الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا عمران بھائی
مثلا ایک بسکٹ کا پیک شدہ پیکٹ جیب میں رہ گیا اور آدمی باتھ روم چلا جائے تو کیا باتھ روم سے نکلنے کے بعد اس کو کھا تو سکتا ہے نا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اختلافی مسائل کا مغالطہ بدعت کا ایک سبب
بعض مصلحت پسند مبلغین بدعت کو اختلافی مسائل کہہ کر دانستہ یا نا دانستہ طور پر معاشرے میں بدعات پھیلانے کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔یاد رہے اختلافی مسائل صرف وہی ہیں جن کے بارے میں دونوں طرف سے احادیث کی کوئی نہ کوئی دلیل موجود ہو...