الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام۔ آپ کے سوال کا ایک سادہ سا جواب تو "ہاں" ہے مگر یاد رہے کہ اس "ہاں" کی تصدیق سے قبل چند شرائط کی تکمیل بھی ضروری ہے۔
اور اب کاؤنٹر سوال کے طور پر میں بھی آپ سے کیا یہ دریافت کرنے کی جراءت کر سکتا ہوں کہ :
جن "لوگوں" سے سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تلاوت شدہ آیات جمع کی گئیں...
السلام علیکم۔
محترم میرا ایک سوال ہے اگر آپ جواب دینا پسند فرما ئیں۔
مختلف لوگوں سے سن کر جو احادیث ، سنی، شیعہ ، اہل حدیث اور دیگر مکتبہ فکر نے مختلف کتابوں میں جمع کی ہیں۔ کیا وہ سب اللہ کی کتاب کی طرح اللہ کا کلام ہے؟
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔
شاکر بھائی اللہ آپ پر رحم فرمائے۔ کم علمی کا اعتراف اور جہالت دونوں میں بہت فرق ہے۔ تاہم آپ کی تحریر میں کافی باتیں بہت ہی معقول اور قابل توجہ ہیں۔
بھائی صاحب یہ بات واقعئی درست لگتی ہے کہ میرا اور آپ لوگوں کا کسی بات پر متفق ہونا محض اتفاق ہی ہوگا۔ بھائی...
محترم بھائی عامر۔
السلام علیکم۔
بھائی آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں، دانستہ یا نادانستہ۔ بھائی میری تمام پوسٹ کا مطالعہ کرلیں۔ میں نے سوال ضرور اٹھائے ہیں ان لوگوں پر جنہوں نے حضرت عائشہ کے متعلق باتیں لکھی ہیں نہ کہ حضرت عائشہ پہ۔ پھر دوبارہ بتا دوں میں نے حضرت عائشہ پر کوئی سوال نہیں اٹھایا...
السلام و علیکم۔
شاکر بھائی میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں جاہل ہوں، یہ آپ کا بہتان ہے۔ مجھے ان الفاظ سے تکلیف پہنچی ہے۔ بھائی اگر یہ آیت مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے یکساں نہیں ہے تو آپ یہ تحریر فرمادیں کہ یہ آیت صرف مردوں کے لئے مخصوص ہے۔ میں آیت کی نشاندہی کر رہا ہوں اور آپ بد تمیزی کر رہے...
السلام وعلیکم۔
بھائی آپ نے تصحیح فرمائی شکریہ۔
اللہ نے ہمارا نام المسلمین رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہل حدیث لوگوں کی اختراع ہے، جس کا جواب انہیں اللہ کو دینا ہوگا۔
السلام و علیکم۔
اور اللہ کے لئے حج اور عمرہ پورا کرو، لیکن اگر تم گھیر لئے جاؤ تو جو کچھ تمہیں میسر آئے قربانی دو اور اپنے سر نہ منڈواؤ جب تک کہ قربانی اپنے مقام تک نہ پہنچ جائے۔۔۔۔۔(البقرہ۔196)
آیت میں حکم صرف مردوں کے لئے نہیں ہے، بلکہ مرد اور عورتیں دونوں اس حکم میں یکساں شامل ہیں۔ اس...
لگتا ہے یہ آیت آپ پر صادق آرہی ہے۔ کیونکہ آپ لھوالحدیث سے باز نہیں آرہے۔
اور کسی نفس کے لئے ممکن نہیں کہ اللہ کے حکم کے بغیر ایمان لے آئے۔ اور وہ (اللہ) نجاست ڈال دیتا ہے ان لوگوں پر جو عقل سے کام نہیں لیتے۔ (یونس ۔100)
اور اگرچہ تو کتنا ہی چاہے لوگوں کی اکثریت ایمان نہ لائے گی۔ (یوسف۔103)...
السلام علیکم۔
بھائی صاحب میں صرف آپ کی دلیل #8 کی بات کروں گا۔
بے شک محمدٖ ٖرسول اللہ ٖ امام ہیں۔مگر مسلمانوں کے لئے کہ وہ دیگر انبیاء جنہیں قرآن میں امام کہا گیا ہے ان پر بھی یکساں ایمان لائیں ورنہ آیات کے منکر ہوجائیں گے۔
مثلا" ابراہیم علیہ سلام کو اللہ نے امام الناس بنایا ہے۔ "اور جب...
ندیم احمد یار خان صاحب۔
پوسٹ نمبر 35 میں کوئی اللہ کی آیات نہیں لکھیں کہ میں ان پر ایمان لے آؤں۔ آپ تو اندھے بہرے ہو کر پوسٹ #35 پر کر گئے ہیں۔ حافظ زبیر علی زئی صاحب نے جو بحث کی ہے آپ نے صحیح طرح پڑھی تک نہیں ہے۔ آئیں اسکا تجزیہ کرٰیں۔
پہلے میں یہ بات بالکل واضح کردوں کہ حضرت عائشہ...
ندیم بھائی۔
میرے سوالات کا آپ جواب دیں، جو انگلش ٹیکسٹ میں پوچھے گئے تھے۔ میں آپ لوگوں کے سوالات کے جوابات دے رہا ہوں۔ اور اپنی نہایت کم علمی کے باوجود، اللہ کی کتاب کے دفاع میں کھڑا ہوں اور اللہ کے ساتھ کچھ شریک نہیں کرتا۔
2:197 حج کے مہینے (شوال۔ ذیقعد اور ذوالحج) معلوم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
2:194 محترم مہینہ محترم مہینہ کے ساتھ ہے (یعنی ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں)
9:36 بے شک اللہ کے نذدیک مہینوں کی تعداد بارہ مہینے ہے۔ اللہ کی کتاب میں جس دن اس نے آسمانوں اور زمین کو خلق کیا۔ان میں سے چار
(رمضان۔شوال۔ زیقعد۔ زوالحج)...
رفیق صاحب شہادت دینے سے آپ ڈر گئے اور آپ کا دعوی ، دعوی ہی رہ گیا۔
بھائی یہ موضوع طویل ہے صرف آیات کے حوالے دے رہا ہوں۔ ایک بات بالکل واضح ہے کہ اللہ کی کتاب میں ہر شہ کی تفصیل ہے۔ میرا علم انتہائی قلیل ہے۔ میں واضح نہ کرسکوں تو میری کم علمی یقینی ہے، اللہ کی کتاب میں سب جوابات ہیں۔ بلکہ آپ سب...