الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیمیائے سعادت:
اللہ رب العزت نے دنیا و آخرت میں کامیابی کو ایمان اور عمل صالح سے مشروط کر دیا ہے، سورہ (العصر) میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: {وَالْعَصْرِ، إِنَّ الإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ، إِلا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ}.
(زمانے...
احادیث کی تصحیح و تضعیف کا فائدہ اور مقصد:
علماء حدیث نے اصول حدیث کی کتابوں میں صاف لفظوں میں یہ تحریر فرما دیا ہے کہ محدثین نے علم حدیث کے قواعد و ضوابط اور جرح و تعدیل کے مسائل کو مرتب ہی صرف اس واسطے کیا ہے کہ اس کا سب سے بڑا مقصد اور فائدہ حدیث کی صحت و ضعف کی تشخیص ہے تاکہ ثابت شدہ...
اردو زبان میں علمی و تحقیقی کتابوں کی اشاعت کی اہمیت:
تحقیق و تخریج اور علمی مباحث کے لئے عربی زبان کو اولیت حاصل ہے اور سارا کام اسی زبان میں صدیوں سے ہو رہا ہے، خود ہندستانی علماء کی اہمیت کی حامل تصنیفات عربی زبان ہی میں ملک و بیرون ملک پڑھی جاتی ہیں، اور آج بھی زوروں پر یہ سلسلہ جاری...
مذکورہ سیمینار کے سال ڈیڑھ سال کے بعد ابتدائی طور پر ’’حدیث انسائیکلوپیڈیا اردو‘‘ پر کام شروع ہوا، چونکہ صحیحین (بخاری، مسلم) کی احادیث اور موطا امام مالک کی اکثر احادیث صحیح اور ثابت شدہ ہیں، اور امت کے ہر طبقے میں مقبول و مستند، اس لئے ان کے تراجم اور تعلیق و حواشی کا کام مؤخر کر دیا گیا اور...
مسلمانوں کی تعلیم و تربیت کے سلسلے میں مولانا ابو الکلام آزاد (رحمہ اللہ ) کی جد و جہد اور سوچ کا ذکر بے جا نہ ہو گا، موصوف کے نزدیک اسلامیان ہند کے لئے معارف ابن تیمیہ و ابن قیم کو اردو میں منتقل کرنے کی بڑی اہمیت تھی، چنانچہ آپ کی ہمت افزائی پر مولانا عبدالرزاق ملیح آبادی نے بعض رسائل کو...
اسلامی علوم ومعارف کی اردو اور دوسری زبانوں میں اشاعت کا عظیم علمی و دعوتی منصوبہ
اگست ۱۹۹۷ء میں دار الدعوۃ (نئی دہلی) کے قیام اور اس کے مقاصد پر دہلی ہی میں ایک سیمینار کے ذریعہ اس کا تعارف کرایا جا چکا ہے، سیمینار کا عنوان تھا ’’عصر حاضر میں اسلام کا صحیح تعارف‘‘ ، فاضل شرکاء نے اپنے...
سنن اربعہ (سنن ابو داود، سنن ترمذی، سنن نسائی اور سنن ابن ماجہ) کی بیشتر احادیث میں صحیح و ضعیف کی نشاندہی نہیں ہے اس لئے ان سے استفادہ میں محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئے، تفسیری مواد میں تراجم کی حد تک زیادہ تحریف و تاویل کی گنجائش نہیں ہے، لیکن تفسیر و حواشی میں قرآن کی تعلیمات کو اپنے مذہب...
میاں نذیر حسین محدث دہلوی (رحمہ اللہ) (م ۱۳۲۰) اور ان کے باکمال مشاہیر تلامذہ نے کتاب و سنت کی اشاعت اور منہجِ سلف کی ترویج، احیاء سنت اور ردّ بدعات و شرکیات کا کام مختلف انداز سے کیا، جن میں کتابوں کی تصنیف و تالیف اور ان کی اشاعت کا کام دین کی مؤثر اور مفید خدمت ہے۔
اگر ہم اسلام کے...
دعوتی و تعلیمی کاموں کے تجزیئے کے بعد جو بات بلا خوف تردید کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ صرف اس ملک ہی میں نہیں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی ان میدانوں میں ہونے والے تجربات کو نقد و نظر کی کسوٹی پر پرکھنا بے حد ضروری ہو گیا ہے۔
ہماری اساسِ دین کتاب اللہ اور سنتِ صحیحہ ہے، جس کی تبلیغ و دعوت ہم پر...
اردو ترجمہ سنن ابو داود
مقدمه
از: ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبد الجبار الفریوائی
الحمدلله رب العالمين، والصلاة والسلام على رسوله الكريم، أما بعد:
فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم، بسم الله الرحمن الرحيم: {اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ، {خَلَقَ الإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ، اقْرَأْ وَرَبُّكَ...