الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
كلمة فضيلة الشيخ الدكتور صالح بن غانم السدلان -حفظه الله-
أستاذ الفقه بكلية الشريعة بجامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية بالرياض
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه، أما بعد:
فقد سرني المشروع العلمي الدعوي الكبير الذي اطلعت عليه ضمن مشروع نقل علوم السلف إلى...
نماذج من انطباعات
أهل العلم والدعوة والتعليم
عن مشروع نقل علوم السلف إلى لغات الهند
تحت إشراف مؤسسة دار الدعوة التعليمية الخيريہ
كلمة معالي الشيخ صالح بن عبدالرحمن الحصين -حفظه الله-
رئيس شؤون المسجد الحرام والمسجد النبوي بمكة المكرمة
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على...
عصر حاضر میں علم حدیث کے تئیں ہماری ذمہ داری
جو لوگ علمی میدان میں سرگرم ہیں ان کے پیش نظر بہت سے علمی وتحقیقی منصوبے ہیں جن پر وسائل کی فراہمی کی صورت میں کام ہو سکتا ہے، چونکہ جماعت اہلحدیث محدثین کے منہج کے مطابق خدمت دین کی قائل ہے، اس لئے اس کی اہم ذمہ داری یہ ہے کہ:
* حدیث و آثار کی...
جماعت اہل حدیث کے ذریعہ حدیث کی اشاعت
جاہلانہ انداز کی گفتگو مسلم معاشرہ کا ایک سنگین مرض ہے، تعصب سے نفرت کا جنم ہوتا ہے، اور نفرت پیدا کرنا ہی شیطان کا مقصد ہے، برصغیر میں جب سے مسلمان موجود ہیں اپنے دین اور علوم دین کی اشاعت کا کام کر رہے ہیں، کسی فرقہ یا جماعت سے دینی و علمی کام کی نفی...
حدیث کا ترجمہ و تشریح
اسلامی شریعت کے احکام کا اصل مآخذ کتاب و سنت ہیں، اور مسلمانوں کے تمام فرقے قرآن و سنت ہی کی پیروی کا دعوی کرتے ہیں، لیکن اس سلسلہ میں اس اہم بات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے کہ سلف کا منہج فہم اور معیار حق و صداقت ہی معتبر ہے، قرون مشہود لہا بالخیر (اسلام کی تین ابتدائی...
شرارِ بولہبی
اس عنوان کے تحت ان مساعی غیر محمودہ بلکہ خبیثہ کی طرف اشارہ مقصود ہے جو مختلف اوقات میں حدیث شریف کے خلاف عمل میں لائی جاتی رہی ہیں، یہ سلسلہ جس قدر طویل ہے، اسی قدر حق و انصاف سے دور ہے، لیکن بوالعجبی کا کیا کہنا کہ اس طرح کے مزاعم خبیثہ کے لئے قرآن و حدیث سے استدلال کی کوشش کی...
محدثین و اہل الرائے کا باہمی فرق
صاحب سیرۃ البخاری نے فقہائے محدثین اور فقہائے اہل الرائے کے طرز اجتہاد و اصول فقاہت کا مفصل ذکر کیا ہے، اور علامہ ابن خلدون و شاہ ولی اللہ کے بیانات نقل کرکے ان کا خلاصہ پیش کیا ہے، ہم اسی خلاصہ کے بعض حصے نقل کرنا چاہتے ہیں:
* جامع ترمذی میں ہے، ابو السائب کہتے...
حدیث و فقہ کے مابین نسبت:
گروہ بندی اسلام میں ممنوع اور واقعۃً مضر ہے، مگر افسوس کہ اسے مسلمانوں نے دین کے نام پر رواج دیا، فقہی بنیاد پر گروہ بندی کو فروغ دیا گیا، پھر محدثین و فقہاء کے مابین لکیر کھینچنے کی کوشش کی گئی، گروہی و فقہی عصبیت کی وجہ سے حدیث پر اعتراضات کئے گئے، محدثین نے حدیث کی...
شاہ ولی اللہ اور علم حدیث:
برصغیر کے مسلمانوں کی اکثریت شاہ ولی اللہ سے اپنا علمی رشتہ جوڑتی ہے، اور انہیں موجودہ دینی بیداری کا نقیب مانتی ہے، اس لئے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ چند سطروں میں ان کی شخصیت اور منہج و مقصد کا ذکر کر دیا جائے تاکہ اندازہ ہو سکے کہ اہل الحدیث اور اہل الرائے کے دونوں...
حدیث کا تمدنی پہلو:
حدیث کی عظمت کو اجاگر کرنے کے لئے تہذیب و تمدن کے پہلو سے بھی حدیث کا مطالعہ کیا گیا ہے، یہ تصور غلط ہے کہ اس علم میں تمدن کی رعایت نہیں، سیرۃ البخاری کے مصنف عالی تبار لکھتے ہیں:
معاشرہ کی ضرورت:
علم حدیث کے سلسلہ میں یہ بات یاد رکھنی ضروری ہے کہ یہ علم زندگی سے الگ تھلگ کوئی روایتی علم نہیں کہ کسی کا اس سے سابقہ نہ ہو، بلکہ یہ زندگی کے ساتھ ساتھ چلنے والا علم ہے جس کی رہنمائی سے انسان صحیح راہ پا لیتا ہے، لہذا حدیث کا مطالعہ کرنے والوں کے لئے ضروری ہے کہ انسانی معاشرہ...
حدیث پر امت کی توجہ:
علم حدیث کی تعریف اور شریعت میں اس کی اہمیت و فضیلت سے واقفیت کے بعد بآسانی اندازہ ہو جاتا ہے کہ اس علم کا کیا مقام ہے، اور اس پر کس طرح کی توجہ مطلوب ہے، قرون خیر کے مسلمانوں کی حدیث شریف سے دلچسپی اور اس پر توجہ کا تذکرہ کرتے ہوئے سیرۃ البخاری کے مصنف علاَّمہ مولانا عبد...
علم حدیث کی فضیلت وشرف:
علم حدیث کی فضیلت سے متعلق آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ، اور ائمۂ دین کے اقوال کی کثرت ہے، صاحب تحفۃ الاحوذی نے تحفہ کے مقدمہ میں بہت سی احادیث و اقوال کو اس طرح جمع کر دیا ہے کہ اس علم کی عظمت و اہمیت ذہن پر مرتسم ہو جاتی ہے۔
ذیل میں اسی ماخذ سے چند باتیں درج...
ذیل میں علم حدیث کی تعریف پر ایک نظر ڈالنا مناسب معلوم ہوتا ہے تاکہ اس علم کی عظمت و جامعیت کا اندازہ ہو سکے۔
علم حدیث کی تعریف:
علم حدیث ایسا علم ہے جس کے ذریعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال، افعال اور احوال کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔
اس علم کا موضوع نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
اس سوال کا جواب مفیدسہی لیکن طویل ہے، اس تحریر میں اس کے تمام پہلؤوں کا احاطہ نہیں کیا جاسکتا، پھر بھی بعض اہم نقاط کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش کروں گا۔
مطالعہ حدیث:
علم حدیث کو اگر بحر نا پیدا کنار سے تشبیہ دی جائے تو مبالغہ نہ ہوگا، محدثین کرام نے اس علم پر توجہ کے اسباب اور اس کے...
سنت شریفہ اور علوم سلف کی خدمت کا ایک مفید منصوبہ
ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری
وکیل الجامعۃ السلفیہ - بنارس
عليك بأصحاب الحديث فإنهم
خيار عباد الله في كل محفل
الحمدلله رب العالمين، والصلاة والسلام على رسوله الكريم، أما بعد:
’’دار الدعوۃ‘‘ کی سرپرستی وتعاون سے کتب...
تقدیم سنن ابی داودمترجم
عزت مآب ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد المحسن الترکی حفظہ اللہ
جنرل سکریٹری رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين، ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين. أما بعد...
تقديم
للترجمة الأردية
لسنن الإمام أبي داود السجستاني -رحمه الله-
الحمد لله رب العالمين، وصلى الله وسلم على نبينا محمد، وعلى آله وصحبه أجمعين، ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين، أما بعد:
فإن للسنة النبوية الشريفة موقعاً سامقاً فريداً في التشريع الإسلامي، وفي الحياة العملية للمسلمين على...
قارئین کرام کی خدمت میں
از: مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خیر خلقہ محمد و آلہٖ و أصحابہ أجمعین، أمابعد:
أہل الحدیث عصابۃ الحق
فازوا بدعوۃ سید الخلق
فوجوہہم زہر منضرۃ
لأ لأ ھا کتألق البرق
یالیتنی کنت معھم...
طریقہ کار:
مجلس علمی نے مذکورہ کتبِ حدیث پر کام کی ترتیب اس انداز سے بنائی کہ سب سے پہلے ایک رکن نے حدیث کے ترجمہ کا کام کیا، پھر اس کی مراجعت و تدقیق کا کام ہوا، ساتھ ہی حدیث کی تخریج اور اس کی صحت و ضعف کی نشاندہی کام ہوتا رہا، اور اس کام کو مرحلہ وار کمپیوٹر میں داخل کیا گیا، اور کئی...