• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    استغفار کے بارے میں سوال

    جزاک اللہ خیرا اگر میں صرف "استغفراللہ" بار بار پڑھتا رہوں تو کیا جائز ہے؟
  2. م

    سونا چاندی کی زکوۃ کیسے ادا کرتے ہیں یعنی اس کا نصاب کیسے بنائیں گے۔؟

    جزاک اللہ خیرا یعنی اگر میرے پاس ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو تو کیا میں اس کی زکوۃ ادا کروں یا نہ؟مثلا میرے پاس دو تولے سونا ہو تو کیا میں دو تولے کے پیسے گن کر ان پیسوں پر ڈھائی فیصد کے حساب سے زکوۃ دوں یا جب تک ساڑھے سات تولہ نہ ہو تو سونے کی زکوۃ نہیں بنے گی۔اسی طرح چاندی کے بارے میں بھی...
  3. م

    اپنی رعیت کودھوکہ دینے والے پرجنت حرام ہے۔

    جزاک اللہ خیرا ماشاءاللہ بہت اچھی تحریر
  4. م

    توحید کے مخالف اُمور(شرک)

    جزاک اللہ خیرا
  5. م

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی میں آپ کو اردو لکھنا سکھاوں گا ان شاءاللہ۔
  6. م

    شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی سیرت پر مضامین کی تلاش

    اس تھریڈ کے عنوان کی تصحیح کی جائے
  7. م

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    توحید ربوبیت: اس کا مطلب اس عقیدے پر یقین رکھنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی ہر چیز کا رب ہے،اس کے سوا کوئی رب نہیں۔رب کے لغوی معنی ہیں،مالک و مدبر(انتظام کرنے والا اور ضرورت کی ہر چیز مہیا کرنے والا)وہ اپنی مخلوقات کا مربی ہے ،کا مطلب ہو گا۔ان کو پیدا کرنے والا بھی وہی اکیلا ہے اور مالک بھی وہی ہےاور...
  8. م

    توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    باب دوم توحید کی حقیقت ،قسمیں اور تقاضے یہ بات تو محقق اور واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے اور عرش پر مستوی ہے ،اس بات پر سب مسلمانوں ک ایمان ہے۔لیکن اس کے باوجود یہ حقیقیت ہے کہ ایمان باللہ کے تقاضوں سے مسلمانوں کی اکثریت ناآشنا ہے،اس لیے وہ توحید کی حقیقت،اس کی قسموں اور تقاضوں سے غافل اور...
  9. م

    حاضر ناضر مسئلے پر ایک کتاب

    جزاک اللہ خیرا بہت اچھی دلیل ہے بھائی جان۔
  10. م

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    ماشاءاللہ بہت اچھے شاکر بھائی اور آفتاب بھائی
  11. م

    طاغوت کی تشریح

    قضیہ معینہ اور تشریع عام میں فرق وہ مسائل جو عام تشریع سمجھے جاتے ہیں، اور وہ متعین مسئلہ جس میں قاضی بغیر قانونِ الہٰی کے فیصلہ کرتا ہے، دونوں میں فر ق ہے۔ کیوں کہ وہ مسائل جو عام تشریع ہیں ان پر مذکورہ تقسیم لاگو نہیں ہوتی، بلکہ وہ خالص پہلی قسم سے ہیں۔ کیوں کہ قانون ساز جس نے مخالفِ اسلام...
  12. م

    طاغوت کی تشریح

    آیتِ تحکیم کی تفسیر ہم کہتے ہیں :جو شخص قوانینِ الہٰی کو بے قدر یا حقیر سمجھ کر یا یہ اعتقاد رکھ کر کہ دوسرے قوانین مخلوق کے حق میں زیادہ اصلاح کار، نفع بخش یا قوانین الہی جیسے ہی ہیں،ان کے ذریعہ فیصلہ نہیں کرتا وہ کافر اور ملت سے خارج ہے۔ انہیں میں ان لوگوں کا بھی شمار ہے جو لوگوں کے لئے...
  13. م

    طاغوت کی تشریح

    غیرالہی قانون کو اپنانے والے کے ایمان کی نفی کی گئی ہے جب یہ سمجھ گئے تو جان لو کہ جو اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ احکام کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا اور چاہتا ہے کہ غیراللہ اور غیر رسول سے فیصلہ کرائے تو ایسے شخص کے سلسلے میں کئی آیات ہیں ،جو اس کے ایمان کی نفی کرتی ہیں۔ کئی اور آیات ہیں جو اس کے...
  14. م

    طاغوت کی تشریح

    طاغوت کے پانچ بڑے سرغناں پھر شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ حافظ ابن القیم رحمہ اللہ کا یہ قول نقل کرتے ہیں کہ: طواغیت (طاغوت کی جمع ہے) بہت ہیں جن میں سے بڑے بڑےپانچ یہ ہیں: 1- ابلیس(لعنۃ اللہ علیہ) شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:"ابلیس" وہ شیطان ہے جو راندہٴ درگاہ ہوا۔ جس پر...
  15. م

    طاغوت کی تشریح

    طاغوت کی تعریف "طاغوت" طغیان سے ماخوذ ہے۔ حد پھلانگ جانے کو طغیان کہتے ہیں۔ اسی معنی میں اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے: (إِنَّا لَمَّا طَغَى الْمَاء حَمَلْنَاكُمْ فِي الْجَارِيَةِ) (الحآقۃ:۱۱) (ہم نے جب کہ پانی حد کو پھلانگ گیا تو تم کوکشتی میں سوا ر کیا ) یعنی جب پانی طبعی حد سے...
  16. م

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    السلام علیکم محترم بھائی حافظ نوید آپ محدث فورم پر نئے آئے ہیں لہذا آپ اس سیکشن میں اپنا تعارف کروائیں۔بھائی پہلے تو میں سمجھا کہ شاید آپ نے عربی لکھی ہے لیکن بعد میں ناصر بھائی کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ آپ نے اردو میں کچھ کہا ہے۔بھائی اگر آپ کو اردو صحیح نہیں لکھنا آ رہی یا آپ پہلے سے اردو نہیں...
  17. م

    حدیث قدسی

    السلام علیکم جزاک اللہ خیرا بھائی میں نے "صحیح سند کے ساتھ" اس لیے کہا کہ جب یہ معلوم ہو گا کہ جو حدیث مبارکہ میں پڑھ رہا ہوں اس کی سند صحیح ہے تو دل مطمئن ہو گا کہ میں اس پر عمل کر سکتا ہوں۔لیکن جن احادیث مبارکہ کی سند ضعیف ہو یا موضوع ہو تو وہ قابل حجت تو نہ ہوئی نا تو نہ اس پر عمل کیا جا...
  18. م

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    السلام علیکم عائشہ بہن میں نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا شاکر بھائی کا کوئی قصور نہیں کیونکہ اب آپ نے تجویز پوچھی تو میری تجویز یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو کمپیوٹر پر نیٹ استعمال کریں۔شکریہ
Top