الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حوض کوثر ، شفاعت اور عہد ازل
حوض کوثر جو اکرام و اعزاز کے طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی گئی ہے ، وہ بر حق ہے۔ اور وہ شفاعت بھی جس کا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو وعدہ کیا گیا ہے ، بمطابق بیان حدیث وہ بھی برحق ہے۔
ازل میں اللہ تعالی نے اپنے معبود ہونے کا جو اقرار حضرت آدم اور اولاد آدم سے...
معراج
معراج حق ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو رات میں معراج کرائی گئی ، اور بحالت بیداری نبی کریم صلی اللہ کو بنفس نفیس آسمان پر لے جایا گیا ، اور پھر وہاں سے جہاں جہاں اللہ تعالی نے چاہا۔ اس موقع پر اللہ تعالی نے اپنی شایان شان آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا استقبال فرمایا ، اور جو کچھ چاہا اس...
تنزیہ باری تعالیٰ
(یعنی باری تعالی کا صفات کاملہ سے متصف ہونا اور صفات نقص سے پاک ہونا)
جو شخص جناب باری تعالی کی صفات کی نفی کرنے سے نہ بچا اور (اسی طرح) وہ شخص جو صفات کو مشابہ مخلوق قرار دینے سے نہ بچا وہ گمراہ ہوا اور " تنزیہ " کے راستہ پر نہ چلا۔
باری تعالی یکتائی صفات سے متصف اور منفرد...
رویت باری تعالیٰ
یعنی اللہ تعالیٰ کا دیدار
حق تعالی کی رویت (دیدار) اہل جنت کو یقینا نصیب ہوگا۔ جس میں ذات باری تعالی کا احاطہ نہ ہوگا اور نہ کوئی کیفیت ہوگی۔ چنانچہ قرآن میں بھی اس کا ذکر ہے :" وجوہ یومئذ ناضرۃ الی ربہا ناظرۃ" (بہت سے چہرے (لوگ) اس دن تروتازہ اپنے رب کو دیکھیں گے)۔
اس رویت...
قرآن کریم
قرآن کلام الہی ہے ، وہ باری تعالی کی ہی فرمائی (تکلم کی) ہوئی بات ہے ، اس کی کوئی کیفیت متعین نہیں ، اپنے رسول پر بطریق وحی نازل فرمایا۔ اور جمیع مسلمان اس بات کی تصدیق کرتے ہیں ، اور یقین رکھتے ہیں کہ قرآن اللہ تعالی کا حقیقی کلام ہے ، اور مخلوق کے کلام کی طرح مخلوق نہیں ؛ لہذا جو شخص...
محمد صلی اللہ علیہ و سلم
محمد (صلی اللہ علیہ و سلم) یقیناً اس کے منتخب بندے ، خاص نبی، اور پسندیدہ رسول ہیں۔ وہ خاتم النبیین ہیں ، تمام متقیوں (نیکوں) کے امام ، نبیوں کے سردار ، اور پروردگار عالم کے محبوب ہیں۔
آپ کے بعد کسی قسم کا دعوئ نبوت گمراہی اور نفس پرستی ہے۔
آپ تمام جناتوں اور جمیع...
توحید باری تعالی صفات باری تعالی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جمیع حمد اس اللہ کے لیے ہیں ، جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔
حجۃ الاسلام امام ابوجعفر وراق طحاوی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں :
یہ اہل سنت و الجماعت کے عقیدے کا بیان ہے ، جسے ملت اسلاامیہ کے فقہائے عظام امام ؛ ابوحنیفہ نعمان بن ثابت ، امام...
مختصر حالات امام ابو جعفر طحاوی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلسلۂ نسب
ابوجعفر احمد بن محمد بن سلامہ بن سلمہ بن عبدالملک بن سلمہ بن سلیم بن سلیمان بن جواب الازدی الطحاوی۔
صحراۓ مصر کی ایک بستی کی طرف منسوب ہونے کی وجہ سے طحاوی نام سے مشہور ہوئے۔
آپ سن ۲۳۹ میں پیدا ہوئے۔
سن بلوغ کو پہنچے تو تحصیل...
عقیدہ طحاویہ
از امام ابو جعفر طحاوی
فہرست
1. مختصر حالات امام ابو جعفر طحاوی
2. توحید باری تعالی
3. محمد صلی اللہ علیہ و سلم
4. قرآن کریم
5. رویت باری تعالیٰ (یعنی اللہ تعالیٰ کا دیدار)
6. تنزیہ باری تعالیٰ
7. معراج
8. حوض کوثر ، شفاعت اور عہد ازل
9. علم الہی اور تقدیر
10...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
کنعان بھائی۔
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت طریقے سے آپ نے سمجھایا۔ جزاک اللہ خیرا
اصل مسئلہ لنک ڈالنے کا نہیں تھا بلکہ وہاں پر "تدوین" کی سہولت نہیں تھی جو کہ بعد میں شاکر بھائی نے بحال کردی تھی۔ بہرحال آپکے احسن طریقے کا ان بھائیوں کو ضرور فائدہ ہوگا جو ابھی تک اس سے واقف...
گمراہ اور مجنون شخص ولی نہیں ہوسکتا
جب یہ ثابت ہو چکا کہ بندہ اس وقت تک ولی اللہ نہیں ہوسکتا جب تک وہ مومن و متقی نہ ہو
جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّـهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْوَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿٦٢﴾ الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴿٦٣﴾یونس
اور صحیح...
بعض اہلِ جنت کی بعض پر فضیلت
اللہ تعالیٰ نے صاف طور پر بیان کر دیا ہے کہ وہ طالب دنیا کو بھی اور طالبِ آخرت کو بھی اپنی عطا سے امداد دیتا ہے اور نیک ہو یا بد کسی پر اس کی عطا کا دروازہ بند نہیں ہے۔ پھر فرمایا:
انظُرْ كَيْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۚوَلَلْآخِرَةُ أَكْبَرُ دَرَجَاتٍ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی۔
یہاں پر تدوین کرکے عنوان "ایمان مفصل و مجمل کی تعریف" کو لنک دینا چاہتا ہوں مگر آپشن موجود نہیں ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
ایمانِ مفصل اور مجمل کی تعریف
بعض لوگ پیغمبروں پر مجمل ایمان لاتے ہیں۔ جبکہ ایمان مفصل وہ ہوتا ہے کہ جو کچھ پیغمبر لائے ہوں، اس میں سے بہت کچھ اس شخص تک پہنچ جائے اور کچھ نہ بھی پہنچے۔ سو جو کچھ اس کے پاس پہنچ جائے، اس پر ایمان لائے اور جو نہ پہنچے اس سے واقف نہ ہو اور اگر اس کے پاس پہنچ جائے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی۔
سنن ابو داود کے آج کے مراسلے "تازہ ترین" میں لاگ ان ہونے پر نظر نہیں آرہے۔ جبکہ لاگ ان کے بغیر نظر آتے ہیں۔
دوسرا یہ کہ آٹو سیونگ کی سہولت موجود ہے یا نہیں؟۔
جزاک اللہ خیرا۔