الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محض زبان سے کلمہ پڑھنا کافی نہیں،اس کے تقاضوں پر عمل کرنا بھی ضروری ہے
گزشتہ مباحث سے یہ واضح ہوچکا ہے کہ محض زبان سے "لا الہ الا اللہ"کہہ دیناکوئی معنی نہیں رکھتا۔جب تک کہنے والا اس کے معنی ومفہوم کو نہیں سمجھتا اور اس کے تقاضوں کو بروکار نہیں لاتا۔اس وقت تک اس کا فائدہ دنیا میں حاصل ہوتا ہے...
"لا الہ الا اللہ"کے ثمرات و برکات
جب "لا الہ الا اللہ"کے سب قائلین اس کے معنی ومفہوم کو پورے طور پر سمجھتے ہوئے اس کے تقاضوں کو برائے کار لائیں گے ،تو وہ سب ایک ہی معبود کے پرستار اور ایک ہی مطاع کے اطاعت گزار ہوں گے۔عقیدہ و عمل کی یہ وحدانیت،توحید کا سب سے بڑا ثمرہ اور فائدہ ہے۔اس سے سب مسلمان...
"لا الہ الا اللہ"کے فائدہ مند ہونے کی شرائط
ہر عمل کے کچھ آداب و شرائط ہوتے ہیں،جب تک ان کو ملحوظ نہ رکھا جائے ،وہ عمل نتیجہ خیز اور ثمر آور نہیں ہوتا۔اسی طرح "لا الہ الا اللہ" کی بڑی فضیلت ہے ،لیکن دنیا و آخرت میں اس کے فائدہ مند ہونے کے لیے بھی کچھ شرطیں ہیں۔جب تک وہ شرطیں بھی پوری نہیں...
"لا الہ الا اللہ "کی فضیلت
اس کلمے کی فضیلت حسب ذیل احادیث سے واضح ہے۔ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
افضل ذکر "لا الہ الا اللہ" ہے اور افضل دعا "الحمدللہ" ہے۔(جامع الترمذی)
ایک دوسری حدیث میں ہے:
بہترین دعا یوم عرفہ کی دعا ہے اور بہترین بات جو میں نے اور مجھ سے پہلے...
" لا الہ الا اللہ" کا مقام و مرتبہ
اس کلمہ طیبہ کے مقام و مرتبے کو واضح کرتے ہوئے امام ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :"یہی کلمہ ہے جس کی وجہ سے آمان اور زمین قائم ہیں ،تمام مخلوق اسی کی وجہ سے پیدا کی گئی ہے،یہی پیغام دے کر اللہ نے اپنے تمام رسول بھیجے ،اپنی کتابیں نازل اور اپنی شریعتیں...
جزاک اللہ خیرا
بہت اچھی معلومات ہے۔
برائے مہربانی فائل کا سائز مناسب رکھا کریں۔
سائز کی سیٹنگ اور اردو تحریروں کو خوبصورت بنانے کے لیے میرا یہ ٹیوٹوریل ملاحظہ فرمائیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نیکی اور برائی کی مثال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیوں اور بہنو مجھےمیرے دوست نے ایس ایم ایس بھیجا جس میں بہت ہی خوبصورت انداز میں نیکی اور برائی کو ایک مثال کے ذریعے سمجھایا گیا تھا میں وہ آپ سے شئیر کرنا چاہتا ہوں۔چہ جائیکہ ایس ایم ایس میں مختصرا بیان...
جزاک اللہ خیرا
میری تحریروں میں ٹائپنگ کی بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں لیکن میں ان سب کی اصلاح کر کے ہی پوسٹ کرتا ہوں لیکن باوجوو احتیاط کے بھی چند ایک غلطیاں ٹائپنگ کے دوران رہ جاتی ہیں۔آپ کا بہت بہت شکریہ انس بھائی جان کہ آپ نے میری اصلاح کی۔
میں نے پوسٹ تدوین کر کے الفاظ کی تصحیح کر دی ہے۔