الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک اہم بات پوچھنی ہے کہ اکثر جاہل لوگ ایک دوسرے پر تعویذ کرتے ہیں۔کوئی میاں بیوی کے رشتے کے درمیان پھوٹ ڈالنے کے لیے کوئی کسی کو نقصان پہنچانے کی غرض سے تو کوئی کسی اور غلط مقصد کے لیے تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کوئی شخص کسی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باذوق بھائی لازمی تو نہیں کہ ہر کوئی آپ کے ذاتی خیال سے متفق ہو۔آپ کی بات اپنی جگہ لیکن ایک ممبر نے جس مقصد کے لییے تجویز دی ہے اسے اپنی ذاتی خیال میں تو نہ ڈھالیں جہاں اتنے آپشنز کا اضافہ کیا گیا ہے وہاں ایک اور آپشنز سے کیا ہو جائے گا۔اور ویسے بھی یہ جن نئے...
السلام علیکم
عمران بھائی آپ جواب دے دیں نا کیا آپ کو اس بارے میں معلوم ہے؟
اور علوی صاحب نے جو یہ بات لکھی کہ اس بارے میں اہلحدیث کے علماء میں اختلاف ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ بات غلط ہے کیونکہ میں نے جتنے بھی اہلحدیث علماء سےسنا ہے یا ان کی کتابیں پڑھی ہیں وہ سب اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ...
جزاک اللہ خیرا
بہت اچھا مضمون لکھا۔
شیخ زبیر علی زئی کی ایک کتاب نماز پر جو ہے اس کے آخر میں انہوں نے مسلم شریف کی ایک حدیث لکھی جس سے کبھی کبھار قبروں پر جانے کی عورتوں کو اجازت کے بارے میں جواز تھا۔وہ مجھے حدیث یاد نہیں ہے تو ایک آدمی نے وہ کتاب میرے پاس لا کر دی کہ جناب آپ تو کہتے ہیں...