الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔
عقیل بھائی۔ مذکورہ واقعہ لکھنے سے، یہ دین تو نہیں بن گیا؟۔ میں تو دینی حوالے سے جاننا چاہتا ہوں۔ اگر ارشاد الحق اثری صاحب سے رابطہ نہیں تو کیا ہوا۔ آپ کا قرآن وحدیث سے رابطہ تو ہے۔
فصوص الحکم کیا ہے
اس فصوص الحکم کے بارہ میں مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ نے تفصیل سے لکھا ہے۔ اب فصوص الحکم کی داستان بھی سن لیجئے۔
فصوص، فص بمعنی نگینہ کی جمع ہے اور فصوص الحکم بمعنی دانائی کے نگینے۔ یہ کل 27 فص یا نگینے ہیں۔ ہر ایک فص کو قرآن کریم میں مذکور 27 انبیاء سے منسوب کیا گیا ہے۔...
ابدالوں کا بیان
ابدالوں میں سے سات مخصوص ہیں۔
یہ سفر میں رہتے ہیں۔ فلک کے خیمہ کی رسیوں کے لئے ابدال اور ایک قطب ہیں۔
(اسلامی اخلاق اور تصوف صفحہ 195)
نعوذ باللہ من ذالک۔
جس طرح ان تمام خرافات کے لئے کوئی بھی قرآنی آیت یا صحیح حدیث نہیں ہے اسی طرح ان کی دیگر اصطلاحات بھی دین اسلام سے کہیں ثابت...
اہل مراتب کے اسماء گرامی
سب نقیبوں کا نام علی ہوتا ہے
اور نجیبوں کا حسن
اور سات اخیار کا نام حسین ہوتا ہے
اور عمائد چار ہیں
ان کا نام محمد ہوتا ہے
ایک غوث ہوتا ہے اس کا نام عبداللہ ہوتا ہے
جب غوث فوت ہوجاتا ہے تو عمائدین میں سے کسی کو غوث کا مقام مل جاتا ہے
اور جب عمائدین میں سے کوئی مرجاتا ہے...
شریعت اور تصوف کا فرق
1- تصوف میں شریعت نہیں "جس کو اللہ تعالی نے شرع لکم من الدین ما وصی بہ۔۔۔۔۔کہا ہے" بلکہ طریقت ہے۔
شریعت اور طریقت چیز کیا ہے؟
(اسلامی اخلاق اور تصوف صفحہ 184)
اب قرآن و حدیث میں اول الذکر کا حکم ہے ثانی الذکر متوازی دین ہے یا نیہں ؟ یہ ظاہر شریعت کی تنسیخ یا تردید نہیں...
قارئین محترم
یہی بات اسلامی تصوف کے دعویدار بھی کرتے ہیں۔
قدر آفاقی کی کتاب اسلامی اخلاق اور تصوف صفحہ 168 پر لکھا ہے:
وہی خدا کو دیکھنے اور باطنی علوم کی باتیں دونوں تعلیموں میں یکساں ہیں ان باطنی معانی کی تلاش کی تردید و مذمت میں علامہ اقبال نے اپنے خط میں لکھا ہے:
(اقبال نامہ ج 1 صفحہ 35 ۔)...
تصوف کی مختلف تعریفات
ابو ریحان الیرونی نے کتاب الہند میں لکھا ہے کہ
( صوفی بمعنی حکیم و دانا- الغزالی 260۔)
"نوالڈکے" نے اس اشتقاق کو رد کیا ہے کہ
(اردہ معارف اسلامیہ جلد 7 صفہ418 )۔
اسامی محققین صوفیاء نے تصوف کو صوف سے مشتق مانا ہے۔ (اسلامی اخلاق اور تصوف ص 169۔)
(سید سلمان ندوی کے نام...
اہل بدعت کے شبہات کا رد
مولف بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مقدمہ
اسلام اللہ تعالی کا پسندیدہ مکمل اور آخری دین ہے جس نے اپنی آمد کے ساتھ ہی تمام ادیان باطلہ کو واضح دلائل کی بنیاد پر شکست دی جس وقت اسلام آیا اس وقت دنیا میں یہودیت، نصرانیت، مجوسیت اور بدھ...