روک رہا ہے۔ آیت پر ایمان لائیں آیت ہی حق ہے۔
  11. M

    حرمت والے مہینے اور منکرین حدیث

    حضرت ابراہیم علیہ سلام کے زمانے میں کون سے مہینے محترم تھے؟ کیونکہ ہمارا مذہب ملت ابراہیم ہے۔ اور ملت ابراہیم کی اتباع کا حکم اللہ نے، محمد رسول اللہ ﷺ کے زریعہ ہمیں دیا ہے 3:95 اور ابراہیم علیہ سلام مذہب کے آباء اور تمام انسانوں کے امام ہیں۔ 22:78 اور 2:124 ابراہیم علیہ سلام کی کوئی...
  12. M

    کیا نماز ادا کرنے کے مروجہ تمام طریقے ٹھیک ہیں؟؟

    بھائی صاحب آپ کی تجاویز بہت ہی معقول اور مثبت سوچ کی حامل ہیں۔ صلاۃ کے بارے میں آیات کے زریعہ اپنا عمل اور ایمان بتا چکا ہوں۔آیات کے حوالے بھی دے چکا ہوں۔ قرآن سے یہ ثابت ہے کہ صلاۃ ، حدیث کی کتب کی تدوین سے پہلے بلکہ حضرت محمد ﷺ کی تشریف آوری سے بہت پہلے سے، اللہ کے گھر کے نزدیک قائم ہے۔ وہی...
  13. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    ندیم بھائی آپ درست نہیں فرما رہے ہیں اور ناراض لگ رہے ہیں۔ جو سوالات english text میں پوچھے گئے تھے ان کے جوابات کہاں ہیں؟ آپ اور علوی صاحب دونوں نے جوابات دینے کے بجائے کئی سوالات مزید اٹھا دئیے۔ جو موضوع ہے پہلے اسکو تو مکمل کرلیں۔
  14. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    ندیم بھائی اسی گفتگو میں اوپر اٹھائے گئے میرے سوالات کے جوابات پہلے دیں۔ ایک ایک کر کے۔ پھر میں آپ کے سوالات کے جواب دوں گا۔ انشاءاللہ۔
  15. M

    کیا نماز ادا کرنے کے مروجہ تمام طریقے ٹھیک ہیں؟؟

    علوی صاحب ندیم صاحب۔ جو الزامات آپ لوگ لگا رہے ہیں وہ آپ کی زہنی اختراء ہے۔ میں نے آیات کو کوئی مفہوم نہیں دیئے نہ ہی میں ایسا کر سکتا ہوں۔ جس طرح آیات، اللہ کی کتاب میں لکھی ہیں، میں ان پر اسی طرح بغیر ملاوٹ کے خالص حالت میں ، ایمان لایا ہوں۔ اللہ کی آیات کے ساتھ کہانیاں نہیں جوڑتا۔...
  16. M

    کیا نماز ادا کرنے کے مروجہ تمام طریقے ٹھیک ہیں؟؟

    اسلام و علیکم۔ آپ لوگوں کی کج بحثی اور آیات کو عاجز کرنے کی کوشش متوقع تھی۔ بجائے آیات پرایمان لاتے اپنے آپ کو صرف اللہ کا مسلم کہتے فرقہ اور مسلک کہ چکر سے باز آتے۔ ملت ابراہیم کی اتباع کرتے۔ تمام انبیاء اور سارے رسولوں کی جو قرآن میں سے رسالت پہنچا رہے ہیں پیروی کرتے اور کسی ایک رسول میں فرق...
  17. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    ندیم بھائی آنکھیں کھول کر دیکھیں وہ تجھ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ آیت کافروں سے خطاب ہے؟ آپ سمجھ رہے ہیں کہ اللہ نے صرف رسول کی اطاعت کا حکم دیا ہے اور اپنی کتاب میں اطاعت رسول نہیں بتائی؟ بھائی وہ رسول اللہ کے ہیں اور اللہ سے زیادہ رسول کی سیرت اور ان کے قول و فعل کی...
  18. M

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    اوپر لکھی گئی آیت کا ریفرنس 17:89
Top